<< Previous Next >>

نوٹ نمبر ١٩ - شواہد کی اقسام: جرنل/ ڈائری کی انٹریز

ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٩نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے جانا کہ ایجنسیز کی رپورٹوں سے کیسے آپ کے گھریلو تشدّد کے کیس کو فائدہ پہنچ سکتا ہے- اس نوٹ میں، ہم آن لائن یا آف لائن جرنل رکھنے کی اہمیت کے بارے میں بات کریں گے اور کیسے وہ آپ کے کیس میں مدد کر سکتا ہے- اگر آپ کو یہ سب بہت زیادہ لگ رہا ہے تو فکر مت کریں!

آن لائن یا آف لائن جرنل/ڈائری کو برقرار رکھنا، اپنی کہانی سنانے کا بہت اچھا طریقہ ہے- ہر چیز جس سے آپ گزرے ہوں اور ہر اس حادثے جو کہ ہوا ہو، اس کا ریکارڈ رکھنے سے کوئی بھی آپ کو ایسا سوچنے پہ مجبور نہیں کر سکتا کہ یہ سب کچھ آپ کے خیالوں میں ہے-

یہ بہت ضروری ہے کہ آپ ان تمام انٹریز کو اپنے الفاظ میں لکھیں، اور ہر انٹری میں تاریخ بھی شامل کریں- اس ڈائری/جرنل کی مدد سے آپ ہر تفصیل کا ٹریک رکھ سکتے ہیں، ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کا ریکارڈ، چاہے وہ جتنی بھی غیر متشدّد ہو لیکن ہوسکتا ہےآپ کے ابیوسر کی چالاک اور آپ کو کنٹرول کرنے والی فطرت ظاہر کرتا ہو-

اگر یہ کوئی آن لائن ڈائری/ جرنل ہے، اسے ایک سے زیادہ جگہ پہ اپلوڈ کریں - ایک خفیہ ای میل اکاؤنٹ یا ڈراپ باکس کا اکاؤنٹ جو کہ دوسروں کی پہنچ سے دور ہو- اگر آپ کے پاس قابل بھروسہ لوگ ہیں، تو آپ یہ انٹریز ان کو ای میل کر سکتے ہیں تا کہ ان کے پاس بھی ایک کاپی موجود رہے-

اگر آپ کوئی آف لائن جرنل/ڈائری کو برقرار رکھ رہے ہیں، تو دھیان رکھیں کہ آپ اسے صحیح طرح سے چھپائیں- آپ اسے جعلی کتاب کے کوور سے چھپا سکتے ہیں تا کہ یہ مشکوک نا لگے- اگر چھپانا ممکن نہیں، تو ہر انٹری کی تصویر لیں اور اپنے قابل بھروسہ جاننے والوں کو ای میل کریں- اوریجنل ڈائری کو تباہ کرنا یاد رکھیں-

اس میں صرف تب لکھیں جب آپ بلکل اکیلے ہوں اور کوئی آپ کو دیکھ نہ سکتا ہو-

ڈائری/جرنل کو ثبوت کے طور پہ کیسے پیش کرنا ہے؟

  • ایک مختصر اور صحیح کور لیٹر لکھیں جو اس بات کی وضاحت کرے کہ کیوں آپ نے اسے برقرار رکھنا شروع کیا- اپنے لیٹر میں اپنے جرنل/ڈائری کی سب سے اہم انٹری شامل کرنے کی کوشش کریں-
  • اگر آپ کے پاس جرنل کی کاپی ہے تو اسے فائل میں شامل کریں-
  • اگر آپ کے پاس کوئی آن لائن ڈائری/جرنل ہے، تو اس کی تمام انٹریز کو پرنٹ کریں اور انھیں فائل میں شامل کریں-

یاد رکھیں: جرنل/ڈائری برقرار رکھنے سے یہ آپ پر ہوئے ہر اس تشدّد کے واقعہ کے مشخص لاگ کے طور پہ کام کر سکتا ہے-

عمل: اگر آپ کے پاس کوئی جرنل نہیں تو اسے شروع کرنے کی کوشش کریں- اور اگر آپ کے پاس پہلے سے جرنل یا ڈائری کی انٹری ہے، تو کور لیٹر لکھنے کی کوشش کریں جس میں آپ یہ بیان کریں کہ آپ کو یہ کیوں شروع کرنا پڑا-

اس کے بعد: ہم جرنل رکھنے کی اہمیت اور کیس بنانے میں اس کے استعمال کے بارے میں جانیں گے-

مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

Note 19 - Evidence type: Journal/diary entries

Hello and welcome to lesson 19 of 21! In the last lesson, you learnt how reports from agencies can strengthen your domestic abuse case. In this lesson, we will talk about the importance of keeping an online or offline journal and how it can help your case. Don’t worry if it feels too much!

Maintaining an online or offline journal/diary is a great way to tell your story. It can work like a log of everything that you’ve experienced and when each incident took place so that no one can make you think that you are imagining things.

