<< Previous

Note 12: Make 'you' happy

Hello, how are you doing today? Welcome to the last note of this course. In our last note, you learned how to get your confidence and independence back by getting a job offer. Congratulations for making it to the end. You are amazing for getting this far.

Today, we’re going to talk about how to gain the confidence to take steps to make yourself happy.

A question for you is, “Would you like to stay in your relationship?” 🤔

This is a big question to ask. One which often isn’t easy to answer straight away. And don’t worry if you can’t answer this right now.

The important thing is that, if a day ever comes that you want to leave an abusive relationship, you have the confidence to leave.

Many domestic abuse survivors know they want to leave their relationship, but don’t have the confidence to.

Though they want to feel safe and for the abuse to stop, they don’t know how to leave without being in more danger. Some want to work and make money to be independent, but worry they can’t get hired because they don’t have the right skills, education, experience or visa to work.

What many don't know is the biggest block to leaving isn't your abuser, law or background. It's actually what you don't know.

Not knowing your rights or your options and being told lies can stop you from doing what makes you safe and happy. The truth is, you have rights. No matter where you live, who you are or what your abuser has said, you have rights.

You have the right to be safe. You have the right to not be abused and you have the right to be happy. People who don't know their rights, may feel there's nothing they can do to change their situation. When often this isn't true.

For example, one survivor shared her story "I had no idea I had the option of leaving. When I got married, we moved to a new country. I had no family, no friends and no visa. I wasn't allowed to talk to my family without him being there, I wasn't allowed to go to school or get a job."

However, one day he burned her and she ended up in hospital. Doctors arranged to talk to her alone. 🏥

She said "I didn't know doctors and the police and would care so much. I didn't know anybody would care. If I knew I had the option to talk to organisations who would help me leave safely, I would have left a long time ago. I now celebrate how far I've come. I've accomplished all the things I wanted to since I left my ex. I'm proud of myself because I feel safe, secure and happy now."

Do you know people care about you? Do you know there are people and organisations that would help you if talked to them? Would you like help from someone?

A survey of over 2,000 adults revealed what stops people from asking for help is they don't know if they can ask. 80% of people in the survey didn't know what counts as domestic abuse because they thought what they experienced was "normal" and don't know where to turn.

It's not okay for you to be hurt. You are more powerful and have more options that you think.

TASK: RESEARCH YOUR RIGHTS AND OPTIONS 📞

Find one organisation that can tell you what your rights and options are. I know this may feel difficult if you haven't been able to trust someone. Have the courage to contact them when you're alone. These conversations tell you what your options and give you the confidence to leave an abusive relationship

That’s it! You made it to the end of this course. Congratulations! Remember, you are not alone. You are valuable. You are important and you can do this. One step at a time.

And we’re here for you.

ملاحظة رقم 12: اجعلي 'نفسك' سعيدة

مرحبا كيف حالك اليوم؟ مرحبًا بك في الملاحظة الأخيرة من هذه السلسلة . في الملاحظة الماضية ، تعلمت كيفية استعادة ثقتك بنفسك واستقلاليتك من خلال الحصول على عرض عمل. تهانينا لوصولك حتى النهاية. أنت مدهشة لوصولك إلى هنا.

اليوم ، سوف نتحدث عن كيفية اكتساب الثقة لاتخاذ خطوات لجعل نفسك سعيدة.

سؤال لك ، "هل ترغبين في البقاء في علاقتك؟" 🤔

هذا سؤال كبير لطرحه. غالبًا ليس من السهل الإجابة عنه على الفور. ولا تقلقي إذا لم تستطيعي الإجابة على هذا السؤال الآن.

الشيء المهم هو أنه إذا جاء اليوم الذي تريدين به أن تتخلي عن علاقة مسيئة، هل لديك الثقة للتخلي عنها.

تعرف العديد من الناجيات من العنف المنزلي أنهن يريدن ترك علاقتهن ، لكنهن لا يملكن الثقة الكافية للقيام بذلك.

على الرغم من أنهن يريدون أن يشعرن بالأمان وأن تتوقف الإعتداءات عليهن ، فإنهن لا يعرفن كيف أن يغادرن دون التعرض لخطر أكبر. تريد بعضهن أن تعمل وتكسب المال لتكون مستقلة، لكنها تشعر بالقلق لأنها لا تملك المهارات الكافية، التعليم ، الخبرة أو تأشيرة للعمل.

ما لا يعرفه الكثيرون هو أن أكبر عقبة لمغادرتك العلاقة هي ليس الشخص المتعدي أو القانون أو الخلفية. إنه في الواقع ما لا تعرفينه.

إن عدم معرفة حقوقك أو خياراتك والكذب عليك يمكن أن يمنعك من فعل ما يجعلك آمنة وسعيدة. الحقيقة هي ، أن لديك حقوق. بغض النظر عن المكان الذي تعيشين فيه ، من أنت أو ماقاله المعتدي عنك، أنت لديك حقوق.

