<< Previous Next >>

نوٹ نومبر ٩ - تشدّد ا دستاویز کاری کرنا

ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٩ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں آپ نے بلواسطہ شہادت کے بارے میں جانا تھا- آج آپ تشدّد کو ڈاکومنٹ کیسے کرنا ہے اور ایسا کرتے ہوئے خود کو محفوظ کیسے رکھنا ہے، یہ سیکھیں گے- اس سب کو پڑھتے ہوئے ہو سکتا ہے آپ کو لگے کہ یہ سب بہت زیادہ آپ پر حاوی ہورہا ہے، لیکن اسے آرام سے لے کر آگے بڑھیں-

اکثر تشدّد کو ڈاکومنٹ کرنے بہترین وقت وہ ہے جب آپ تشدّد والےحالات میں موجود ہوں- یہ آپ کو دکھائے گا اور حوالہ دے گا کہ اپنے پارٹنر کے ان کو چھوڑ جانےکے فیصلے سے ان کو "غصّہ" آجانے سے پہلے، آپ پر تشدّد کرنے والا اپنی روز مرّہ کی زندگی میں کیسے جی رہا ہے-- اگر آپ ایک پُرتشدّد رشتے میں کافی ٹائم سے رہ رہے ہیں، تو آپ کے لئے پہچاننا مشکل ہوگا کہ تشدّد کے کون سے واقع کو ریکارڈ کرنا چاہیے- سب سے اچھا یہ رہے گا کہ آپ زیادہ سے زیادہ ریکارڈ کریں اور اس کے مفید نہ ہونے پہ آپ اس کو بعد میں ختم کر سکتے ہیں-

تو آپ کو اس کی شروعات کیسے کرنی چاہیے؟

تصور کریں کہ آپ کی زندگی کوئی آپ کا چاہنے والا جی رہا ہو (ایک بہن، دوست، کزن، بیٹی یا بھانجی/بھتیجی)- اور پھر تصوّر کریں کہ وہ اس سب سے گزر رہے ہوں جس سے آپ گزرتے ہوں- اس سے آپ کو دن میں سہے ہوئے تشدّد کے واقعات کو لکھ لینے میں مدد ملے گی- سوچیں کہ وہ یہ سب دیکھتے، سنتے ہیں اور اس تجربے کو ایک ہفتہ دہرائیں- اب ان پوائنٹس کو نشان لگا لیں جو تشدّد کی نوعیت رکھتے ہوں- تشدّد کے ہر ان لمحے کے برابر میں ایک ستارے کا نشان بنا لیں-جن کو آپ آرام سے اور محفوظ انداز میں ریکارڈ کر سکتے ہوں-

اگر آپ وو تشدّد زدہ حالات چھوڑ چکے ہیں، آپ ان تجربات کو، جن سے آپ گزر چکے ہیں، ان کو جمع کرکے اپنے پاس محفوظ کرکے بھی شواہد اکھٹے کر سکتے ہیں- آپ ان کالز، میسیجز، ای میلز، تصاویر، ویڈیوز اور دستاویز کو بھی لسٹ کر سکتے ہیں جو کہ آپ کی مدد کر سکتے ہوں- ہوسکے تو، ان گفتگو کو بھی ریکارڈ کرنے کی کوشش کریں جس میں آپ پرتشدّد کرنے والا پہلے کئے گئے تشدّد کا اعتراف کرے، لیکن یاد رکھیں کہ ایسا کرنے کے لئے خود کو خطرے میں نہ ڈالیں- ایک مرتبہ آپ نے یہ شواہد اکھٹّا کر لئے، اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ انھیں محفوظ رکھیں تا کہ نہ تو کوئی انھیں ڈھونڈھ سکے نہ ہی انھیں برباد کر سکے-

محفوظ رہنے کے لئے ٹپس:

