<< Previous Next >>

ملاحظة رقم 4: التعرف على أنماط الاعتداء 🧐

مرحبا كيف حالك اليوم؟ مرحبًا بك في الملاحظة الرابعة من أصل ١٢ ملاحظات من هذه السلسلة التعليمية القصيرة . في الملاحظة الماضية ، تحدثنا عن شكل الاعتداء في العلاقات العاطفية. اليوم ، سوف نساعدك على التعرف على أنماط الإعتداء . إذا شعرت في أي مرحلة بكثرة المعلومات ، يمكنك التوقف. خذي نفسًا عميقًا ، وابدأي من جديد. ستكون هذه الملاحظة في صندوقك الوارد و بإمكانك قراءته في أي وقت مناسب لك.

بينما يعتقد الكثير منا بأنه من السهل التعرف على الاعتداء حالما يحدث, هناك أخرين كثر أدركوا بأن إدراك الاعتداء هو الجزء الأصعب.🤷‍

قالت إحدى الناجيات " لفترة طويلة لم أكن أعتقد أن صديقي كان عنيفاً. ظننت أنه لم يضربني. لقد هزني أو دفعني فقط. عندما سقطت كان حادثًا".

"ولكن في يوم من الأيام تغير كل شيء. دفعني بقوة ، سقطت أمام المرآة في الردهة. وفي تلك اللحظة رأيت نفسي. رأيت تلك المرأة التي تحولت لها و بدأت أبكي كيف سمحت لنفسي أن أكون هذه المرأة ."

"الدرس الذي استغرقني وقتا طويلا لاتعلمه هو أنني لست هذا الشخص الغبي البشع الذي قال أنه أنا. كان يبرر ذلك بالقول أنه يحبني وخائف من أن يخسرني. لكن الحب ليس من المفترض أن يؤذي. من المفترض أن يعالج ، وبمجرد أن أدركت ذلك ، لم يكن بإمكاني أن لا أرى ذلك ، كل شيء كان قد قاله ، لم يعد يؤثر فيني."

استعاد الكثير من الناس ثقتهم ليس فقط من خلال معرفتهم بأن العنف المنزلي أمر شائع ، بل أيضاً عندما تعلموا كيف أن المشاعر تتطور خلال مراحل مختلفة. إحدى النظريات تسمى "متلازمة الشخص المعنف" ، والتي تقول إن هناك 4 مراحل يمر بها الناجون.

المرحلة الاولى: النكران - خلال هذه المرحلة لا نرى أو نقبل أو نعترف بأننا نتعرض للإعتداء. يخدعنا الشخص المعتدي ويجعلنا نعتقد بأن الاعتداء كان حادثًا ولم يقصد إيذائنا. نحن نسامح الشخص المتعدي علينا ونخبر أنفسنا بأن القتال والجدال كهذا أمر طبيعي.😴

المرحلة الثانية: الذنب- عندما ندرك أن الاعتداء يحدث ولكن في الواقع نبدأ في الشعور بالذنب. نبدأ بالاقتناع بأن كل ما يحدث هو خطأنا وذلك السبب في غضب المتعدي علينا. 💔

المرحلة الثالثة: التنوير - في هذه المرحلة ، نصل إلى إستنتاج بأن هذه الإساءة ليست خطأنا ، نبدأ في إدراك أن لا أحد يستحق أن تساء معاملته ، بغض النظر عن الأخطاء أو العيوب التي لدينا.❤️

اﻟﻤﺮﺣﻠﺔ اﻟﺮاﺑﻌﺔ: اﻟﻤﺴﺆوﻟﻴﺔ - ﻓﻲ اﻟﻤﺮﺣﻠﺔ اﻷﺧﻴﺮة ﻧﺪرك أن اﻟﻤتعدي هو المسؤول وﻳﺤﺘﺎج إﻟﻰ ﻣﺤﺎﺳﺒﺔ. هذا عندما تحاول الناجيات في كثير من الأحيان الخروج من العلاقة بسبب الحاجة إلى الأمان أو محاولة طلب المساعدة.🙅‍

