Next >>

نوٹ نمبر 1 : آگاہی قوّت ہے

اسلام وعلیکم، آپ کیسے ہیں؟ امید ہے کے آپ ٹھیک ہیں اور آج اچھا محسوس کر رہے ہیں-✨

چار اسباق پر مشتمل اس مختصر اور آسان کورس کے پہلے سبق کا وقت ہے جو کہ، اپنا خود کا بینک اکاؤنٹ کھولنے کے بارے میں ہے- اگر آپ ابھی اس کے لئے تیار نہیں ہیں، تو فکر مت کریں: یہ کورس آپ کے تیار ہونے تک آپ کے ان باکس میں رہے گا- یہ سبق صرف ایک تعارف ہے، تو آپ کو ابھی کچھ بھی نہیں کرنا پڑے گا-

اپنے پیسوں پہ اختیار ہونے سے آپ کی زندگی میں آپ کی آزادی پر بہت فرق پڑتا ہے- اگر آپ جانتے ہیں کہ ہر مہینے کتنا پیسہ آتا ہے اور کتنا جاتا ہے، ضرورت پڑنے پرمزید کہاں سے لینے ہیں، اپنے بینک سےکس طرح نمٹنا ہے، تو آپ بہت سوں سے آگے ہیں-

اپنی مالی حالت کو نظر انداز کرنا آسان ہو سکتا ہے، خاص طور پہ تب جب اس کی وجہ سے آپ کو پریشانی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو- لیکن آگاہی ایک قوّت ہے، اور اپنے حالات کو جانتے ہوئے ہی آپ ان کو بہتر کرنے کے لئے کوئی مثبت قدم اٹھا سکتے ہیں-
خوشخبری یہ ہے کہ، ماڈرن بینکنگ سسٹم نہ تو اتنا خوفناک ہے نہ ہی پریشن کن ہے، اور کافی کچھ کمپیوٹر اور سمارٹ فون کی مدد سے ہی ہوسکتا ہے- اکاؤنٹ بنانے کے لئے آپ کو ایک دفعہ برانچ تک جانا پڑے گا (اگر آپ کے پاس اب تک اکاؤنٹ نہیں ہے تو) ، لیکن اس کے بعد، آپ بینکنگ کے کام اپنے فون یا کمپیوٹر سے کر سکتے ہیں-

بینکنگ میں استعمال ہونے والے کچھ الفاظ جو آپ کو معلوم ہونے چاہئے، وہ یہ ہیں:

1️⃣ کرنٹ اکاؤنٹ: یہ آپ کا مرکزی بینک اکاؤنٹ ہے- اگر آپ کو تنخوا ملتی ہے، تو وہ یہاں آئے گی- یہ اکثر،ایک ڈیبٹ کارڈ (debit card) کے ساتھ آتا ہے، تا کہ آپ نقد رقم کا استعمال کئے بغیر چیزیں خرید سکیں (یا کیش مشین /اے ٹی ایم (cash machine /ATM) پہ سے نقد نکال سکیں)- کچھ ممالک میں اسے ایک 'چیکنگ اکاؤنٹ' (checking account) کہتے ہیں-

2️⃣جوائنٹ اکاؤنٹ: یہ دو لوگوں کا کرنٹ اکاؤنٹ ہوتا ہے- بہت سارے جوڑے اسے استعمال کرتے ہیں- لیکن، اگر آپ کا اپنے ابیوسر کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ ہے، تو وہ یہ سب دیکھ پائے گا کہ آپ کیا خرچ کر رہے ہیں اور کہاں، جو کہ ان کو آپ کا پیچھا کرنے میں مدد کر سکتا ہے- اگر آپ کا جوائنٹ اکاؤنٹ ہے، تو ہم آپ کو صلاح دیں گے کہ اس کو مزید استعمال نہ کریں یا پھر اس کوایسے استعمال کریں کہ آپ اپنے ابیوسر کو دھوکہ دے سکیں (مزید آگے انے والے ایک سبق میں!) اور اپنے لئے ایک نیا کرنٹ اکاؤنٹ بنا لیں- ہم اگلے کچھ سبق میں اس پر بات کریں گے-

