<< Previous Next >>

نوٹ نمبر ٢٠ - ایک فوری آن لائن پرائیویسی چیک پارٹ ١

ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ٢٠ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے سیکھا کہ کیسے جرنل/ڈائری کو برقرار رکھنا آپ کی کہانی سنانے میں مدد کر سکتا ہے- اس نوٹ میں، ہم آپ کو آن لائن سیفٹی کو کیسے فوری چیک کرنا ہے، یہ سکھائیں گے- ہو سکتا ہے کہ یہ پڑھتے ہوئے آپ کو یہ بہت زیادہ لگنے لگے، لیکن ہم اسے مل کے کریں گے-

جبکہ انٹرنیٹ ہمارے لئے ایک بہت حیرت انگیز آلہ ہے، ماڈرن ٹیکنالوجی نے ابیوسر کو اپنے ٹارگٹ کو دونوں، آن لائن اور آف لائن سٹالک کرنا، پیچھا کرنا، ڈرانا اور دھمکانا بہت آسان کر دیا ہے-

لیکن، ہم یہاں آپ کی مدد کے لئے ہیں! کچھ معمولی اقدامات کے ساتھ، آپ خود کی حفاظت کر سکتے ہیں اور اپنی آن لائن زندگی پہ قابو پا سکتے ہیں-

آپ کو کہاں نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟

  • آپ کے لیپ ٹاپ، ڈیسک ٹاپ، ٹیبلٹ یا موبائل کی ڈیوائس پہ-
  • آپ کا ای میل اکاؤنٹ-
  • آپ کے سوشل میڈیا اور میسجنگ اکاؤنٹ -
  • کوئی بھی ایسی ایپ جس پہ انٹرنیٹ چلتا ہو-
  • آپ کی بینکنگ کی عادات -
  • کوئی بھی ایسی سائٹ جس پہ سائن اپ کرنا ہو-

آپ کیسے نشانہ بن سکتے ہیں؟

  • کسی ویب سائٹ یا ڈیوائس سے ڈیٹا کا جمع اور ٹرانسفر ہونا-
  • آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ کوئی بھی معلومات اعلانیہ طور پہ ڈالنا-
  • کسی کا آپ کے ایک یا ایک سے زیادہ اکاؤنٹ میں ہیک کر لینا-
  • کسی کا آپ کا پاس ورڈ بوجھنا
  • کوئی ایسی سپیم یا سپائیوئیر جو آپ کے ڈیوائس کے سسٹم کو کرپٹ کر دے-
  • کوئی آپ کی آن لائن ایکٹیویٹی پہ نظر رکھ رہا ہو-
  • کوئی آپ کے نام سے آپ کے چاہنے والوں کو جھوٹے میسجز بھیج رہا ہو-
  • کوئی آپ کا چاہنے والا بن کے آپ کی آن لائن ایکٹیویٹی پہ نظر رکھ رہا ہو-

اپنے تمام ای میل اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی لسٹ بنائیں، اور تمام ان ویب سائٹس کی جنہیں آپ اکاؤنٹ کے ساتھ استعمال کرتے ہوں- ہم آپ کو آپ کی کمزوری کو محدود کرنے میں آپ کی مدد کریں گے-

یاد رکھیں: جہاں انٹرنیٹ آپ کے لئے ایک بہت مفید زریعہ ہے، یہ ابیوسر کے لئے اس سے بھی زیادہ مفید زریعہ ہو سکتا ہے-

عمل: پہچانیں کہ آپ کہاں کمزور ہیں-

اس کے بعد: ہم آن لائن محفوظ رہنے کے فوری اقدام سیکھیں گے-

مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

Note 20 - A very quick online privacy check part 1

Hello and welcome to lesson 20 of 21! In the last lesson, you learnt how maintaining a journal/diary can help tell your story. In this lesson, we will walk you through a quick check of your online safety. You might feel overwhelmed reading this, but we will do this together.

While the internet is an amazing tool for us, modern technology has also made it very easy for abusers to stalk, track, intimidate and threaten their targets both online and offline.