لكي تشعري بالثقة ، نشجعك على أن تكوني صريحة مع نفسك عن طبيعة المشاعر التي يجعلك شريكك تشعرين بها . 🔍

ملاحظة الاعتداء بإسمه الحقيقي - اعتداء وليس غضب أو خطأ- سوف يحررك . سوف يعطيكي القوة لاتخاذ أفضل القرارات الممكنة لنفسك. لا يجعلك ضعيفة. إنه فقط يجعلك أقوى وأكثر صحة وأكثر أمانًا.💪

وظيفتك: اقرأي كيف تمكن الآخرون من إدراك أنهم يتعرضون للاعتداء.

هناك طريقة رائعة للحصول على الإلهام وهي البحث عبر الإنترنت عن قصص الأشخاص الذين تم التعامل معهم من قِبل شريكهم بطرق مشابهة لك.

هذا لن يساعدك فقط على التعرف على الطرق غير المعروفة التي يستخدمها الأشخاص المتعدون ، إن الاستماع إلى قصصهم سيساعدك على معرفة أنك لست وحدك ويجعلك واثقة أنه ليس خطأك. أبداً ليس خطأك.

هذا كل شيء لهذا اليوم. في الملاحظة القادمة ، سنتحدث عن: كيف تتغلبين على يوم سيء.

تذكري : يمكنك القيام بذلك. عليك فقط اتخاذ خطوة واحدة في كل مرة.


Note 4: Recognising patterns of abuse 🧐

Hi, how are you today? Welcome to note 4 out of 12 of this short course. In the last note, we spoke about what abuse can look like in intimate relationships. Today, we will help you recognise patterns of abuse. If it feels overwhelming at any point, you can pause. Take a deep breath, and start again. This note will be in your inbox for you to read at your pace.

While many of us believe we would easily know what abuse is, many of us have actually realised that the hardest part is recognising that we’re being abused.🤷‍

A survivor said, "For a long time I didn't think my boyfriend was abusive. I thought he didn't hit me. He just shook me or pushed me. When I fell it was an accident."

"But then one day everything changed. He pushed me so hard, I fell in front of a mirror in the hallway. And in that moment I saw myself. I saw the woman I had become and started to cry for this woman I allowed myself to be.”

"The lesson that took me the longest to learn was that I’m not this awful ugly stupid person he said I was. He was saying that because he loved me and was afraid of losing me. But love isn't supposed to hurt. It's supposed to heal. As soon as I saw that, I couldn’t unsee it. Everything he said, bounced off me."

Many people regained their confidence when they learned not only how common domestic abuse is, but also looking at different stages of how our feelings evolve. One such theory is called the Battered Person Syndrome, which says there are 4 stages survivors go through.

Stage 1: Denial - We don’t see, accept or admit we’re being abused. The abuser tricks us into believing it was an accident and they didn't mean to hurt us. We forgive our abuser and tells ourselves that fighting and arguing like this is normal .😴

Stage 2: Guilt - This is when we realise the abuse is happening but actually begin to feel guilty. We get convinced that whatever is happening is our fault, and that our abuser angry. 💔

Stage 3: Enlightenment - In the next phase, we come to the conclusion that the abuse is NOT our fault, start to realise NO ONE deserves to be abused, no matter what mistakes or imperfections we have. ❤️

Stage 4: Responsibility - In the last stage, we realise that the abuser is responsible and needs to be held accountable. This is when survivors often try to get out of the relationship because of a need to be safe or try to seek help.🙅‍

To feel confident, we encourage you to be honest about how your partner has really made you feel. 🔍Noticing the abuse and calling it for what it is - abuse and not anger or a mistake will set you free.

It will empower you to make the best decisions for yourself. It does not make you weak. It only makes you stronger, healthier and more safe. 💪

Task: Read how others came to realise they were being abused.

