<< Previous Next >>

نوٹ نمبر ٨: جنسی تشدّد کے بعد کے اثرات

ہیلو، امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں گے- ١٢ میں سے ٨ سبق میں خوش آمدید- پچھلے سبق میں، ہم نے اس بارے میں بات کی تھی کہ کیسے آپ اپنی کہانی دوسروں کو بنا ڈرے سنا سکتے ہیں تاکہ آپ کو اس سب سے اکیلے نہ گزرنا پڑے-

ہم میں سے کافی لوگوں کو جنسی تشدّد کے بعد کے اثرات سے گزرنا پڑتا ہے، جو ہم پہ کئی قسم کے زخم چھوڑ سکتا ہے-

جنسی تشدّد کے بعد زندگی دوبارہ کبھی ویسی نہیں لگتی- جہاں جسمانی تکلیف وقت کے ساتھ ختم ہو سکتی ہے، لیکن جو زخم اور تکلیف آپ اپنے اندر محسوس کرتے ہیں وہ بھرنے میں سب سے زیادہ وقت لگتا ہے- کیونکہ کبھی کبھی ذہنی چوٹیں ہمارے ساتھ لمبے عرصے تک رہ سکتی ہیں-

تو اگر آپ کا اگر کوئی حصّہ خود کو ٹوٹا ہوا محسوس کرتا ہے اور اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ پر تشددد کرنے والا آپ سے آپ کے حصّے کو چھین چکا ہے اور آپ کبھی دوبارہ مکمّل محسوس نہیں کریں گی... تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہ جان لیں، کہ آپ ایسا محسوس کر سکتے ہیں- آپ ٹھیک ہوجائیں گے اور آپ اس سے گزر سکتے ہیں-💪

مثال کا طور پہ، ایک سروائیور نے ہمیں بتایا،"میں زنا بل جبر سے گزر چکی ہوں، اور اس حادثے نے بنیادی طور پر مجھے تبدیل کر دیا ہے- میرا سفر اب بھی چل رہا ہے اور یہ بہت مشکل اور خوفناک ہے-"

"کچھ دن میں اس بارے میں نہیں سوچتی- لیکن جن دنوں کو میں اس بارے میں سوچتی ہوں، مجھے اس کے مناظر اپنے ذہن میں دکھائی دیتے ہیں، مجھے اس کے ڈراؤنے خواب آتے ہیں اور میری طبیعت خراب ہونے لگتی ہے-"🤢

"کچھ عرصے بعد، مجھے احساس ہوا کہ میرا یہ حادثہ میری زندگی کے تمام حصّوں کو اثر انداز کر رہا ہے- مجھے اچھا نہیں لگتا تھا جب میرے دوست یا میرے گھر والے مجھے چھوتے یا مجھے گلے لگاتے تھے- اور حالانکہ، بعد میں میری شادی ہو گئی اور میرے ٣ بچّے بھی ہو گئے، لیکن میں نہیں جانتی تھی کہ جو پیار میں اپنے شوہر کے لئے سچ میں محسوس کرتی تھی اسے میں انہیں کیسے دکھاؤں-"

"میرے سوتیلے باپ نے جو میرے ساتھ کیا، اس نے میری زندگی کو بدل کے رکھ دیا- جس لمحے مجھے احساس ہوا کہ یہ میری شادی پہ کیا اثر کر رہا ہے، میں جان گئی تھی کہ مجھے اپنی زندگی کو واپس حاصل کرنے کے لئے کوئی طریقہ ڈھونڈھنا ہو گا- میں اپنے سوتیلے باپ کو خود سے ایک اور چیز نہیں چھیننے دوں گی-"

"میں ہر چیز کے بارے میں سوچنے سمجھنے کے لئے تھراپی کا راستہ ڈھونڈھا- حالانکہ، میں وقت کو واپس نہیں پلٹ سکتی اور میں جانتی ہوں کہ اس کا نہ کوئی علاج ہے نہ کوئی مستقل حل، لیکن میں جانتی تھی کہ میں مستقل کی اس تکلیف کو ختم کرنے کے لئے کچھ کر سکتی تھی- تو جب میرے تھراپسٹ نے مجھے پی ٹی ایس ڈی سے تشخیص کیا ، تو مجھ میں فوراً سکون کی ایک لہر گزری کہ میں جس چیز سے گزر رہی ہوں وہ اصل ہے اور اس کا علاج ممکن ہے-"🙏