3️⃣ قرضہ: اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے، تو کبھی کبھار آپ قرضہ بھی لے سکتے ہیں- اس کا مطلب بینک سے پیسے ادھار پہ لینا ہے- آپ انہیں ایک چھوٹی مخصوص رقم کے طور پہ اسے واپس کر سکتے ہیں ('repayments') جب تک کہ آپ پوری رقم واپس نہ لوٹا دیں، جو کے لئے گئے پیسوں سے زیادہ ہوتی ہے (یہ سود یا منافع ہوتا ہے، جس سے بینک قرضہ دینے پر پیسے کماتا ہے)- بینک کے علاوہ کسی سے بھی قرضہ یا ادھر لینے پر ہوشیار رہیں، کیونکہ وہ اکثر بہت زیادہ سود لیتے ہیں یا بہت ناجائز شرائط رکھتے ہیں-****

4️⃣ پن نمبر: یہ آپ کا چار/پانچ ہندسوں کا سیکورٹی نمبر ہے- آپ کو اس کی ضرورت تب پیش اتی ہے جب آپ ڈیبٹ /کریڈٹ کارڈ کے استعمال سے کیش مشین سے پیسے نکال رہے ہوں، اور کچھ ممالک میں آپ کو اس کی ضرورت کچھ خریدتے ہوئے بھی پڑتی ہے- شروعاتی پن کوڈ آپ کو آپ کا بینک دیتا ہے، لیکن کچھ بینک آپ کو اس کو تبدیل کرنے دیتے ہیں- ایک ایسا نمبر استعمال کرنا یاد رکھیں جسے کوئی بوجھ نہ پائے نہ ہی کوئی بہت واضح نمبر جو کوئی آپ کے پیچھےکھڑا کوئی شخص اس کو استعمال کرتے ہوئے دیکھ لے (٤٣٢١ پہ نظر پڑنا بہت آسان ہوتا ہے!)-

5️⃣ کریڈٹ کارڈ: یہ ایک ادائیگی کا کارڈ (payment card) ہے جو ایک حد تک کی رقم کی چیزیں آپ کو خریدنے دیتا ہے – سود کے ساتھ- یہ ڈیبٹ کارڈ سے مختلف ہے کیونکہ اس کارڈ کے استعمال سے آپ جتنے روپے خرچ کر رہے ہیں، اتنا قرضہ لینے جیسا ہے، جس کی مکمل رقم آپ کو ہر مہینے نہیں دینی پڑتی- یہ ایک مختصر وقت کے استعمال کے لئے پیسے ادھار پہ لینے کا اور اپنا کریڈٹ سکور بہتر کرنے کا ایک اچھا طریقہ ہے- کچھ بینک آپ کو آپ کا موجودہ کریڈٹ سکور کی بنیاد پر آپ کو بنا سود کے کریڈٹ کارڈ دیتے ہیں- بینک ایک کم سے کم رقم کو سیٹ کر دیتے ہیں جسے آپ کو ہر مہینہ دینا ہوتا ہے اور آپ اس سے کچھ زیادہ بھی دے سکتے ہیں- اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ پوری رقم لوٹانے میں جتنا زیادہ وقت لیں گے، آپ پر اتنا سود لگےگا- اکثر کریڈٹ کارڈ کے سود کے ریٹ قرضے پر سود کے ریٹ سے زیادہ ہوتے ہیں- کچھ کریڈٹ کارڈ آپ کو اس کارڈ کے استعمال سے نقد رقم بھی نکالنے دیتے ہیں لیکن اس پہ بھی آپ پر سود لگے گا-