It is very important to write these entries in your own words, and include the date of each entry. This diary/journal can help you keep a track of all details, a record of even the smallest incidents that may not be violent but can show your abuser’s manipulative and controlling behaviour.

Presenting this journal to the court helps in backing your story, especially if the abuse has happened over a long time.

If it’s an online diary/journal, upload it to more than one place - a secret email account or Dropbox account that is not accessible to other people. If you have trustworthy people, you can also email your entries to them so that they also have a copy with them.

If you maintain an offline journal/diary, make sure to hide it properly. You can disguise it with a fake book cover so that it doesn’t look suspicious. If hiding is not possible, try taking pictures of each entry and email them to your trustworthy contacts. Remember to destroy the original diary.

Write only when you are alone and when no one can see you.

How to present a dairy/journal as evidence?

  • Write a brief and precise cover letter explaining why you started to maintain it. Try to include the most important entries in the journal/diary in your letter.

  • Add a copy of the journal to the file if you have it.

  • If you have an online diary/journal, print out all the entries and add them to your file.


REMEMBER: Maintaining a journal/diary can work like a personalised log of every incident of abuse that you have gone through.

ACTION: Try starting a journal if you don’t have one. And if you already have a journal or diary entry, try writing a cover letter describing why you started it.

NEXT: We will learn about the importance of keeping a journal and its uses in building your case.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 19 – أنواع الأدلة: المذكرات

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة التاسعة عشر من إحدى وعشرون ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن أهمية التقارير الرسمية في دعم قضية العنف المنزلي الخاصة بكِ. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن مدى أهمية المحافظة على أنواع من المذكرات سواء عن طريق الإنترنت او فعلية وكيفية مساعدة هذه المذكرات لبناء قضيتكِ. لا تقلقي إذا شعرتِ بأن هذه المعلومات كثيرة ولكن تستطيعين فعل ذلك.

المحافظة على مذكرات / يوميات عبر الإنترنت أو دون اتصال بالإنترنت هي طريقة رائعة لإخبار قصتكِ. هذه المذكرات تعد مثل سجلات لكل ما مررتِ به كل حادثة وقعت بحيث لا يستطيع أحد أن يجعلكِ تعتقدين بأنكِ تتخيلين بعض الأشياء.

من المهم جدًا أن تكتبي هذه الإدخالات بكلماتكِ الخاصة ، وأن تسجلي تاريخ كل إدخال. يمكن أن تساعدكِ هذه المذكرات / اليوميات على تتبع جميع التفاصيل ، تسجيل لأصغر الحوادث التي قد لا تكون عنيفة ، ولكنها يمكن أن تُظهر سلوك المسيء المتلاعب و السيطرة عليكِ.

إن تقديم هذه المذكرات إلى المحكمة يساعد في دعم قصتكِ ، خاصةً إذا كانت إساءة المعاملة او أحداث العنف قد حدثت منذ فترة طويلة.

إذا كانت يوميات / المذكرات عبر الإنترنت ، فقومي بتحميله إلى أكثر من مكان - حساب بريد إلكتروني سري أو حساب دروب بوكس لا يمكن للآخرين الوصول إليه. إذا كان لديك أشخاص جديرين بالثقة ، فيمكنكِ أيضاً إرسال هذه المذكرات إليهم بالبريد الإلكتروني بحيث يكون لديهم نسخة منها.

إذا كنتِ تحتفظين بمذكرات / يوميات بدون الإتصال بالإنترنت ، فتأكدي من إخفائها بشكل صحيح. يمكنكِ وضعها في كتاب مزيف بحيث لا يبدو مشبوهاً. إذا كان الإخفاء غير ممكن ، فحاولي التقاط صور لكل إدخال وأرسليها عبر بالبريد الإلكتروني إلى جهات الإتصال الموثوق بها. تذكري أن تدمري النسخ الأصلية.

إكتبي فقط عندما تكوني وحيدة وعندما لا يستطيع أحد رؤيتكِ.

كيف تقدمين المذكرات\اليوميات كنوع من الأدلة؟

  • اكتبي رسالة تغطية مختصرة ودقيقة تشرح سبب بدءك بالحفاظ على هذه المذكرات. حاولي تضمين أهم الإدخالات في المذكرات / اليوميات في رسالتكِ
  • أضيفي نسخة من المذكرات إلى الملف إذا كان لديكِ
  • إذا كان لديكِ مذكرات / دفتر يوميات عبر الإنترنت ، إطبعي جميع الإدخالات و أضيفيها إلى ملفكِ

تذكري: المحافظة على دفتر مذكرات / دفتر يوميات قد يمثل سجل شخصي لكل حادثة من حالات الإساءة او العنف التي مررتِ بها.

سلوك: حاولي البدء بكتابة مذكرات إذا لم يكن لديكِ واحدة. وإذا كان لديكِ بالفعل دفتر يومية أو مذكرات ، فحاولي كتابة خطاب تغطية يشرح سبب بدئك لهذه المذكرات.

التالي: سوف نتعرف على أهمية الحفاظ على مذكرات واستخداماتها في بناء قضيتك.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك.

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح).

<< Previous Next >>