  • شواہد جمع کرنے یا ریکارڈ کرتے ہوئے، ہمیشہ اس بات کی وضاحت کا سوچ رکھیں کہ آپ کسی سے کیا کہیں گی اگر کوئی ایسا جس پہ آپ کو بھروسہ نہ ہو ، اس کے متعلق آپ سے سوال کرلے-
  • تمام فائلز کو کسی نقلی نام سے آن لائن کہیں محفوظ کر کے رکھیں؛ آپ انھیں ای میل اکاؤنٹس، ڈراپ باکس اور گوگل ڈرائیو میں بھی رکھ سکتے ہیں- آپ اپنے دستاویز کو آف لائن بھی پاس ورڈ کی مدد سے ان کو محفوظ کرکے رکھ سکتے ہیں- اس راہ کے آخر میں ہمارے پاس دو ایسے نوٹس ہیں، جو آپ کو آن لائن محفوظ رہنے میں مدد کرے گا!
  • ان فائلز کی دیگر کاپیاں بنا کےکئی جگہ پہ محفوظ کرکے رکھیں- آپ کے کمپیوٹر میں ممکن ہے کہ حالیہ کھولی گئی فائلز کی ہسٹری بھی موجود ہوگی- اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ یا تو ان فائلز کو اس لسٹ سے ہٹائیں یا اس آپشن کو سرے سے ختم کر دیں-
  • ان شواہد کو قابل بھروسہ لوگوں کے ساتھ بانٹیں- اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ ایسے لوگ ہیں جس پہ آپ بھروسہ کر سکتے ہیں، یہ ان سب کو بھیج دیں- لیکن، خیال رکھیں کہ یہ لوگ آپ کو دھوکہ نا دے دیں- اگر آپ کو اس بات پہ مکمّل یقین نہیں ہے، آپ ان کے بھروسے کا امتحان ان سے شروعات میں کچھ معمولی سی خفیہ باتیں بانٹ کے دیکھیں- اگر وو آپ کو دھوکہ نہیں دیتے، آپ جان جائیں گی، کہ ہوسکتا ہے وہ قابل بھروسہ ہوں-

آپ کی حفاظت آپ کے لئے سب سے اہم چیز ہونی چاہیے، اس لئے شواہد جمع کرنے کے لئے خود کو خطرے میں نا ڈالیں- لیکن، آپ زیادہ سے زیادہ شواہد جمع کرنے سے بھی نہ گھبرائیں - یہ آپ کے قانونی کیس کو طاقتور بنانے میں مدد کرے گا-

یاد رکھیں: مختلف جگہوں پہ فائلز کی دیگر کاپیاں بنا کے رکھیں، اور خیال رہے کہ آپ ان فائلز پہ غیر معروف طور پہ اپنا نام بھی لکھیں-

عمل: اوپر د گئی ایکسرسائز کو مکمّل کریں، جہاں آپ پورے ہفتے میں ہونے والے تشدّد کے واقعات کو ریکارڈ کریں- یہ سوچنا شروع کر دیں کہ آپ جس تشدّد سے گزر رہے ہیں، اس کو کیسے لکھیں گے-

اس کے بعد: شواہد جمع کرنے کے بعد آپ کے کیس کو کیسے پیش کرنا ہے، اس پہ نظر ڈالیں گے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

Note 9 - Documenting abuse

Hello and welcome to lesson 9 of 21! In the last lesson you learned about hearsay evidence. Today you’re going to learn about how to document evidence of abuse and how to stay safe while doing it. You might feel overwhelmed reading this, but just take it slowly.

Often the best time to document abuse is when you are still in an abusive situation. This shows how the abuser acts in an everyday context, before they can potentially be “angered” by their partner leaving them. If you’ve been in an abusive relationship for a while, it can be difficult to identify which instances of abuse you should be recording. It’s best to record more and then discard it later if it is not useful.

So, how should you get started?

Imagine your life lived by someone you love (a sister, friend, cousin, daughter or niece). And now imagine them going through your life. This will help you to write down all the instances of abuse you face in a day. Think about what they see, hear and experience and repeat this for a week. Now circle points that demonstrate the nature of the abuse. Put a star next to every instance of abuse that can be easily and safely recorded.

If you’ve left the abusive situation, you can still collect evidence by saving what’s you have already experienced. You can also list calls, messages, emails, photos, videos and documents that can help you If possible, try to record interactions in which your abuser admits to past abuse, but remember not to put yourself at risk in order to do this. Once you have collected evidence, make sure you keep it safe so it cannot be discovered or destroyed.

Tips to stay safe

  • When recording or collecting evidence, always think of an explanation for why you have it in case someone you do not trust questions you about it,

  • Save files online, under a fake name; you can save them on email accounts, Dropbox and Google Drive. You can also password protect your documents offline. We have two lessons coming up at the end of this course to help you stay safe online!

  • Save several copies of your files in several places. Your computer is likely to store a ‘recent files’ history. Make sure to remove them from the list, or to deactivate this option entirely.

  • Share these pieces of evidence with trusted individuals. If you have more than one person you trust, send it to all of them. However, make sure these people will not betray you - if you are not sure, you can test their trust by sharing less important secrets with them first. If they don’t let you down, you know there is a chance they may be trustworthy.


Your safety is the most important thing to consider, so do not put yourself at risk in order to collect evidence. However, don’t be afraid to start collecting as much evidence as you can. This will help you strengthen your legal case.

REMEMBER: Keep multiple copies of your files in multiple places, and make sure you name your files inconspicuously.

ACTION: Complete the exercise above, where you record instances of abuse for a whole week. Start to think about how you might document the abuse you are experiencing.