"اگر میں نے اس وقت مدد نہ لی ہوتی اور اپنی تکلیف کی تشخیص اور اس کا علاج نہ کروایا ہوتا تو میں آج یہاں نہ ہوتی- یہ وہ موقع تھا جب میں نے اپنی زندگی کا کنٹرول واپس اپنے ہاتھ میں لیا، اپنے کیریئر کو دوبارہ سے بنایا اور اپنی شادی شدہ زندگی کو بہتر بنایا-"👏👏

"بس میری ایک ہی خواہش ہے کہ کاش مجھے پہلے پتا ہوتا کہ مدد حاصل کرنے کے لئے نہ کبھی بہت جلدی ہوتی ہے اور نہ کبھی بہت دیر-"

ریسرچ دکھاتی ہے کہ بہت سے سروائیور جو ایسا محسوس کرتے ہیں وہ اسی لئے کہ وہ پی ٹی ایس ڈی (پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر) سے گزر رہے ہوتے ہیں- پی ٹی ایس ڈی کی وجہ سے آپ کو جنسی تشدّد کے بعد ڈراؤنے خواب، اس حادثے کے فلیش بیک اور شرمندگی اور احساس جرم محسوس ہوتا ہے-

اگر اس تشدّد کے بعد آپ اب تک پہلے جیسا محسوس نہیں کر پا رہےہیں ، تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہ جان لیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں- آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا یہ اس کا بہت معمولی رد عمل ہے- نہ تو آپ پاگل ہیں، نہ ہی آپ کچھ غیر معمولی محسوس کر رہے ہیں اور نہ ہی آپ کچھ نامناسب برتاؤ کر رہے ہیں- آپ اتنے سب کچھ سے گزرے ہیں اور آپ جیسا محسوس کر رہے ہیں ایسا محسوس کرنا بلکل نارمل ہے-

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ، ان جذبات کو، آپ کے خوف اور پریشانیوں کو آپ کی زندگی میں دخل اندازی سے اور آپکی زندگی کو خراب کرنے سے کیسے روکا جائے؟

ماہر نفسیات نے پتا لگایا ہے کہ سب جنسی تشدّد سے ہوئے نقصان کی تلافی مختلف انداز میں کرتے ہیں- کچھ سروائیوراسی وقت صدمے، پریشانی، گھبراہٹ سے گزارتے ہیں اور سن ہو جاتے ہیں- اور جلد ہی جو حادثہ ان کے ساتھ ہوا اس کو قبول کر لیتے ہیں اور اس سے جلد ہی آگے بڑھ جاتے ہیں- باقیوں کا ردعمل تھوڑے وقت کے بعد آتا ہے-

کچھ لوگ اس حادثے کو نہ ماننے کے جذبات سے گزرتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ جو کچھ ان کے ساتھ ہوا ہو اسے مکمّل طور پر مانتے بھی نہیں ہیں اور اس حادثے کی شدّت کو اپنے ذہن میں کم کردیتے ہیں- اور کافی عرصے بعد، جب سروائیور کو لگتا ہے کہ وہ اس حادثے کو دفنا چکے ہے، تو وہ پی ٹی ایس ڈی سے گزرتے ہیں- مثال کے طور پہ، جرمنی کے ریسرچر نے دیکھا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جن عورتوں کے ساتھ زنا بل جبر ہوا ان میں سے ایک تہائی(١/٣)عورتوں کو پی ٹی ایس ڈی کے علامات کچھ تقریباً ٧٠ سال بعد ہوئے-🕰

ان باتوں کا مقصد یہ ہے کہ – بہتری کے لئے کوئی ایک مخصوص ٹائم لائن یا ایک سیدھی راہ نہیں ہے- سب اپنے انداز اور اپنے وقت میں بہتر ہوتے ہیں- اور آپ بھی اس حادثے سے اپنے انداز میں اور اپنے وقت میں بہتر ہوں گے-

آج کے لئے اتنا ہی- ہمارے اگلے سبق میں، ہم ان اقدام کے بارے میں بات کریں گے کہ کیسے وہ جنسی تشدّد کے بعد آپ اپنے جسم اور اپنی زندگی کو دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کریں گے-

یاد رکھیں: آپ یہ کر سکتے ہیں- بس ایک وقت پہ ایک قدم اٹھائیں-

Note 8: The aftermath of sexual abuse

Hello, hope you are well. Welcome to note 8 of 12. In our last note, we talked about how to confidently tell others your story so you no longer have to go through this alone.