A great way to get inspired is to search online for stories of people who've been treated by their partner in similar ways to you.

This will not only help you familiarise yourself with the unknown ways partners are abusive, hearing their stories will help you see you aren't alone and will give you the confidence to know it's not your fault. It never is.

That’s all for today. In our next lesson, we will talk about how to cope with a bad day.

Remember: You can do this. Just take one step at a time.

نوٹ نمبر ٤ : تشدّد کے پیٹرن کو پہچاننا🧐

ہیلو، آج آپ کیسے ہیں؟ ١٢ سبق پہ مشتمل اس مختصر کورس کے ٤ سبق میں خوش آمدید- پچھلے سبق میں، ہم نے بات کی تھی کہ قریبی رشتوں میں تشدّد کیسا دکھتا ہے- آج، ہم آپ کو تشدّد کا تسلسل پہچاننے میں مدد کریں گے- اگر کسی بھی لمحے آپ کو یہ سب بہت زیادہ لگنے لگے، تو آپ ایک وقفہ لے سکتے ہیں- ایک گہری سانس لیں، اور دوبارہ شروعات کریں- یہ سبق آپ کی اپنی مرضی کے حساب سے پڑھنے کے لئے آپ کے ان باکس میں موجود رہے گا-

جبکہ ہم میں سے کافی لوگ یہ بات سمجھتے ہیں کہ ہم آسانی سے پہچان لیں گے کہ تشدّد کیا ہے، ہم میں سے کافی لوگوں کو اس بات کا احساس ہوا ہے کہ سب سے مشکل بات اس بات کو ماننا اور پہچاننا ہے کہ ہم پر تشدّد ہورہا ہے-🤷‍

ایک سروائیور نے کہا،" کافی لمبے عرصے تک مجھے نہیں لگتا تھا کہ میرا بوائے فرینڈ مجھ پر تشدّد کرتا ہے- میں سوچتی تھی کہ وہ مجھے مارتا نہیں ہے- اس نے صرف مجھے زور سے ہلایا یا دھکّا دیا ہے- میرا گرنا تو صرف ایک ایکسیڈنٹ تھا-"

"لیکن ایک دن سب کچھ بدل گیا- اس نے مجھے اتنی زور سے دھکّا دیا، میں ہال وےمیں شیشے کے سامنے گر پڑی- اور اس لمحے میں نے اپنے آپ کو دیکھا- میں نے دیکھا کہ میں کس قسم کی عورت بن چکی ہوں اور میں نے اس عورت کے لئے رونا شروع کر دیا جو میں نے خود کو بننے کی اجازات دے دی تھی-"

"میں نے سب سے زیادہ وقت یہ سبق سیکھنے میں لگایا کہ میں وہ بری، بدصورت ، بیوقوف انسان نہیں ہوں جو وہ مجھے کہتا ہے- وہ یہ سب اس لئے کہتا تھا کہ وہ مجھ سے پیار کرتا تھا اور مجھے کھونے سے ڈرتا تھا- لیکن کسی سے پیار کرنا اسے تکلیف دینا نہیں ہوتا- اس کا مطلب دوسرے کو آرام پہنچانا ہوتا ہے- جیسے ہی میں نے یہ دیکھا، میں اسے اَن دیکھا نہیں کر پائی- وہ جو کچھ کہتا، اس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا تھا-"

کافی لوگوں کا اعتماد تب لوٹتا ہے جب نہ کہ وہ یہ جانتے ہیں کہ گھریلو تشدّد سب سے زیادہ عام ہے، بلکہ ہمارے احساسات کے بدلتے ہوئے مختلف مرحلوں کو دیکھ کر بھی- ایک ایسا نظریہ بیٹرڈ پرسن سنڈروم (Battered Person Syndrome ) کہلاتا ہے، جو کہتا ہے کہ سروائیور ان ٤ مرحلوں سے گزرتا ہے-

