گھریلو تشدّد کا کیس بغیر وکیل کیسے تیار کرنا ہے-
کیسے تشدّد/ظلم کے شواہد اکھٹے اور پیش کرنے ہیں.
قانونی سسٹم اور کاروائی پیچیدہ، سست اور کرخت ہوسکتی ہے- یہ بہت سے لوگوں کو مدد حاصل کرنے میں ان کی حوصلہ شکنی کر سکتی ہے، خاص طور پہ ان کی جن کے پاس صحیح معلومات نہ ہو-
اس کورس میں، ہم آپ کو ان شواہد کے بارے میں بتائیں گے جن کو جمع کرنے اور پیش کرنے کی ضرورت آپ کو گھریلو تشدّد کے کیس بنانے میں ہوسکتی ہے-
آپ اس کورس کے ان اقدامات کا استعمال کر کے ایک وکیل کو اپنا کیس لینے کے لئے آمادہ کر سکتے ہیں یا اپنے وکیل کو اپنا کیس بہتر کروانے میں مدد کر سکتی ہیں-
چاہے آپ کیس نہ فائل کرنا چاہتے ہوں، آپ ان شواہد کا استعمال کرکے سوشل سروسز یا پھر گھریلو تشدّد کے نشانہ بننے والے یا اس سے بچ جانے والوں کی مدد کے لئے بنی آرگنائزیشن سے مدد مانگ سکتے ہیں- آپ ان شواہد کو بعد میں استعمال کرنے کے لئے بھی سنبھال کے رکھ سکتے ہیں جب کبھی بھی آپ کیس فائل کرنا چاہیں تو-
یہ کورس گھریلو تشدّد کے سروائیورز کی مدد اور مختلف ممالک کے وکلاء کی مدد سے بنا ہے- جبکہ یہ کورس ہر ملک کے قانون کے مطابق نہیں ہے، یہ معلومات زیادہ تر ممالک کے لئے کام آ سکتی ہے-
Our bite-sized information is put together in digestible steps called notes. Follow these below.
To track your progress or to get bite-sized content emailed directly to you create an account or sign in.
Tags
- Detecting and handling abuse
- Legal information
Notes
21
Likes
6
Notes
نوٹ نمبر ١ : اس راستے کو کس طرح استعمال کرنا ہے
ہیلو! اس راہ پہ خوش آمدید- اس سے پہلے کہ ہم اس کو شروع کریں، ہم یہ سمجھائیں گے کہ آپ اس راہ سے کیا امید کر سکتے اور ا...
نوٹ نمبر ٢: شواہد جمع کرنا
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے٢نوٹ میں خوش آمدید ! پچھلے نوٹ میں آپ نے سیکھا تھا کہ کیسے اس راستے کو استعمال کرنا ہے اور ہم کن ...
نوٹ نمبر ٣- شواہد کی اقسام
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٣ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں آپ نے شواہد اکھٹّا کرنے کی اہمیت، اور کیسے وہ آپ کی مدد کر سک...
نوٹ نمبر ٤ - شواہد کی اقسام - دستاویزی ثبوت
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٤ کورس میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں آپ نے جانا کہ کیسے مختلف قسم کے شواہد آپ کے کیس میں آپ کی مد...
نوٹ نمبر ٥- شواہد کی اقسام - حقیقی شواہد
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٥ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں ہم نے دستاویزی ثبوت کے بارے میں جانا اور یہ کے کیسے یہ ہمارا ...
نوٹ نمبر ٦ - شواہد کی اقسام - گواہی
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٦ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں ہم نے حقیقی شواہد کے بارے میں جانا اور جاناکہ کیسے یہ آپ کا ک...
نوٹ نمبر ٧ - شواہد کی اقسام : اوریجنل
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے٧نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں آپ نے گواہی والے ثبوت کے بارے میں جانا اور جانا کہ کیسے یہ آپ ک...
نوٹ نمبر ٨ - شواہد کی اقسام: بلواسطہ شہادت
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٨ نوٹ میں خوش آمدید!پچھلے نوٹ میں آپ نے جانا تھا کہ اوریجنل شواہد کیا ہیں اور کیسے یہ آپ کا کیس ...
نوٹ نومبر ٩ - تشدّد ا دستاویز کاری کرنا
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٩ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں آپ نے بلواسطہ شہادت کے بارے میں جانا تھا- آج آپ تشدّد کو ڈاکو...
نوٹ نمبر ١٠ - اپنے کیس کو پیش کرنا: فولڈر
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٠ نوٹ میں خوش آمدید! آپ اس راہ کو آدھا ختم کر چکے ہیں- مبارک ہو! پچھلے نو ٹ میں، آپ نے سیکھا کہ...
نوٹ نمبر ١١ - اپنے کیس کو پیش کرنا: کوور لیٹر
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١١ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے ایک فولڈر کی شکل میں اپنے کیس کو پیش کرنے کے بارے میں...
نوٹ نمبر ١٢: اپنے کیس کو پیش کرنا: پرسنل سٹیٹمنٹ
ہیلو! ٢١ میں سے ١٢ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے اپنے شواہد کے فولڈر کے لئے کوور لیٹر کے بارے میں سیکھا- اس...
نوٹ نمبر ١٣ - اپنے کیس کو پیش کرنا: واقعات کی ٹائم لائن
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٣ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے سیکھا کہ کیسے پرسنل سٹیٹمنٹ کو لکھنا اور فریم کرنا ہے...
نوٹ نمبر ١٤ - اپنے کیس کو پیش کرنا: حمایتی بیان
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٤ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے جانا کہ کیسے گزرے ہوئے واقعات کی ٹائم لائن بنانی ہے- ...
نوٹ نمبر ١٥ - شواہد کی اقسام – آڈیو
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٥ نوٹ میں خوش آمدید! ان پچھلے چند نوٹس میں، ہم نے سیکھا کہ کیسے کوور لیٹر، ٹائم لائنز اور سٹیٹم...
نوٹ نمبر ١٦ - شواہد کی اقسام: تصاویر
ہیلو! ٢١ نوٹس میں ١٦ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے سیکھا کہ کیسے آڈیو فائلز کو شواہد کے طور پہ پیش کیا جا س...
نوٹ نمبر ١٧ - شواہد کی اقسام: ویڈیو
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٧نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے سیکھا کہ کیسے تصاویر کو شواہد کے طور پہ پیش کیا جائے- ...
نوٹ نمبر ١٨ - شواہد کی اقسام: ایجنسیز سے رپورٹس
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٨ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے سیکھا کہ کیسے ویڈیو کو شواہد کے طور پہ پیش کرنا ہے- ا...
نوٹ نمبر ١٩ - شواہد کی اقسام: جرنل/ ڈائری کی انٹریز
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٩نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے جانا کہ ایجنسیز کی رپورٹوں سے کیسے آپ کے گھریلو تشدّد ...
نوٹ نمبر ٢٠ - ایک فوری آن لائن پرائیویسی چیک پارٹ ١
ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٢٠ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے سیکھا کہ کیسے جرنل/ڈائری کو برقرار رکھنا آپ کی کہانی ...
نوٹ نمبر ٢١ - ایک فوری آن لائن پرائیویسی چیک پارٹ ٢
ہیلو! امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے- ہم اس سفر کے آخری نوٹ پہ پہنچ چکے ہیں- مبارک ہو! پچھلے نوٹ میں، ہم نےبات کی تھی کہ انٹر...