NEXT: We start to look at how to present your case, once you have collected evidence.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 9 – تسجيل العنف أو سوء المعاملة

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة التاسعة من إحدى وعشرون ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن أدلة التسامع. اليوم سوف نتكلم عن كيفية تسجيل أدلة العنف وسوء المعاملة وكيف تبقين على آمان عندما تسجلين الأدلة. قد تشعرين بالإرتباك عندما تقرأين هذه الملاحظة, ولكن سوف نمشي خطوة بخطوة.

غالباً ما يكون أفضل وقت لتسجيل العنف هو عندما تكونين في حالة العنف او سوء المعاملة. هذا سوف يظهر أفعال المعتدي عليه يومياً, قبل أن يشعروا بالغضب من إحتمال تركهم. إذا كنت في علاقة يتخللها العنف لمدة من الوقت, قد يكون من الصعب تحديد حالات العنف او سوء المعاملة التي يجب عليكِ تسجيلها. إنه من الأفضل تسجيل الكثير من الحالات ثم التخلص منها لاحقاً إذا لم تكن مفيدة.

إذا كيف عليكِ البدء؟

تخيلي إنكِ عشتي حياتكِ مع شخص تحبين (أخت, صديق\ة, إبن\ة عم\خال, بنت او ابنة إختك\أخوكِ). والآن تخليهم يمرون بحياتكِ. هذا سوف يساعدكِ على تسجيل كل حالات العنف وسوء المعاملة التي تواجهينها كل يوم. فكري بما يرونه, يسمعونه, يختبرونه وكرري هذا كل يوم لمدة أسبوع. الآن حاولي بوضع دائرة التي تثبت طبيعة العنف وسوء المعاملة. ضعي إشارة نجمة إلى جانب كل حالة عنف وسوء معاملة التي بإمكانكِ تسجيلها ببساطة.

إذا كنت قد تركتِ العلاقة, مازال بإمكانكِ جمع الأدلة بالإحتفاظ بما إختبرته. بإمكانكِ وضع لائحة بالمكالمات, الرسائل النصية, الرسائل الإلكترونية, الصور, الفيديوهات والوثائق التي بإمكانها مساعدتكِ. حاولي تسجيل أي تفاعلات الإعتداء الماضية التي يعترف بها المعتدي عليكِ, ولكن تذكري بأن لا تضعي نفسكِ بأي خطر. بمجرد قيامك بجمع الأدلة, تأكدي من الحفاظ عليها بمكان آمن بحيث لا يمكن اكتشافها أو إتلافها.

نصائح للبقاء بآمان:

  • عند تسجيل الأدلة أو جمعها ، فكرس دائماً في تفسير لسبب وجود هذه الأدلة في حالة التشكيك بمصداقيتكِ والسؤال على هذه الأسئلة.
  • حفاظي على الملفات عبر الإنترنت ، تحت إسم وهمي, يمكنك حفظها على حسابات البريد الإلكتروني او الجوجل درايف او الدروب بوكس. يمكنك أيضًا الإستعانة بكلمة المرور لحماية المستندات في وضع عدم الاتصال. لدينا ملاحظتان في نهاية هذا المسار لمساعدتك على البقاء بوضع آمن على الإنترنت!
  • إحفظي عدة نسخ من ملفاتك في عدة أماكن. من المرجح أن يخزن جهاز الكمبيوتر سجل "الملفات الحديثة". تأكدي من إزالتها من القائمة ، أو لإلغاء تنشيط هذا الخيار بالكامل.
  • شاركي هذه الأدلة مع أفراد موثوق بهم. إذا كان لديك أكثر من شخص تثقين به ، فأرسلي الملفات إلى كل منهم. ولكن، تأكدي من أن هؤلاء الأشخاص لن يخونكِ - إذا لم تكوني متأكدة ، فيمكنك إختبار ثقتهم من خلال مشاركة الأسرار الأقل أهمية معهم أولاً. إذا لم يخذلوك ، فأنت تعلمين أن هناك فرصة للثقة بهم.

سلامتكِ هي أهم شيء يجب مراعاته ، لذلك لا تعرضي نفسكِ للخطر من أجل جمع الأدلة. ولكن، لا تخافي من البدء في جمع أكبر قدر ممكن من الأدلة. هذا سيساعدك على تعزيز قضيتك القانونية.

تذكري: إحتفظي بنسخ متعددة من ملفاتكِ في أماكن متعددة ، وتأكدي من تسمية ملفاتك بشكل غير واضح أو علني.

سلوك: أكملي التمرين أعلاه ، حيث تسجلين حالات سوء المعاملة لمدة أسبوع كامل. ابدأي في التفكير في كيفية توثيق سوء المعاملة الذي تعانين منه.

التالي: ابدأي بالنظر على كيفية تقديم قضيتكِ عندما جمعت الأدلة والوثائق.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك.

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

<< Previous Next >>