پہلا مرحلہ: انکار (Denial) – ہم یہ دیکھنا، ماننا اور قبول کرنا ہی نہیں چاہتے کہ ہم پر تشدّد ہو رہا ہے- تشدّد کرنے والا ہمیں اس بات سے دھوکہ دیتا ہے کہ وہ ہمیں یقین کروا دیتا ہے کہ وہ ایک حادثہ تھا اور اس کا مطلب ہمیں تکلیف پہنچانا نہیں تھا- ہم اپنے ابیوسر کو معاف کر دیتے ہیں اور اپنے آپ کو سمجھاتے ہیں کہ اس طرح کی لڑائیاں اور بحس عام بات ہے-😴

دوسرا مرحلہ: خود کو قصوروار ٹھہرانا- یہ تب آتا ہے جب ہمیں اس بات کا احساس تو ہو جاتا ہے کہ تشدّد ہو رہا ہے پر ہم خود کو اس بات کا قصوروار ٹھہرانے لگتے ہیں- ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ ہماری غلطی ہے، اور اس وجہ سے ہمارا ابیوسر غصّے میں ہے-💔

تیسرا مرحلہ: واقف ہونا- اس اگلے مرحلے میں، ہم اس نتیجے پہ آتے ہیں کہ یہ تشدّد ہماری غلطی نہیں ہے، اور اس بات کا احساس ہونے لگتا ہے کہ کوئی بھی تشدّد برداشت کرنے کے لائق نہیں ہوتا، چاہے ہم میں جتنی بھی غلطیاں اور کمیاں موجود ہوں-❤️

چوتھا مرحلہ: ذمےداری- اس آخری مرحلے میں، ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اس سب کا ذمہ دار تشدّد کرنے والا ہے اور اسے اس بات کا احتساب دینا ہوگا- یہ تب ہے جب سروائیوراکثر کوشش کر کے اس رشتے سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ انہیں محفوظ رہنے کی یا مدد حاصل کرنے کی ضرورت پڑتی ہے-🙅‍

اپنی پُر اعتمادی کے لئے، ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ آپ سچ بتائیں کہ آپ کے پارٹنر نے آپ کو کیسا محسوس کروایا-🔍 تشدّد کو پہچانیں اور اسے اس نام سے پکاریں- تشدّد، نہ کہ غصّہ یا غلطی تو اس سے آپ خود کو آزاد محسوس کریں گی-

اس سے آپ کو اپنے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے میں ہمّت ملے گی- اس سے آپ کمزور نہیں ہوتے- اس سے آپ طاقتور، صحت مند اور زیادہ محفوظ ہوتے ہیں-💪

ٹاسک: پڑھیں کہ کیسے دوسروں کو احساس ہوا کہ ان پر تشدّد ہورہا ہے-

خود کو متاثر کرنے کے لئے ایک بہت اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ آن لائن ان لوگوں کی کہانیاں ڈھونڈھیں جو آپ کی طرح اپنے پارٹنر کے ساتھ ان ہی حالات سے گزر رہے ہیں-

اس سے نہ صرف آپ اپنے آپ کو پارٹنر کے تشدّد کرنے کے انجان طریقوں سے واقف ہو جائیں گی، ساتھ ہی ساتھ دوسرے لوگوں کی کہانیاں سن کر آپ کو یہ دیکھنے میں مدد ملے گی کہ آپ اکیلے نہیں ہیں اور آپ کو اس بات کا اعتماد حاصل ہوگا کہ اس میں آپ کی غلطی نہیں ہیں- کبھی تھی ہی نہیں-

آج کے لئے بس اتنا ہی- ہمارے اگلے سبق میں، ہم بات کریں گے کہ ایک برے دن کا سامنا کیسے کرنا ہے-

یاد رکھیں: آپ یہ کر سکتے ہیں- بس ایک وقت میں ایک قدم اٹھائیں-

<< Previous Next >>