<< Previous Next >>

Note 8 - Documentary and real evidence

Hello and welcome to note 8 of 15! Good job - you are halfway through the course! In the last note, we learnt about how an asylum case needs evidence to support to claim. In this note, we will talk about documentary and real evidence. Stay strong! Let’s do this.

Now that we know the importance of accurate evidence, it’s time to discuss the different kinds of evidence you can present and what each type requires.

Let’s start with ‘documentary’ and ‘real’ evidence.

  • Documentary evidence: As the name suggests, these are just documents. Your ID proof is also documentary evidence. Hold on to it. It is your most important document, wherever you are.
    • Any police report against your persecutor, filed by you or someone else.
    • Any letters or emails that prove the threat to your safety. Any medical report of any injury or wound you may have received.
    • Letters from any organisation you might have approached in your home country or any other country you resided in.
    • Any letter from your neighbour, family, friends, doctor, nurse, or salon who can confirm what you faced. These should be brief, include important details like what they witnessed or heard, their relationship with you and a copy of their ID.

If you cannot obtain these documents physically, you can also have a trusted individual in those countries to send or email you these documents. Stress upon the seriousness of your situation and they will surely help you! Or you can ask your lawyer to see if they can obtain them. Like we said in our last lesson, a recorded attempt can go a long way even if you do not succeed in getting the actual documents.

  • Real evidence: These are pieces of evidence that can back your story and provide a larger picture of the things you were experiencing.
    • Photographs that depict the danger you’re facing, any wounds or bruises you have due to this danger to prove why you feel threatened
    • Pictures of your living environment if you were deprived of basic necessities or locked up to show your mistreatment
    • Photographs of any documents you cannot remove or get hold of permanently
    • Screenshots of text messages or any social media conversations
    • Audio clips or videos that can support your story (These can be very tricky to be obtain. Do not attempt to record if you don’t think you can get away without the other person finding out. Your safety is the top priority.)

While real evidence is most important and can support your claim, providing appropriate context for each piece is vital! Label each picture/screenshot/audio clip/video file, write detailed descriptions for each exhibit and provide context.

Tip: If any of the letters, reports, emails, texts, audio clips and videos are in a different language than the language of the officials, get them translated. You can ask your lawyer/caseworker to direct you to someone who won’t overcharge you. Translations can often mess up context so you should double check them before submitting.

Save a copy of every document physically or digitally. You can also email them to a trusted individual who will protect your secrets, or your lawyer/caseworker who you have a confidentiality agreement with.

REMEMBER: Documentary evidence and real evidence are important to your case. Real evidence needs context so don’t forget to add that!

ACTION: List the documents and real evidence you already have. If you need any documents, letters or reports, try approaching the people who can get them to you. Let’s start building your case!

NEXT: We’ll take a look at testimonial evidence and see how it can help you.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team.

الملاحظة رقم 8 – الوثائق , المستندات والأدلة الفعلية.

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في الملاحظة الثامنة من خمسة عشر ملاحظات! انت في منتصف الطريق! في الملاحظة السابقة لقد تحدثنا عن الأدلة التي تحتاجين إليها لبناء قضية اللجوء. في هذه الملاحظة سوف نتكلم عن الوثائق والأدلة الفعلية. ابقي قوية. لنفعل ذلك معاً.

لقد عرفنا حتى الآن عن مدى أهمية الوثائق الصحيحة , الآن سوف نتكلم عن أنواع الوثائق التي يجب عليكِ تقديمها وما هي متطلبات كل نوع من المستندات.

