<< Previous Next >>

Note 12 - Presenting your case: Personal statement

Hello and welcome to lesson 12 of 21! In the last lesson, you learnt about writing a cover letter for your evidence folder. In this lesson, we will help you on how to write a personal statement. You might feel overwhelmed reading this. But, you can do this!

A personal statement, written by you, is to help you explain your situation in more detail. In this document, you should explain your current situation (are you still in the abusive relationship, do you have any children with your abuser, have you escaped, how you escaped, where are you living now).

Some tips:

  • Write in first person, i.e., use ‘I’ instead of ‘she’.
  • Describe your situation in brief, and state what you are looking for. Are you filing for a divorce, or looking for a domestic abuse conviction, seeking asylum or requesting custody of your child? The more concrete your request, the better they can help.
  • Next, add the main events of abuse in a chronological order. You need not add too many details of each incident. This means start with events that happened first.
  • If you want, you can write a short paragraph of about 4-5 lines describing a typical day for you, what you have to endure, etc, without going into too many details.
  • It is important to explain your cultural background, your family’s situation, customs and background briefly so that the reader understands your position and significance of what you are facing from your perspective. For example, what if your society/family background doesn’t approve of married women working. This will allow the reader to understand your financial prospects, and explain some of your choices and decisions.
  • Make sure this statement is as true to your personal feelings. While describing any major incident, add the time and place you felt ‘at risk’ and how powerless you felt, without going into too many details.
  • Use your own words so that the statement sounds more real from your own eyes not seem impersonal.

Here’s an example:

“In June 2015, the situation got much worse. He beat, kicked and slapped me so much that I felt like I couldn’t take it any longer. On one occasion, he got very violent and I was afraid he was going to kill me. I reached for the phone to try to dial the police number, but he slapped the phone out of my hand and spat on my face, calling me a bitch.”

It forms a story. It shows how the writer felt, explains the abuse, and also includes a specific timeline.

REMEMBER: Your personal letter is the space where you can explain your situation so that the authorities can help you. It backs your cover letter and explains why your collected evidence is important.

ACTION: Try writing a personal statement and save it somewhere safe. If you have someone you can trust, send a copy to them.

NEXT: We will show you how to form a timeline of events that can help a reader understand your evidence better.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 12 – تقديم قضيتكِ: التصريح الشخصي

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة الثانية عشر من إحدى وعشرون ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن كيفية كتابة التصريح الذي يصف الملف. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن كتابة الرسالة الشخصية. قد تشعرين بأن هناك الكثير من المعلومات ولكن بإستطاعتكِ عمل ذلك!

الرسالة الشخصية, المكتوبة من قبلكِ, تساعدكِ على شرح الحالة التي أنتِ في بالتفصيل. في هذه الرسالة, يجب عليكِ شرح الحالة التي أنتِ فيها حالياً (هل أنت ما زلتِ في العلاقة التي تتعرضي من خلالها لسوء المعاملة والعنف, هل لديكِ أي أولاد مع المعتدي عليكِ, هل إستطعتِ الهرب, أين تسكنين الآن).

بعض النصائح:

  • إكتبي بصيغة الشخص الأول, أي استعملي "أنا" بدلاً من "هي".
  • صفي وضعكِ الحالي بإختصار ، وحددي ما تبحثين عنه. هل تتقدمين بطلب للحصول على الطلاق ، أو هل تبحثين عن إدانة الإعتداء الذي تعرضتِ له ، أو هل تطلبين اللجوء أو تطلبين الحضانة لطفلكِ؟ كلما كان طلبكِ ملموسًا ، كان بوسعهم المساعدة بشكل أفضل.
  • بعد ذلك ، أضيفي الأحداث الرئيسية لسوء المعاملة بالترتيب الزمني. لا تحتاجين إلى إضافة تفاصيل كثيرة جدًا لكل حادث. هذا يعني البدء بالأحداث التي حدثت أولاً.
  • إذا أردتِ ، يمكنك كتابة فقرة قصيرة من 4 إلى 5 أسطر تصفين في هذه الفقرة يومكِ العادي ، وما عليك تحمله ، وما إلى ذلك ، دون الخوض في الكثير من التفاصيل.
  • انه من المهم شرح خلفيتك الثقافية والإجتماعية , وضع عائلتك ,عاداتك وخلفيتك بشكل موجز حتى يفهم القارئ وضعك وأهميته ما تواجهينه من وجهة نظركِ. على سبيل المثال ، ماذا لو كان مجتمعكِ / أو عائلتكِ لا يوافقون على عمل النساء المتزوجات. سيسمح هذا للقارئ بفهم آفاقك المالية ، وشرح بعض خياراتك وقراراتك.
  • تأكدي من أن هذا التصريح يعبر على مشاعرك الشخصية بشكل حقيقي. أثناء وصفكِ أي حادث كبير ، أضيفي الزمان والمكان الذي شعرتِ فيه "بالخطر" ومدى شعورك بالعجز ، دون الخوض في الكثير من التفاصيل.
  • إستعملي كلماتكِ الخاصة حتى يظهر التصريح أكثر واقعية من وجهة نظركِ ولا يبدو غير شخصي.