Many of us also have to deal with the aftermath of sexual abuse, which can leave us scarred in many ways.

Life after sexual abuse may never feel the same again. While the physical pain can heal in time, it's the pain you feel inside that takes the longest to heal. Because sometimes the emotional scars can stay with us for much longer.

So if a part of you feels broken and the perpetrator has taken a part of you that you'll never get back...we want you to know, it's okay to feel this way. You will be okay and you can get through this. 💪

For example, a survivor said "I am a rape survivor, and this has fundamentally changed who I am as a person. My journey is on-going, complicated and scary."

"Some days I don’t think about it. But the days when I do think about it, I get flashbacks, nightmares and feel so sick to my stomach." 🤢

"After a few years, I began realising the trauma affected all areas of my life. I didn't like it when friends or family touched me or hugged me. And even though I later got married and had 3 kids, I didn't know how to show my husband the love I truly felt for him."

"What my stepfather did to me has shaped my entire life. The minute I realised it was affecting my marriage, I knew I needed to figure out a way to get my life back. I couldn't let my stepfather take another thing away from me."

"I sought therapy to process everything. Even though I can't turn back time and I know there's no cure or final healing, I knew I could do something to no longer continue suffering. So when my counsellor diagnosed me with PTSD, I immediately felt a huge amount of relief to know what I was feeling was real and treatable."🙏

"I would not be here today had I not sought help and got diagnosed and treated. This marked the turning point in regaining control of my life, rebuilding my career and improving my marriage." 👏👏

"The only thing I wish I knew earlier was it's never too early or late to seek help."

Research shows one of the reasons many survivors feel the way they do is because they suffer from PTSD (post traumatic stress disorder). PTSD causes nightmares, flashbacks, or feelings of guilt or shame after you've been sexually abused.

If you haven't felt the same since the abuse, we want you to know it's okay. You are having a normal reaction to what happened. You aren't crazy, or abnormal, and you aren't being unreasonable. You've been through so much and it's TOTALLY normal to feel the way you do.

The big question is, how to stop these feelings, your fears and worries from interfering with your life and ruining it in ways you don't want?

Psychologists have discovered everyone recovers from sexual abuse differently. Some survivors immediately feel shock, confusion, anxiety or numbness. And they soon accept what happened and recover quickly. Others have a delayed reaction.

They experience feelings of denial and may not fully accept what's happened to them or downplay the intensity of their experience. And long after the survivor thinks they've laid the ghosts to rest, they experience PTSD. For example, researchers in Germany found 1/3 of women raped during World War II had PTSD symptoms nearly 70 years later. 🕰

The point is - there is no expected timeline or straight road to recovery. Everyone recovers in their own way and in their own time. And you will recover in your own way and in your own time.

That’s it for today. In our next lesson, we will talk about steps to help you reclaim your body and life after sexual abuse.

Remember: You can do this. Just take one step at a time.


ملاحظة رقم 8 : ما بعد الاعتداء الجنسي

مرحبا ، أتمنى أن تكوني بخير. مرحبًا بك في الملاحظة الثامنة من أصل ١٢ ملاحظات. في الملاحظة الماضية ، تحدثنا عن كيف تخبرين الآخرين بثقة عن قصتك وبذلك من الآن أنت لست وحيدة وليس عليك مواجهة هذا وحدك.

على الكثير منا أن يتعامل مع الآثار المترتبة على الاعتداء الجنسي ، والتي يمكن أن تتركنا مجروحين بطرق عديدة.

الحياة بعد الاعتداء الجنسي قد لا تكون أبداً نفس الحياة قبله مجدداً. في حين أن الألم الجسدي يمكن أن يشفى مع الوقت ، إلا أن الألم الذي تشعرين به من داخلك يحتاج إلى أطول وقت للشفاء. لأنه في بعض الأحيان يمكن للجروح العاطفية أن تبقى معنا لفترة أطول.

إذا شعرت بأن جزء منك مكسور و مرتكب الجريمة قد أخذ جزء منك لايمكن أن يعود أبداً ... نريدك أن تعرفي، أنه من الطبيعي أن تشعري بذلك. ستكونين بخير وبإمكانك تخطي هذا. 💪

على سبيل المثال ، قالت إحدى الناجيات "أنا إحدى الناجيات من الاغتصاب ، وهذا قد غيَّرني بشكل جذري كشخص. رحلتي مستمرة، معقدة ومخيفة".