لنبدأ بالأدلة الوثائقية والأدلة الحقيقة:

  • الأدلة الوثائقية: كما يقترح الأسم , هذه عبارة عن وثائق او مستندات. على سبيل المثال هويتكِ الشخصية تعد من هذه الوثائق. إحتفظي بها. إنها من أهم الوثائق التي تحتاجينها أينما كنتِ.
    • أي تقرير صادر من قبل الشرطة ضد المعتدي , سواء كان مقدم من قبلكِ أو شخص آخر.
    • أي رسائل بريد أو رسائل الكترونية التي تثبت أن هناك خطر على حياتكِ. أي تقارير طبية متعلقة بحوادث أو إصابات تعرضتِ لها.
    • رسائل من منظمات لجأتِ إليها في بلدكِ المنشأ أو أي بلد تقيمين فيه.
    • اي رسائل من جيرانكِ, أصدقائكِ, عائلتكِ, الطبيب , الممرض\ة الذين يستطيعون إثبات ما تعرضتِ له. هذه الرسائل يمكن أن تكون موجزة تتضمن معلومات عن ما شاهدوه او سمعوه, علاقتهم بكِ وصورة عن هويتهم الشخصية.

إذا كنتِ لا تستطيعين الحصول على هذه الوثائق بنفسكِ, بإمكانكِ الإستعانة بأفراد تثقين بهم في هذه البلدان لإرسال هذه الوثائق لكِ عن طريق البريد او الايميل. أكدي على أهمية وخطورة وضعكِ الحالي وهم بالتأكيد سوف يساعدونكِ. أم بإمكانكِ طلب المساعدة من المحامي. كما شرحنا في الملاحظة السابقة, توثيق محاولاتكِ في الحصول على الوثائق قد تلعب دوراً إيجابياً في قضيتكِ حتى لو لم تنجحي في الحصول على الوثائق فعلياً.

  • الأدلة الحقيقة أو الفعلية: هذه عبارة عن مجموعة من الأدلة التي سوف تدعم قصتكِ وسوف توفر صورة كاملة عن الأمور التي واجهتها.
    • الصور التي تعبر عن الوضع الخطر الذي يواجهكِ , الصور عن أي حوادث جسدية على سبيل المثال جروح أو كدمات التي تعرضتِ لها بسبب الوضع الخطر الذي تواجهينه والتي سوف تثبت الخطر الذي يواجهكِ.
    • الصورة المتعلقة بالمحيط الذي تعيشين فيه إذا كنتِ حرمتِ من الحاجات الأساسية او حُجزتِ في مكان ما لكي تثبتِ سوء المعاملة التي تعرضتِ لها.
    • صور عن الوثائق التي لا يمكنكِ الإحتفاظ بها أو الاستحواذ عليها.
    • صور عن المحادثات الشخصية على هاتفكِ النقال أو على مواقع التواصل الإجتماعي.
    • تسجيلات صوتية لتعزيز قضيتكِ (قد يكون من الصعب الاستحواذ على هذه التسجيلات الصوتية. لا تحاولي تسجيل أي شيء إذا كنت لا تظنين انه بإمكانكِ التسجيل بدون معرفة الشخص الآخر. المحافظة على حياتكِ أهم من هذه التسجيلات).

بينما تعد الوثائق الحقيقية أو الفعلية من أهم الوثائق التي قد تعزز قضيتكِ, تقديم السياق المناسب لكل وثيقة هو أمر ضروري جداً. حاولي بأن تسمي كل صورة \ محادثة \ تسجيل صوتي او مقطع فيديو , اكتبي التفاصيل عن محتوى كل وثيقة.

نصيحة: إذا أي رسالة , تقرير, إيميل , محادثات , تسجيلات صوتية , أو فيديوهات كانوا بلغة مختلفة عن اللغة الرسمية في البلد الذي تقدمين فيه طلب الحماية عليكِ بأن تطلبي ترجمتهم. بإمكانكِ سؤال المحامي او المساعد الإجتماعي لتوجيهكِ للجهات التي تقدم الترجمة المجانية. الترجمة غالباً ما تعقد المحتوى لذلك عليكِ التأكد من الوثائق المترجمة قبل تقديمهم.

إحتفظي بنسخة من هذه الوثائق الكترونيا او فعلياً. بإمكانكِ أيضاً إرسال نسخة إلكترونية للأفراد الذين تثقين بهم والذين سوف يحتفظون بأسراركِ او ارسال نسخ للمحامي أو المساعد القانوني الذين سوف يبقون هذه الوثائق في مأمن.

