<< Previous Next >>

نوٹ نمبر ١١ - اپنے کیس کو پیش کرنا: کوور لیٹر

ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١١ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے ایک فولڈر کی شکل میں اپنے کیس کو پیش کرنے کے بارے میں سیکھا- اس نوٹ میں، ہم آپ کو اپنے کیس کے لئے بہترین کوور لیٹر لکھنے کے طریقہ سے گزاریں گے- آپ یہ کر سکتے ہیں!

آپ کا کوور لیٹر آپ کے کیس کا تعارف کروائے گا اور آپ کی صورتِ حال کو کسی بھی ریڈر کو سمجھائے گا- ایسا کوور لیٹر جو تیر با ہدف ہو اور آپ کی صورتِ حال سے مخصوص ہو-

کچھ ٹپس:

  • مختصر انداز میں اپنا تعارف کروائیں - اپنا نام، موجودہ سٹیٹس اور شواہد اکھٹّا کرنے اور انھیں پیش کرنے کی وجہ بتائیں - یہ ٢-٣ لائن سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے-
  • اپنی صورتِ حال کے بارے میں زیادہ تفصیل میں مت جائیں-
  • ان شواہد کے بارے میں وضاحت دینے کی کوشش نہ کریں- اس کے بجائے، کچھ سادہ سا لکھیں جیسے کہ، "اس فولڈر میں موجود شواہد، جو کہ ڈاکومنٹ/آڈیو فائل/ویڈیو/تصویر/گواہوں کے بیان، میرے رشتے کی تشدّد زدہ نوعیت دکھا رہے ہیں اور مجھے اپنی حفاظت کے لئے اس سے بھاگنے کی میری اس ضرورت کو سپورٹ کر رہے ہیں"-
  • کوور لیٹر کے آخر میں، فولڈر میں ڈالے گئے تمام شواہد کی ایک لسٹ بنائیں-

آپ کو ایک اچھے کوور لیٹر کی مثال ہماری ویب سائٹ پہ "گھریلو تشدّد کا کیس کیسے بنانا ہے" کے گائیڈ کے انڈکس سیکشن میں مل جائے گی-

لنک: https://chayn.co/how-to-build-your-own-case/

یاد رکھیں: آپ کا کور لیٹر، آپ کے کیس کو کسی بھی ریڈر، جو کہ ایک وکیل، ایک ایسی آرگنائزیشن جو آپ مدد کر سکے، اور یہاں تک کہ پولیس ہو سکتا ہے، ان کو آپ کے کیس کا تعارف کروانے کے لئے بہت ضروری ہے-

عمل: ایک کوور لیٹر لکھنا شروع کریں- آپ ایک پریکٹس لیٹر بھی لکھ سکتے ہیں جسے آپ کہیں محفوظ جگہ پہ رکھ سکیں- اگر آپ کے پاس کوئی ایسا ہے، جس پہ آپ بھروسہ کر سکتے ہیں، انھیں ایک کاپی بھیج دیں-

اس کے بعد: ہم آپ کو آپ کے فولڈر کے لئے ایک پرسنل سٹیٹمنٹ لکھنے میں مدد کریں گے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

Note 11 - Presenting your case: Cover letter

Hello and welcome to lesson 11 of 21! In the last lesson, you learnt about presenting your case in the form of a folder. In this lesson, we will walk you through writing the perfect cover letter for your case. You can do this!

Your cover letter introduces your case and explains your situation to any reader. Write a cover letter that is to the point and specific to your situation.

Some tips

  • Introduce yourself briefly - state your name, current status and reason for collecting evidence and presenting it. It should not be more than 2-3 lines.
  • Do not get into the details of your situation.
  • Do not try explaining the evidence just yet. Instead, write something more simple like, “The evidence in this folder, in the form of documents/audio files/videos/pictures/witness statements, clearly show the abusive nature of my relationship and supports my need to escape it for my own safety.”
  • At the end of the cover letter, list all the pieces of evidence you have added in the folder.

You can find an example of a good cover letter in the Index section of our “How to Build Your Own Domestic Abuse Case” guide here on https://chayn.co/how-to-build-your-own-case/

REMEMBER: Your cover letter is very important for introducing your case to any reader who can be a lawyer, an organisation that can help you, or even the police.

ACTION: Start writing a cover letter. You can write a practice letter and save it somewhere safe. If you have someone you can trust, send a copy to them.

NEXT: We will help you write a personal statement for your folder.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 11 – تقديم قضيتكِ: التصريح الذي يصف الملف

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة الحادية عشر من إحدى وعشرون ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن كيفية تقديم قضيتكِ على شكل ملف. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن كيفية كتابة التصريح الذي يصف الملف او الرسالة المثالية التي تصفكِ. بإمكانكِ فعل ذلك.

التصريح الذي يصف الملف سوف يقوم بتقديم قضيتكِ وشرح الحالة التي أنت فيها للقارئ. إكتبي رسالة التي يشرح وضعكِ الخاص بشكل دقيق والحالة التي أنت فيها.

بعض النصائح:

  • قدمي نفسكِ بشكل موجز - حددي إسمك ووضعكِ الحالي وسبب جمع الأدلة وتقديمها. لا ينبغي أن يكون أكثر من 2-3 أسطر.
  • لا تدخلي في تفاصيل وضعكِ.
  • لا تشرحي الأدلة في هذا التصريح. بدلاً من ذلك ، اكتبي شيئًا أكثر بساطة مثل "الأدلة الموجودة في هذا الملف ، في شكل مستندات / ملفات صوتية / مقاطع فيديو / صور / إفادات شهود ، تُظهر بشكل واضح طبيعة علاقة سوء المعاملة التي انا فيها وتدعم حاجتي إلى الهروب من اجل سلامتي الشخصية.
  • في آخر الرسالة او التصريح, ضعي لائحة بجميع الأدلة التي أرفقتها في هذا الملف.

بإمكانكِ العثور على مثال عن هذه الرسالة في قسم الفهرس في قسم "كيفية بناء حالة الإساءة المنزلية الخاصة بك" هنا على https://chayn.co/how-to-build-your-own-case/

تذكري: الرسالة الشخصية التي تصفكِ هي مهمة جداً لأنها فرصتكِ في تقديم نفسكِ للقارئ الذي قد يكون محام أو منظمة التي قد تساعدكِ او حتى الشرطة.
سلوك: ابدائي في كتابة الرسالة. يمكنكِ كتابة الرسالة أولية للتدريب على الكتابة وحفظها في مكان آمن. إذا كان لديك شخص ما يمكنك الوثوق به ، فأرسل نسخة منها.
التالي: سوف نساعدكِ على كتابة التصريح الشخصي لوضعها في ملفكِ.
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك.
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح).

<< Previous Next >>