"في بعض الأيام لا أفكر في الأمر. ولكن في الأيام التي أفكر فيها ، أسترجع ذكريات الماضي والكوابيس وأشعر أن معدتي تؤلمني جداً ." 🤢

"بعد بضع سنوات ، بدأت أدرك أن الصدمة قد أثرت على جميع جوانب حياتي. لم أكن أحب أن يلمسني أو يعانقني أحد أصدقائي أو عائلتي . وعلى الرغم من أنني تزوجت في وقت لاحق ولدي 3 أطفال ، لم أكن أعرف كيف أبدي لزوجي الحب الذي شعرت به حقاً اتجاهه ".

ما فعله زوج أمي لي قد غير حياتي بالكامل. في اللحظة التي أدركت أن ذلك يؤثر على زواجي ، أدركت أنني بحاجة إلى إيجاد طريقة لاستعادة حياتي. لن أسمح لزوج أمي أن يأخذ شيئًا آخر مجدداً من حياتي."

"لقد بحثت عن العلاج لإعادة السيطرة على كل شيء. على الرغم من أنني لا أستطيع العودة إلى الوراء وأعرف أنه لا يوجد علاج أو شفاء نهائي ، فقد أدركت أنني أستطيع أن أفعل شيئًا لكي لا تستمر معاناتي. لذا عندما شخّصني الاستشاري بإضطراب ما بعد الصدمة , شعرت على الفور بقدر كبير من الارتياح لمعرفة أن ما كنت أشعر به هو بالفعل حقيقي و قابل للعلاج. "🙏

"ما كنت لأكون هنا اليوم لو لم أطلب المساعدة ويتم تشخيصي و معالجتي. كان هذا بمثابة نقطة تحول في إستعادة السيطرة على حياتي ، وإعادة بناء حياتي المهنية وتحسين زواجي". 👏👏

الشيء الوحيد الذي كنت أتمنى أن أعرفه في وقت مبكر هو أن طلب المساعدة يمكن أن يكون في أي وقت فإنه ليس مبكراً جداً أو متأخراً جداً أن تقومي بطلب المساعدة ."

تظهر الأبحاث أن أحد الأسباب التي تجعل العديد من الناجيات يشعرن بهذه المشاعر لأنهم يعانون من اضطراب ما بعد الصدمة يسبب اضطراب ما بعد الصدمة الكوابيس أواسترجاع ذكريات الماضي أو الشعور بالذنب أو الخجل بعد تعرضك للإيذاء الجنسي.

إذا لم تشعري بالشيء نفسه منذ حدوث الإعتداء ، فذلك جيد. لأن لديك رد فعل طبيعي لما حدث. أنت لست مجنونة ، أو غير طبيعية ، وغير منطقية. لقد مررت بالكثير من المعاناة ومن الطبيعي جداً أن تشعري بهذه الطريقة .

السؤال الكبير هو ، كيف توقفي مشاعرك ومخاوفك وقلقك من التداخل مع حياتك وتدميرها بطرق لا تريدينها؟

اكتشف علماء النفس أن كل شخص يتعافى من الاعتداء الجنسي بشكل مختلف. بعض الناجيات يشعرن على الفور بالصدمة أو الارتباك أو القلق أو الخدر. ويتقبلن سريعاً ما حدث ويتعافون بسرعة.

بعض الآخريات لديهن رد فعل متأخر. إنهن يشعرن بمشاعر الإنكار وقد لا يقبلن تمامًا ما حدث لهن أو يقللن من شدة معاناتهن. وبعد مضي وقت طويل على اعتقاد الناجيات أنهن تخلصن من هذه المشاعر ، فإنهن يعانين من اضطرابات ما بعد الصدمة. على سبيل المثال ، وجد الباحثون في ألمانيا أن ثلث النساء اللواتي اغتصبن خلال الحرب العالمية الثانية عانين من اضطرابات ما بعد الصدمة بعد حوالي 70 سنة. 🕰

الفكرة هي - أنه لا يوجد جدول زمني متوقع أو طريق واضح و مباشر إلى استعادة العافية . كل شخص يتعافى بطريقته الخاصة وفي وقته الخاص. وستتعافين بطريقتك الخاصة وفي وقتك الخاص.

هذا كل شيء لهذا اليوم. في الملاحظة القادمة ، سنتحدث عن خطوات لمساعدتك على استعادة جسدك وحياتك بعد الاعتداء الجنسي.

تذكري: يمكنك القيام بذلك. عليك فقط اتخاذ خطوة واحدة في كل مرة.


<< Previous Next >>