تذكري: الادلة الوثائقية و الادلة الفعلية مهمة جداً لقضيتكِ. الأدلة الفعلية يجب ان تتضمن محتوى لذلك لا تنسي هذه المعلومة.

سلوك: ضعي لائحة بالوثائق الفعلية التي لديكِ. إذا كنت بحاجة إلى أي مستندات, رسائل او تقارير , حاولي أن تطلبي المساعدة من الأفراد الذين يستطيعون الحصول عليهم. لنبدأ في بناء قضيتكِ.

التالي: سوف نلقي نظرة على ادلة الشهادة وسوف تساعدكِ في قضيتكِ.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح).

نوٹ نمبر ٨ - دستاویزی اور حقیقی شواہد

ہیلو! ١٥ نوٹس میں سے ٨ نوٹ میں خوش آمدید! بہت خوب! آپ اس کو آدھا مکمل کر چکے ہیں! پچھلے نوٹ میں، ہم نے جانا کے کیسے اسائلم کیس کے دعوے کو ثابت کرنے کے لئے شواہد چاہیے ہوں گے- اس نوٹ میں، ہم دستاویزی اور حقیقی شواہد کے بارے میں بات کریں گے- ہمّت سے کام لیں! آئیے یہ کرتے ہیں-

اب جبکہ ہم صحیح شواہد کی اہمیت جان چکے ہیں، اب وقت آیا ہے کہ ہم شواہد کی مختلف اقسام کے بارے میں بات کریں گے کہ کیسے آپ انھیں پیش کر سکتے ہیں اور ہر اقسام میں کس کی ضرورت ہے-

' دستاویزی' اور 'حقیقی' شواہد سے شروعات کرتے ہیں-

  • دستاویزی شواہد: جیسے کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے، یہ صرف دستاویز ہیں- آپ کی شناخت کا ثبوت بھی دستاویزی ثبوت ہے- اس کو سنبھال کر رکھیں- یہ آپ کا سب سے ضروری ڈاکومنٹ ہے، آپ جہاں کہیں بھی ہیں-
    • آپ کے اوپر ظلم کرنے والے کے خلاف کوئی پولیس رپورٹ، جو آپ نے یا کسی اور نے درج کی ہو-
    • کوئی خط یا ای -میل جو کہ آپ کی جان کو موجود خطرے کو ثابت کر سکے- آپ کو پہنچی ہوئی کسی چوٹ یا زخم کی کوئی میڈیکل رپورٹ-
    • آپ نے اپنے آبائی ملک میں یا آپ کسی اور ملک میں جہاں آپ رہ رہے ہوں، وہاں کی کسی آرگنائزیشن سے رابطہ کیا ہو، ان کی طرف سے کوئی خط-
    • آپ کے پڑوسی، فیملی، دوستوں، ڈاکٹر، نرس یا کسی سیلون والی کوئی، جو آپ پہ گزرے ہوئے تشدّد کو کنفرم کریں- یہ خط مختصر ہونے چاہیے، جن میں انہوں نے کیا دیکھا یا سنا، ان کا آپ سے تعلق، اس سب کا ذکر ہو اور ساتھ ہی ان کے شناختی کارڈ کی کاپی ہو-

اگر آپ ان شواہد کو خود سے جمع نہیں کر سکتے، تو ان ممالک میں موجود کسی قابل بھروسہ انسان سے کہیں کہ وہ آپ کو یہ دستاویز بھیج دیں یا ای- میل کر دیں- اپنے حالات کی سنگینی پہ زور دیں اور وہ ضرور آپ کی مدد کریں گے- یا آپ اپنے وکیل سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیا وہ انہیں حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں- جیسا کہ ہم نے اپنے پچھلے نوٹ میں کہا ہے، کہ چاہے آپ اصلی دستاویز حاصل کرنے میں کامیاب نہ بھی رہے ہوں، اس کوشش کا ریکارڈ ہی آپ کے بہت کام آ سکتا ہے-