But, we’re here to help! With a simple steps, you can take measures to protect yourself and take control of your online life.

Where can you be targeted?

  • Your laptop, desktop, tablet or mobile device.
  • Your email account.
  • Your social media and messaging accounts.
  • Any internet enabled app.
  • Your banking habits.
  • Any other site that requires a signup.

How can you be targeted?

  • Collection and transfer of data by a website or device.
  • Data shared publicly on your social media account.
  • Someone hacking into one or more of your accounts.
  • Someone guessing your password.
  • Any spam or spyware that corrupts your device system.
  • Someone stalking your online activity.
  • Someone pretending to be you and sending false messages to your loved ones.
  • Someone pretending to be one of your loved ones and stalking your online activity.

Make a list of all your email and social media accounts, and all the websites you use with an account. We will help you limit your weaknesses.

REMEMBER: While the internet is a great tool for you, it can also be a greater tool for abusers.

ACTION: Identify where you are vulnerable.

NEXT: We will learn quick steps on how to be safe online.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 20 – الحماية الشخصية على الإنترنت - الجزء الأول

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة العشرون من إحدى وعشرون ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن اهمية المحافظة على مذكرات\يوميات لدعم قضيتكِ. في هذه الملاحظة سوف نتكلم نقدم لكِ لائحة تساعدكِ على البقاء بشكل آمن عندما تكونين على إتصال بشبكة الأنترنت. قد تشعرين بالإستياء عندما تقرأين هذه الملاحظة ولكن لا تقلقي نحن هنا إلى جانبكِ.

على الرغم من أن الإنترنت أداة رائعة بالنسبة لنا ، إلا أن التكنولوجيا الحديثة قد سهلت للغاية للمعتدين بأن يرصدون ويتتبعون ويستخدموا أساليب التهويل والتهديد سواء عبر الإنترنت أو دون الاتصال بالإنترنت.

لكن ، نحن هنا للمساعدة! مع هذه الخطوات البسيطة ، يمكنكِ اتخاذ تدابير لحماية نفسكِ والسيطرة على حياتكِ على الإنترنت.

أين يمكن أن تكوني مستهدفة؟

  • كمبيوتركِ الشخصي, الكمبيوتر المكتبي, الكمبيوتر اللوحي , هاتفكِ النقال.
  • بريدكِ الإلكتروني.
  • حساباتكِ على مواقع التواصل الإجتماعي, وحسابات الرسائل.
  • أي تطبيق على طريق الأنترنت.
  • عاداتكِ المصرفية.
  • أي مواقع تتطلب الاشتراك.

كيف يمكن أن تكوني مستهدفة؟

  • جمع ونقل البيانات عن طريق موقع الإنترنت أو الجهاز.
  • البيانات المشتركة علنا على حساب وسائل مواقع التواصل الاجتماعية الخاصة بكِ.
  • شخص ما إختراق واحد أو أكثر من حساباتكِ.
  • شخص ما يحاول تخمين كلمة المرور الخاصة بكِ.
  • أي بريد مشتبه به أو برامج تجسس تفسد نظام جهازكِ
  • شخص يطارد نشاطاتك ِعلى الإنترنت.
  • شخص يحاول إنتحال شخصيتكِ وإرسال رسائل خاطئة لأحبائكِ.
  • شخص يحاول إنتحال شخصية أحد من أحبائكِ ورصد تحركاتكِ عن طريق الأنترنت.

حاولي بوضع قائمة بجميع حسابات البريد الإلكتروني والوسائط الاجتماعية الخاصة بكِ وجميع مواقع الويب التي تستخدمينها. سوف نساعدكِ على الحد من نقاط الضعف لديكِ.

تذكري: بينما يعتبر الأنترنت أداة رائعة, قد يكون أيضاً وسيلة جيدة للمعتدي عليكِ.

سلوك: حاولي أن تعرفي أين تكمن نقاط ضعفكِ.

التالي: سوف نتعلم على خطوات سهلة لتساعدكِ على البقاء بأمان عند الإتصال بالأنترنت.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح).

<< Previous Next >>