اپنا خود کا بینک اکاؤنٹ کیسے کھولنا ہے
بینکنگ تھوڑی مشکل ہوسکتی ہے- ہم اسے آپ کے لئے آسان بنائیں گے-.
بینک: آپ کو بینک بہت پسند ہوسکتے ہیں یا آپ کو ان سا نفرت ہوسکتی ہے لیکن آپ ان کے بغیر جی نہیں سکتے- جوائنٹ اکاؤنٹ کیا ہے؟ کریڈٹ کارڈ کیسے کام کرتے ہیں؟ کیا میں لون لینے کے قابل ہوں؟
اگر آپ، ماضی میں ہمارے جیسے، ان سوالوں کے جواب نہیں جانتے، تو ہم آپ کے ساتھ ہیں!
اس کورس میں، ہم بنکنگ کی بلکل بنیاد پہ جائیں گے- ہم آپ کو مشکل بنکنگ کی ٹرم سمجھائیں گے اور بتائیں گے کہ ان کا اصل میں مطلب ہے کیا، ہم آپ کو بتائیں گے کہ صرف اپنے لئے نیا بینک اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے، اور آپ کو یہ بھی سکھائیں گے کہ کیسے آپ کے چاہنے والے آپ کو پیسے بھیج سکتے ہیں!
یہ ایک بنیادی کورس ہے، اس لئے اگر آپ کو پیسوں کو سنبھالنا نہیں آتا تو فکر نہ کریں- آپ کو کسی سابق معلومات کی ضرورت نہیں(اور نا ہی کسی پیسوں کی!) -- ہم بلکل شروعات سے اسکا آغاز کریں گے- آپ یہ کر سکتے ہیں!
Our bite-sized information is put together in digestible steps called notes. Follow these below.
To track your progress or to get bite-sized content emailed directly to you create an account or sign in.
Tags
- Practical advice
Notes
4
Likes
4
Notes
نوٹ نمبر 1 : آگاہی قوّت ہے
اسلام وعلیکم، آپ کیسے ہیں؟ امید ہے کے آپ ٹھیک ہیں اور آج اچھا محسوس کر رہے ہیں-✨
چار اسباق پر مشتمل اس مختصر ا...
نوٹ نمبر 2 : جوائنٹ اکاؤنٹس کے بارے میں تمام معلومات
آج آپ کیسے ہیں؟ ہم آپ کو اپنے پیسوں کو منظّم کرنے کے اس مختصر کورس کے اگلے سبق پہ بھیجنے کو تیار ہیں-✨
پچھلے س...
نوٹ نمبر 3 : بینک اکاؤنٹ بنانا
ہیلو! امید ہے کہ آپ کا آپ کا دن ممکنہ طور پہ جتنا اچھا ہو سکتا ہے اتنا گزر رہا ہے-✨
اس مختصر کورس میں اگلا سبق...
نوٹ نمبر 4 : پیسے وصول کرنا
اسسلام و علیکم، آج آپ کیسے ہیں؟ اپنا بینک اکاؤنٹ کھولنے کے اس کورس کا یہ آخری سبق ہے- آپ نے کر دکھایا!✨
پچھلی ...