کسی حادثے کے بعد اپنی خود اعتمادی کو واپس کیسے حاصل کیا جائے-.
تشدّد سے گزارنے کے بعد اپنے اوپر اعتماد اور اپنی خود کی اہمیت کو واپس سے کیسے بڑھانا ہے-
کبھی کبھی، لوگ آپ کو خود کے بارے میں برا محسوس کروا سکتے ہیں، اور یہ آپ کے اعتماد اور خود کی اہمیت پر اثر کر سکتی ہے-
اور جب ہمیں خود کی اہمیت پہ شک ہوتا ہے، ہم خود کیا ہیں، ہم بھول جاتے ہیں- ہمارے لئے، اپنے آپ جیسا محسوس کرنے کے لئے پہلا قدم اپنا اعتماد واپس حاصل کرنا تھا-
اس کورس میں، ہم آپ کو خود کا اعتماد واپس حاصل کرنے کے لئے آسان اور عملی اقدام دیں گے، جو کہ آپ کو با اختیار بننے اور اپنی زندگی کی ڈور حاصل کرنے میں مدد کرے گا-
Our bite-sized information is put together in digestible steps called notes. Follow these below.
To track your progress or to get bite-sized content emailed directly to you create an account or sign in.
Tags
- Wellbeing
Notes
12
Likes
14
Notes
نوٹ نمبر ١ : اپنی خود اعتمادی کو پھر سے حاصل کرنا
ہیلو اور کسی حادثے یا تشدّد سے گزرنے کے بعد پُر اعتماد محسوس کیسے کرنا ہے، اس پر ١٢ حصّوں پہ مشتمل کورس میں خوش آمدید...
نوٹ نمبر ٢: احساس کمتری کے اثرات کو کیسے مٹایا جائے-
ہیلو! آج آپ کیسے ہیں؟ ١٢ میں سے ٢ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں، ہم نے خود اعتمادی کا ذکر کیا تھا اور آپ سے ...
نوٹ نمبر ٣ : اپنے پارٹنر کے رویے سے کیسے نمٹنا ہے-
ہیلو، امید ہے آپ آج خیریت سے ہوں گے- ١٢ میں سے ٣ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں، آپ نے اپنی خود اعتمادی دوبار...
نوٹ نمبر ٤ : تشدّد کے پیٹرن کو پہچاننا🧐
ہیلو، آج آپ کیسے ہیں؟ ١٢ سبق پہ مشتمل اس مختصر کورس کے ٤ سبق میں خوش آمدید- پچھلے سبق میں، ہم نے بات کی تھی کہ قریبی ...
نوٹ نمبر ٥: دن کو گزارنا
ہیلو، امید ہے آج آپ خیریت سے ہوں گے! ١٢ میں سے ٥ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں، ہم نے بات کی تھی کہ کیسے تشد...
نوٹ نمبر ٦: اپنی کہانی سنانا
ہیلو، ١٢ میں سے ٦ سبق میں خوش آمدید- ہمارے اس کورس کو آدھا مکمّل کرنے پہ مبارک ہو! آپ صحیح راستے پر ہیں- ہمارے پچھلے ...
سبق نمبر ٧: آپ اپنی کہانی کسے سنائیں؟
ہیلو، آپ کیسے ہیں؟ ١٢ میں سے ٧ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں، ہم نے ذکر کیا تھا کہ کیسے لوگ اکثر آپ کی کہانی...
نوٹ نمبر ٨: جنسی تشدّد کے بعد کے اثرات
ہیلو، امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں گے- ١٢ میں سے ٨ سبق میں خوش آمدید- پچھلے سبق میں، ہم نے اس بارے میں بات کی تھی کہ کیسے آ...
نوٹ نمبر ٩: جنسی تشدّد کے بعد اپنے جسم اور زندگی کو واپس حاصل کرنا-
ہیلو، امید ہے کہ آپ آج اچھا محسوس کر رہے ہوں گے- ہمارے ١٢ سبق پہ مشتمل اس مختصر کورس کے ٩ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچ...
نوٹ نمبر ١٠: مشکلات میں نوکری ڈھونڈھنا
ہیلو، امید ہے کہ آپ آج ٹھیک ہیں- ١٢ میں سے ١٠ سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں ہم نے بات کی تھی کہ جنسی تشدّد ک...
نوٹ نمبر ١١: نوکری کی تلاش میں کامیاب ہونا
ہیلو، امید ہے آپ آج خیریت سے ہیں- ١٢ میں سے ١١ سبق میں خوش آمدید- آپ ہمارے اس مختصر کے کورس کے تقریباً اختتام تک پہنچ...
نوٹ نمبر ١٢: "خود" کو خوش کریں-
ہیلو، آپ آج کیسے ہیں؟ اس کورس کے آخری سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں ،آپ نے سیکھا تھا کہ نوکری کی آفر حاصل کر...