  • حقیقی شواہد: یہ شواہد کے ٹکرے ہیں جو آپ کی کہانی کو سپورٹ کر سکتے ہیں اور آپ جن حالات سے گزرے ہیں،یہ ان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرے گا-
    • آپ جن خطروں کا سامنا کر رہے ہیں، ان کو ظاہر کرتی ہوئی تصاویر، ان خطرات کی وجہ سے کوئی چوٹ یا زخم کی تصویر جو اس بات کو ثابت کرے کہ کیوں آپ خود کو ڈرا ہوا محسوس کرتے ہیں-
    • آپ جس ماحول میں رہ رہے ہیں، اگر اس میں آپ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں یا آپ کو کہیں بند کر کے رکھا ہوا ہے یا تھا، اس کی تصاویر-
    • ان دستاویز کی تصویر جنہیں آپ نکال کے نہیں رکھ سکتے یا مستقل طور پہ اپنے پاس نہیں رکھ سکتے-
    • ٹیکسٹ میسیجز یا کسی سوشل میڈیا کی گفتگو کے سکرین شاٹ-
    • آپ کی کہانی کو سپورٹ کرتے ہوئے کوئی آڈیو کلپس یا ویڈیوز (انہیں حاصل کرنا بہت مشکل ہوسکتا ہے- اگر آپ کو نہیں لگتا کہ کسی دوسرے کی نظر سے نہیں بچ پائیں گے ، تو اسے ریکارڈ کرنے کی کوشش نہیں کریئے گا- آپ کا محفوظ رہنا ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے)-

جبکہ حقیقی شواہد سب سے ضروری ہیں اور آپ کے دعوے کو ثابت کر سکتے ہیں، ہر حصّے کے لئے مناسب وضاحت دینا بہت اہم ہے! ہر تصویر/سکرین شاٹ/ آڈیو کلپ/ ویڈیو فائل کو لیبل کریں اور سب کے لئے تفصیل لکھیں اور وضاحت دیں-

ٹپ: اگر کوئی بھی خط، رپورٹ، ای- میل، ٹیکسٹ، آڈیو کلپ یا ویڈیو آفیشل کی زبان سے مختلف زبان میں ہے، تو ان کا ترجمہ کریں- آپ اپنے وکیل/ کیس ورکر سے کہہ سکتے ہیں کہ کسی ایسے شخص کی کا آپ کو بتائیں جو آپ سے اس کام کی بہت فیس نہ لے- ترجمے اکثر وضاحت بگاڑ سکتے ہیں اس لئے انھیں جمع کرانے سے پہلے ان پہ ایک دو دفع نظر ڈالیں-

ہر ڈاکومنٹ کی کاپی اپنے پاس رکھیں یا ڈیجیٹلی محفوظ کر کے رکھیں- آپ انہیں کسی قابل بھروسہ انسان کو ای -میل بھی کر سکتے ہیں جو آپ کے راز کو محفوظ رکھے گا، یا اپنے کسی وکیل/ کیس ورکر کو بھیج سکتے ہیں جن کے ساتھ آپ کا رازداری کا معاہدہ ہو-

یاد رکھیں: دستاویزی شواہد اور حقیقی شواہد آپ کے کیس کے لئے بہت اہم ہیں- حقیقی شواہد کو وضاحت کی ضرورت پڑے گی تو انہیں شامل کرنا نہ بھولیں-

عمل: ان دستاویز اور حقیقی شواہد جو آپ کے پاس پہلے سے موجود ہیں، ان کی لسٹ بنائیں- اگر آپ کو کسی ڈاکومنٹ، خطوط یا رپورٹ کی ضرورت پڑے، ان لوگوں سے رابطہ کریں جو آپ کے لئے انہیں حاصل کر سکیں- آپ کے کیس کو بنانے کی کوشش کرتے ہیں!

اس کے بعد: ہم گواہی والے شواہد پہ نظر ڈالیں گے اور دیکھیں گے کہ اس سے آپ کی کیا مدد ہوسکتی ہے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

<< Previous Next >>