6️⃣کریڈٹ ریٹنگ/سکور: یہ وہ ریٹنگ ہے جس سے بینک اور مالیاتی ادارے اس بات کا تعین لگاتے ہیں کہ آپ کتنی مالی طاقت رکھتے ہیں یا کتنی رقم عدا کر سکتے ہیں- یہ آپ کے مالی حالات کا اندازہ لگانے کے لئے ہے کہ اس بات کا تعین ہو جائے کہ آپ کا اپنا قرضہ چکانے کے کتنے امکانات ہیں- جتنا زیادہ آپ کا سکور ہوگا، آپ کے رقم لوٹانے کے امکان اتنے ہی زیادہ ہوں گے اور بینکس آپ کو قرضہ دینے میں اتنے ہی رضامند ہوں گے اور آپ کو اتنی زیادہ کریڈٹ لمٹ دیں گے- البتہ، اگر آپ نے اپنا کریڈٹ نہ چکایا یا اپنے کریڈٹ کارڈ کا غیر ذمّہ دارانہ استعمال کیا، تو یہ آپ کی ریٹنگ/ سکور پر اثر کر سکتا ہے اور آپ کا ادھار یا قرضہ لینا مشکل کر سکتا ہے-

اس دفعہ کے لئے اتنا ہی- آسان ، ہے نا؟ہم آپ سے اب دوسرے سبق کے لئے ملیں گے، جو کہ جوائنٹ اکاؤنٹ سے کیسے نکلنا ہے، اس کے بارے میں ہے- ♥️

Note 1: Knowledge is power

Hi, how are you doing? Hope you're keeping well and feeling good today ✨

It's time for note 1 of 4 in our short, easy course on opening your own bank account. If you're not ready to get started just yet, don't worry: the course will stay in your inbox until you are. This note is just an introduction, so you don't need to do anything just yet.

Having control over your money makes a huge difference to how much freedom you have in your life. If you know how much money comes in every month, how much goes out, how to get more when you need it, and how to deal with your bank, you're already ahead of lots of people.

It can be easy to ignore your financial situation, especially if it's something that causes you stress and anxiety. But knowledge is power, and it's only by knowing your situation that you can take positive steps to improve it.

The good news is, the modern banking system is not scary or confusing, and most of it can be done with a computer or smartphone. You might have to go to a branch to set up an account in the first place (if you don't have one yet), but after that, you should be able to bank from your phone or computer. 💪

Here are some banking terms you should know:

1️⃣ Current account: This is your main bank account. If you get a salary, it'll be paid here. It usually also comes with a debit card, so that you can buy things without using cash (or take out cash at a cash machine/ATM). Some countries call this a 'checking account'.

2️⃣ Joint account: This is a current account for two people. Lots of couples have these. However, if you have a joint account with an abuser, they'll be able to see what you're spending and where, which could help them track you. If you have a joint account, we would recommend not using it anymore or using it in a way to trick your abuser (coming up in a lesson later on!), and setting up a new current account just for you. We will cover this in the next few lessons.

3️⃣ Loan: If you need money, you can sometimes take out a loan. This means you're borrowing money from the bank. You give them back small fixed amounts ('repayments') until you've paid off the total, which is higher than you originally borrowed (this is 'interest', aka the money the bank makes on the loan). Be very wary of taking loans from anyone other than a bank, because often they will charge huge interest or offer very unfair terms.

4️⃣ Pin number: This is your four/five-digit security number. You'll need it for using your debit/credit card to take out money at cash machines, and in some countries you'll also need it to buy things. The initial PIN will be given to you by your bank, but some banks allow you to change it. Remember to use a number no one will guess, and something not too obvious in case anyone's watching over your shoulder (it's easy to spot 1234!).

5️⃣ Credit card: This is a payment card with an amount limit that allows you to pay for things on credit - at an interest. They are different from debit cards because it is like taking a loan on the amount you are spending, and doesn’t need to be paid in full each month. It’s a good way to borrow money for a short term use and improve your credit score. Some banks allow you to have an interest free credit card based on your existing credit score. Banks set a minimum amount due that has to be paid and you can pay anything more in addition to that. Please note that the longer you take to pay the entire amount, the more interest you will be charged. Usually, credit card interest rates are higher than loan interest rates. Some credit cards also allow you to withdraw cash using a credit card but you will be charged an interest.

