نوٹ نمبر ٢ - پریشانی کو کیسے پہچاننا ہے؟
ہیلو! ١٠ نوٹس میں سے دوسرے (٢) نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں، ہم نے پریشانی کیا ہے اور کیسے یہ ہمارے جسم پہ اثر کرتی ہے، اس بارے میں بات کی تھی- آج ہم سیکھیں گے کہ کیسے پریشانی پہچانتے ہیں، اور اس سے ہمیں کیسا محسوس ہوتا ہے- ہم اسے مل کے کر سکتے ہیں!
کوئی بھی بتا سکتا ہے کہ بہت زیادہ پریشانی ہماری صحت اور زندگی کے معیار کے لئے بہت نقصان دہ ہوسکتی ہے-
یہ پہچاننا کہ پریشانی کیسے محسوس ہوتی ہے اور ہمیں کیا پریشان کرتا ہے، بہت ضروری ہے- یہ ہمیں مستقبل کی پریشانیوں کے خلاف مدد کر سکتا ہے اور ایک صحت مند، اور کم کشیدگی والی زندگی شروع کرنے میں مدد کرے گا-
صحت کے سنگین مسائل سے لے کے آپ کی زندگی میں کسی بڑی تبدیلی جیسے کہ طلاق یا کسی چاہنے والے کا انتقال، یا روز مرّہ کی پریشانیاں جیسا کہ پیسوں کی پریشانیاں یا پھر ٹریفک میں پھنسنے جیسی معمولی سی بات - کچھ بھی ہمیں پریشان کر سکتی ہے- ہم میں سے کافی لوگ مستقل پریشان رہنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ ہم اب اس کو نوٹس بھی نہیں کرتے-
جب بھی ہم پریشانی محسوس کرتے ہیں، ہماری باڈی(جسم) ہمیں اہم سگنلز بھیجتی ہے- ان میں سے بہت عام سا سگنل ہمارے دل کی دھڑکن کا تیز ہونا ہے- پریشانی کی دوسرے اشاروں میں شامل ہیں:
- تیز سانسیں لینا
- کمزور یاد داشت
- کم فوکس(دھیان نا دینا)
- بیتابی یا گھبراہٹ ہونا
- متلی کی سی کیفیت ہونا یا چکر آنا
- بہت زیادہ یا بہت کم سونا
- بہت زیادہ یا بہت کم کھانا
- ناخن کترنا، کھال نوچنا، اپنے بال کھینچنا-
آپ کی باڈی آپ کو پریشانی کے کیا اشارے بھیجتی ہے جو آپ نے نوٹ کی ہو؟جب آپ پریشانی محسوس کرتے ہیں، کیا تب کوئی پیٹرن ہوتا ہے؟
یاد رکھیں: پریشانی مددگار بھی ہوسکتی ہے- لیکن بہت زیادہ پریشانی آپ کی زندگی میں منفی اثر کر سکتی ہے-
عمل: اگلی بار آپ پریشان محسوس کریں، کوشش کریئے گا کہ آپ غور کریں کہ آپ کی باڈی کیسا محسوس کرتی ہے- آپ اسے اپنی باڈی میں کہاں محسوس کرتے ہیں؟ کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ وہ کیا ہے جس سے آپ کو پریشانی محسوس ہو رہی ہے؟
اس کے بعد: اگلے نوٹ میں، ہم دیکھیں گے کہ کیسے پریشانی ہماری صحت پہ اثر ڈالتی ہے-
اور مت بھولیں: آپ قابل قدر ہیں- آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!
سول میڈیسن میں آپ کے دوست-
Note 2 - How to identify stress?
Hello and welcome to note 2 of 10! In our last note, we discussed what stress is and how it can affect our body. Today you’re going to learn how to spot stress, and understand how it makes you feel. We can do this together!
Anyone can tell you that too much stress can cause serious damage to our health and quality of life.