إليك المثال التالي:

"في حزيران 2015 ، أصبح الوضع أكثر سوءً . لقد ضربني , ركلني وصفعني بشكل قوي لدرجة أنني شعرتُ أنني لم أعد أستطع التحمل بعد الآن. في إحدى المرات ، تصرف بشكل عنيف جداَ وكنت أخشى أن يقتلني. وصلت إلى الهاتف لمحاولة الاتصال برقم الشرطة ، لكنه صفع الهاتف من يدي وبصق على وجهي ، ودعاني بالعاهرة" ".

هذا المثال يشكل قصة. يوضح كيف شعرت الكاتبة ، يشرح الإساءة ، ويتضمن أيضًا جدولًا زمنيًا محددًا.

تذكري: رسالتكِ الشخصية هي المساحة التي يمكنكِ من خلالها شرح موقفك حتى تتمكن السلطات من مساعدتك. إنها تدعم خطاب الغلاف الخاص بك وتشرح أهمية الأدلة التي قمتِ بجمعها.

سلوك: حاولي كتابة تصريح شخصي واحفظيه في مكان آمن. إذا كان لديكِ شخص ما يمكنك الوثوق به ، فأرسل نسخة منه.

التالي: سوف تقوم بالتكلم عن كيفية تشكيل جدول زمني للأحداث التي يمكن أن تساعد القارئ على فهم الأدلة الخاصة بك بشكل أفضل.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

نوٹ نمبر ١٢: اپنے کیس کو پیش کرنا: پرسنل سٹیٹمنٹ

ہیلو! ٢١ میں سے ١٢ نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، آپ نے اپنے شواہد کے فولڈر کے لئے کوور لیٹر کے بارے میں سیکھا- اس نوٹ میں، ہم آپ کو پرسنل سٹیٹمنٹ کیسے لکھنا ہے اس میں مدد کریں گے- ہوسکتا ہے یہ پڑھ کے آپ پریشان ہونے لگیں- لیکن، آپ یہ کر سکتے ہیں!

آپ کی لکھی ہوئی، پرسنل سٹیٹمنٹ، کا مقصد آپ کے صورتِ حال کو تفصیل سے بیان کرنا ہے- اس ڈاکومنٹ میں، آپ اپنی موجودہ صورت کو بیان کریں (کیا آپ ابھی بھی اس تشدّد زدہ رشتے میں ہیں، آپ کے اپنے تشدّد کرنے والے کے ساتھ کوئی بچے ہیں، کیا آپ بھاگے ہیں، کیسے بھاگے ہیں، ابھی کہاں رہ رہے ہیں)-

کچھ ٹپس:

  • ضمیر متکلم میں لکھیں، مطلب کہ، 'اس' کے بجائے 'میں' کا استعمال کریں-
  • ابھی صورتِ حال کو مختصر انداز میں بیان کریں اور بتائیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں- کیا آپ طلاق کے لئے فائل کر رہے ہیں، یا گھریلو تشدّد کے خلاف سزا کی تلاش ہے، اسائلم ڈھونڈھ رہے ہیں یا اپنے بچے کی کسٹڈی کی درخواست کر رہے ہیں؟ جتنی جامد آپ کی درخواست ہو گی، وہ آپ کی ااتنے اچھے انداز میں مدد کر سکیں گے-
  • اس کے بعد، تشدّد کے اہم واقعات تاریخ وارانہ ترتیب میں لکھیں- آپ کو ہر واقع کی بہت زیادہ تفصیل لکھنے کی ضرورت نہیں- اس کا مطلب، ان واقعات سے شروع کریں جو پہلے پیش آئے ہوئے ہوں-
  • اگر آپ چاہیں تو، تقریباً ٤-٥ لائن کا مختصر سا پیراگراف جو آپ کے عام دن کو بیان کرتا ہو، آپ کو کیا کیا جھیلنا پڑتا ہو وغیرہ، زیادہ تفصیل میں جائے بغیر اسے لکھ سکتے ہیں-
  • یہ ضروری ہے کہ آپ اپنا کلچرل بیک گراؤنڈ، اپنی فیملی کی صورت حال، اپنے رسومات اور بیک گراؤنڈ کو مختصر انداز میں بیان کریں تا کہ پڑھنے والا آپ کی پوزیشن اور آپ کے نظریے سے آپ کن مشکلات سے گزر رہی ہیں، انکو سمجھ سکے- مثال کے طور پہ، کیا پتا آپ کی فیملی/سوسائٹی میں شادی شدہ عورتوں کا کام کرنا پسند نہ ہو- اس سے پڑھنے والے کو آپ کے مالی امکانات، آپ کے کچھ انتخاب اور فیصلے سمجھنے میں مدد ملے گی-
  • اس بات کا دھیان رکھئیے گا کہ یہ سٹیٹمنٹ آپ کی ذاتی احساسات کے حساب سے بلکل سچا ہو-زیادہ تفصیل میں جائے بغیر، کسی بڑے حادثے کو بتاتے ہوئے، آپ وہ وقت اور جگہ بھی لکھیں جب آپ نے خود کو "خطرے" میں محسوس کیا ہو اور خود کو کتنا کمزور محسوس کیا ہو-
  • اپنے الفاظ کا استعمال کرئیے تا کہ آپ کی سٹیٹمنٹ اپنی نظروں سے زیادہ سچی محسوس ہو اور زیادہ بے لاگ محسوس نہ ہو-

یہ ایک مثال ہے:

"جون ٢٠١٥ میں، حالات اور زیادہ خراب ہو گئے- وہ مجھے پیٹتا، لاتیں مارتا اور اتنے تھپڑ مارتا تھا کہ مجھے لگتا تھا کہ میں یہ سب اور برداشت نہیں کر سکتی- ایک مرتبہ، وہ بہت زیادہ پُر تشدّد ہو گیا اور مجھے ڈر تھا کہ وہ مجھے مار ڈالے گا- میں نے فون کی طرف بڑھ کے پولیس کا نمبر ملانے کی کوشش کی، لیکن اس نے میرے ہاتھ سے فون مار کے لے لیا اور مجھ پہ تھوکا، مجھے کتیا کہا-"

یہ ایک کہانی بناتی ہے- یہ دکھاتی ہے کہ لکھنے ولےنے کیسا محسوس کیا، تشدّد کو بیان کرتی ہے اور ایک مخصوص ٹائم لائن کو بھی شامل کرتی ہے-

یاد رکھیں: آپ کا پرسنل لیٹر وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی صورتِ حال بیان کر سکتی ہیں تا کہ حکام آپ کی مدد کر سکیں- یہ آپ کے کوور لیٹر کو سپورٹ کرتا ہے اور بیان کرتا ہے کہ کیوں آپ کا جمع کئے ہوئے شواہد اتنے ضروری ہیں-

عمل: ایک پرسنل سٹیٹمنٹ لکھنے کی کوشش کریں اور اسے کسی محفوظ جگہ پہ سنبھال کے رکھیں- اگر آپ کے پاس کوئی ایسا شخص ہے جو قابل بھروسہ ہو، اسے ایک کاپی بھیج دیں-

اس کے بعد: ہم آپ کو دکھائیں گے کہ کیسے واقعات کی ٹائم لائن بنانی ہے تاکہ پڑھنے والے کو آپ کے شواہد سمجھنے میں مدد ملے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم

<< Previous Next >>