6️⃣ Credit rating/score: This is a rating that banks and financial institutions use to determine how much you can afford or pay. It is an assessment of your financial situation to determine how likely you are to pay back your debts. The higher the score, the more likely you are to pay back and banks will be more willing to grant you loans or give you a higher credit limit. However, if you don’t repay your credits or use your credit card improperly, it can affect your rating/score and make it harder for you to take a loan or get a mortgage.

That's all for this time. Easy, right? We'll see you for lesson 2, which is all about getting out of a joint account. ♥️

ملاحظة رقم 1 : العلم و المعرفة يولدان القوة

مرحباً، كيف حالكِ ؟ أتمنى أن تكوني بخير و بصحة جيدة اليوم ✨

حان الوقت الملاحظة الأولى من أصل أربعة ملاحظات من سلسلتنا القصيرة و السهلة عن كيفية فتح حساب بنك خاص بكِ.

إذا لم تكوني مستعدة بعد لتبدئي هذه السلسة، لا تقلقي ، السلسلة التعليمية ستبقى في صندوقكِ الوارد حتى تكوني مستعدة لقرائتها.

هذه الملاحظة هي فقط عبارة عن تمهيد ، لذلك لن تكوني بحاجة للقيام بأي شيء الآن.

إن قدرتكِ على التحكم بأموالكِ تلعب دوراً كبيراً بمدى الحرية التي تمتلكينها في حياتكِ. إذا كنت تعرفين كم من النقود تدخل إلى حسابكِ كل شهر ، و كم من النقود تخرج من حسابكِ ، كيف بإمكانكِ الحصول على مبلغ أكبر عندما تحتاجين له، و كيف بإمكانك التعامل مع البنك ، فإنك متقدمة على الكثير من الأشخاص.

من السهل أن تتجاهلي أوضاعك المالية , خصوصاً إذا كانت تسبب لك التوتر و القلق . لكن المعرفة هي قوة ، و فقط عندما تعرفين وضعكِ جيداً سيكون بإمكانك أن تتخذي خطوات إيجابية لتحسين وضعكِ الحالي.

الأخبار الجيدة هي أن النظام المصرفي الحديث ليس مخيفاً أو مُربكاً، و معظمه ممكن التطبيق بواسطة جهاز حاسوب أو جهاز محمول ذكي. ربما يجب عليكِ أن تذهبي إلى أحد فروع المصرف لتقومي بإنشاء حساب مصرفي أولاً ( إذا لم يكن لديكِ حساب بعد ) ، لكن بعد ذلك، سيكون بإمكانك أن تقومي بمعاملاتكِ المصرفية عن طريق جهازك المحمول أو الحاسوب.💪

هنا بعض الشروط المصرفية التي ينبغي عليكِ معرفتها:

1️⃣ الحساب الجاري: هذا حسابكِ المصرفي الأساسي. إذا كنت تتقاضين راتب، سيتم دفعه على هذا الحساب . و غالباً ستحصلين على بطاقة ائتمان، بذلك يمكنك شراء احتياجاتكِ بدون استخدام الأوراق المالية ( أو بإمكانك أن تسحبي أوراق مالية من جهاز الأوراق المالية/ ATM) .

2️⃣ حساب مشترك: هذا حساب مشترك لشخصين، العديد من الأزواج لديهم هذا النوع من الحساب. على كل حال، إذا كان لديك حساب مشترك مع شخص متعدي عليك، سيكون بإمكانه أن يرى كل ما تنفقينه و على ماذا، و بالتالي هذا سيساعده بتعقبك. إذا كنت تملكين حساب مشترك مع شخص متعدي ، ننصحك بالتوقف عن إستخدامه أو إستخدامه بطريقة بحيث يمكنكِ تضليل المتعدي عليكِ ( سنشرح لك ذلك في ملاحظة قادمة !)، و إنشاء حساب مصرفي حالي جديد يكون خاص بك فقط. سنشرح ذلك في الملاحظات القادمة.