Understanding what stress feels like and identifying what makes us stressed is very important. This can help us against future stress and feel confident about starting to live a healthier, stress-reduced life.
From serious health issues to drastic changes to your life like a divorce or death of a loved one, or every day worries like money concerns or even something small like being stuck in traffic - anything can cause us stress. Many of us are so used to being constantly stressed that we don’t even notice it anymore.
When we are experiencing stress, our body sends us important signals. One of the most common ones is our heart speeding up. Other signs of stress include:
- Faster breathing
- Poor memory
- Poor focus
- Agitation or nervousness
- Nausea and dizziness
- Sleeping too much or too little
- Eating too much or too little
- Biting nails, picking skin, pulling on your own hair
What stress signals have you noticed your body sending you? Is there a pattern to when you feel stressed?
REMEMBER: Stress can be helpful. But too much stress can negatively affect your life.
ACTION: Next time you feel stressed, try to notice how your body feels. Where do you feel it in your body? Can you identify what is causing the stress?
NEXT: In the next lesson, we’ll look at how stress affects our health.
And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!
Your friends at Soul Medicine
ملاحظة رقم 2 – كيف تحددين مصدر التوتر
أهلاً وسهلاً بكِ سيدتي في الملحوظة الثانية من عشر ملحوظات. في أخر ملاحظة , لقد تعرفنا على ماهية التوتر وكيف يؤثر التوتر على جسدنا. اليوم سوف نتعلم على كيفية تحديد التوتر وكيف يؤثر التوتر على احاسيسكِ. يمكننا أن نفعل ذلك معاً!
يمكن لأي شخص بأن يخبركِ بأن التوتر يسبب الكثير من الأضرار الجسدية التي قد تؤثر سلبا على صحتكِ.
أنه من غاية الأهمية فهم ما هو التوتر, كيف يجعلنا نشعر وماهي العوامل التي قد تجعلنا نشعر بالتوتر. عندما نستطيع فهم ما سبق سوف نتمكن في المستقبل لمواجهة حالات مشابهة وسوف نشعر بأنه لدينا الثقة والقوة لبدء حياة صحية أكثر قليلة التوتر
إن هناك الكثير من الأسباب التي قد تسبب لنا التوتر. على سبيل المثال الوعكات الصحية الخطيرة أو الحالات التي قد تغير حياتنا كثيراً مثل حالات الطلاق, أو فقدان أحد من الأشخاص العزيزين علينا, أو الحالات اليومية التي قد تسبب التوتر مثل القلق بما يتعلق بوضعنا المالي الى حالات صغيرة جداً مثل الإنتظار في زحمة المرور لوقت طويل. الكثير مننا متعودون على الشعور بالتوتر لدرجة بأننا لا نلاحظ بأننا متوترون.
عندما نشعر بالتوتر, فإن جسمنا يرسل لنا ببعض الإشارات. من أهم هذه الإشارات هي تسارع نبضات القلب. علامات أُخرى للتوتر هي:
- تسارع في عملية التنفس
- ذاكرة سيئة
- الإنفعال أو العصبية
- الغثيان أو الشعور بالدوار
- كثيرة أو قلة النوم
- كثرة أو قلة الأكل
- عض الأظافر, خدش الجلد, أو شد شعركِ الخاص
ما هي إشارات التوتر التي يرسلها جسمكِ؟ هل هناك نمط معين تشعرين به عندما تكوني متوترة؟
تذكري: التوتر قد يكون مفيد. ولكن كثرة التوتر قد تكون سيئة وقد تؤثر على حياتكِ بشكل سلبي.
سلوك: عندما تشعرين بالتوتر , حاولي ان تلاحظي ما يشعر به جسدكِ. أين تشعرين بها في جسمكِ؟ هل تستطيعين ما يسبب لكِ التوتر؟
التالي: في الملاحظة التالية, سوف نتكلم كيف يؤثر التوتر على صحتنا الجسدية
ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!
أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)