3️⃣ قرض: إذا كنتِ بحاجة الى بعض النقود، بإمكانك أحياناً أن تطلبي قرض من البنك. ذلك يعني بأنك تستلفين نقوداً من المصرف. و تقومين بإعادتهم على دفعات صغيرة ثابتة ('تسديد') حتى تقومي بتسديد المبلغ كاملاً ، الذي يكون أكبر من المبلغ الأصلي الذي قمتي بإستلافه ( هذا يسمى ب ' الفائدة' , هي كمية النقود التي يضعها المصرف على القرض ) كوني حذرة من إستلاف القرض من أي شخص آخر غير المصرف، لأنه غالباً ما يقوم بوضع فوائد كبيرة جداً أو يقدم القرض بشروط غير عادلة أبداً.

4️⃣ رقم البطاقة السري: إنه الرقم السري المكون من أربع أو خمس أرقام. ستحتاجين إليه عند استخدامك لبطاقتك الائتمانية سواء كانت ( الدين أو التسليف) وذلك لتتمكني من سحب النقود من جهاز الأوراق المالية (ATM)، وفي بعض الدول أيضاً ستحتاجين له لشراء احتياجاتك. الرقم السري المبدئي سوف يعطيك إياه المصرف، لكن بعض المصارف تسمح لك بتغيير هذا الرقم. تذكري أن تستخدمي رقم سري ليس بإمكان أحد تخمينه، و يجب أن لا يكون واضحاً جداً في حال أي أحد تمكن من النظر من فوق كتفكِ بينما أنت تدخلين رقمك السري ( من السهل اكتشاف الرقم ١٢٣٤ ! ).

5️⃣ البطاقة الإئتمانية: هي بطاقة تستخدم للدفع مع مبلغ محدد من المال يسمح لك بأن تدفعي لشراء احتياجاتك كسلفة أو دين و لكن مع فائدة. البطاقات الإئتمانية هذه مختلفة عن البطاقات الإئتمانية ( الدَين) لأنها تشبه استلاف قرض بقيمة المال الذي تصرفينه، و لست بحاجة لتسديد هذا المال بالكامل كل شهر. إنها طريقة جيدة لإستعارة النقود لفترة قصيرة و بالتالي التحسين من نقاط ما يسمى تاريخ الرصيد. بعض المصارف تقدم بطاقة ائتمانية ( تسليف) بدون أي فائدة و ذلك اعتماداً على نقاط الرصيد الحالي. المصارف تضع حد أدنى لكل دفعة و حد أقصى لتاريخ التسديد و بإمكانك دفع أي مبلغ إضافة إلى الحد الأدنى . أرجوك انتبهي إلى أنه كلما تأخرتي أكثر في تسديد المبلغ كاملاً ، سيترتب عليكِ فوائد أكثر لتدفعينها. غالباً، فوائد البطاقات الإئتمانية التسليفية أعلى من فوائد القرض. بعض البطاقات الإئتمانية التسليفية أيضاً تسمح لك بسحب أوراق نقدية باستخدام بطاقة الإئتمان التسليفية و لكن ستدفعين فائدة على ذلك .

6️⃣ نقاط أو تقييم الرصيد: هذا تقييم تستخدمه المصارف و المؤسسات المالية لتحديد قدرتك المادية و كم بإمكانك أن تدفعي من النقود. هو تقييم لوضعك المالي لتحديد احتمالية قدرتك على دفع الديون المترتبة عليك. كلما كانت نقاطك أعلى ، كلما كانت المصارف راغبة أكثر بمنحك قرض أو إعطائك رصيد مالي أعلى لكي تستلفي منه. بكل الأحوال، إذا لم تتمكني من إعادة تسديد المبلغ الذي استلفته أو استخدام بطاقتك الإئتمانية التسليفية بشكل صحيح ، ذلك من الممكن أن يؤثر على تقييم / نقاط الرصيد و بذلك سيكون من الصعب عليك أن تقومي بأخذ قرض أو الحصول على قرض عقاري.

هذا كل شيء حتى الآن. سهل ، أليس كذلك؟ نراكِ في الملاحظة الثانية ، الذي سيكون كله عبارة عن كيفية الخروج من حساب مشترك.❤️

Next >>