لديك الحق في أن تكوني آمنة ، لديك الحق في عدم تعرضك للاعتداء ولديك الحق في أن تكوني سعيدة. الأشخاص الذين لا يعرفون حقوقهم ، قد يشعرون أنه لا يوجد شيء يمكنهم فعله لتغيير وضعهم. في حين أن ذلك غير حقيقي في كثير من الأحيان.

على سبيل المثال ، شاركت إحدى الناجيات قصتها " لم يكن لدي أي فكرة أن لدي خيار للمغادرة. عندما تزوجت ، انتقلنا إلى بلد جديد. لم يكن لدي عائلة ، ولا أصدقاء ولا تأشيرة. لم يسمح لي بالتحدث مع عائلتي بدون وجوده معي ، لم يسمح لي بالذهاب إلى المدرسة أو الحصول على وظيفة ".

على كل حال ، في يوم من الأيام أحرقها وانتهى بها المطاف في المستشفى. رتب الأطباء للتحدث معها وحدها. 🏥

وقالت "لم أكن أعرف أن الأطباء والشرطة من الممكن أن يهتموا كثيراً. لم أكن أعلم أن أحدا سيهتم. لوعرفت أن لدي خيار التحدث إلى منظمات تساعدني في المغادرة بأمان ، كنت قد غادرت منذ فترة طويلة ، أحتفل الآن بالشيء الذي قد وصلت إليه، لقد أنجزت كل الأشياء التي رغبت بها منذ أن تركت شريكي السابق ، وأنا فخورة بنفسي لأنني أشعر بالأمان والراحة والسعادة الآن”.

هل تعرفين بأن الناس يهتمون بك؟ هل تعرفين أن هناك أشخاصًا ومنظمات قد تساعدك إذا تحدثت إليهم؟ هل تريدين مساعدة من شخص ما؟

كشفت دراسة استقصائية لأكثر من 2000 شخص بالغ أن ما يمنع الناس من طلب المساعدة ، أنهم لا يعرفون ما إذا كانوا يستطيعون طلب المساعدة أم لا. 80٪ من الأشخاص من الدراسة الاستقصائية لم يعرفوا ما هو الاعتداء المنزلي لأنهم اعتقدوا أن ما عانوه هو "طبيعي" ولا يعرفون إلى أين يتجهون.

ليس من المقبول أن تتأذي. أنت أكثر قوة ولديك المزيد من الخيارات لتفكري بها.

المهمة: البحث عن حقوقك وخياراتك 📞

ابحثي عن منظمة واحدة يمكنها إخبارك ما هي حقوقك وخياراتك. أعلم أن هذا قد يبدو صعباً إذا لم تكوني قادرة على الوثوق بشخص ما. امتلكي الشجاعة للاتصال بهم عندما تكوني بمفردك. هذه المحادثات ستجعلك تعرفين خياراتك وتعطيك الثقة للتخلي عن علاقة عدوانية.

هذا كل شيء ! لقد وصلت إلى نهاية هذه السلسلة . تهانينا! تذكري ، أنت لست وحدك. أنت ذات قيمة. أنت مهمة ويمكنك القيام بذلك. خطوة واحدة في كل مرة.

ونحن هنا من أجلك.

نوٹ نمبر ١٢: "خود" کو خوش کریں-

ہیلو، آپ آج کیسے ہیں؟ اس کورس کے آخری سبق میں خوش آمدید- ہمارے پچھلے سبق میں ،آپ نے سیکھا تھا کہ نوکری کی آفر حاصل کرنے سے کیسے آپ اپنا اعتماد اور اپنی آزادی واپس سے حاصل کر سکتے ہیں-

آج ، ہم بات کریں گے کہ کیسے خود کو خوش کرنے کے لئے اقدام اٹھانے کی ہمّت اکھٹّی کرنی چاہئے-

آپ کے لئے ایک سوال ہے،" کیا آپ اپنے اس رشتے میں رہنا چاہیں گے؟"🤔

یہ پوچھنے کے لئے ایک بڑا سوال ہے- ایک ایسا جس کا جواب فوراً سے دینا آسان نہیں ہے- اور اگر آپ ابھی اس کا جواب ایک دم سے نہیں دے سکتے تو فکر مت کریں-

ضروری بات یہ ہے کہ، اگر کبھی ایسا کوئی دن آئے کہ آپ اپنے تشدّد زدہ رشتے کو چھوڑنا چاہیں، تو آپ میں اسے چھوڑنے کی ہمّت ہو-

بہت سے گھریلو تشدّد کے سروائیور یہ جانتے ہیں کہ وہ یہ رشتہ چھوڑنا چاہتے ہیں، لیکن ان کے اندر اس رشتے کو چھوڑنے کی ہمّت نہیں ہے-

حالانکہ وہ چاہتے ہیں کہ یہ تشدّد رک جائے اور وہ محفوظ محسوس کریں، لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ خود ک مزید خطرے میں لائے بغیر وہ کیسے اس رشتے کو چھوڑ دیں- کچھ لوگ اپنی آزادی کے لئے کام کر کے پیسے کمانا چاہتے ہیں، لیکن فکر کرتے ہیں کہ صحیح ہنر، تعلیم، تجربہ، یا کام کرنے کا ویزا نہ ہونے کی وجہ سے انہیں نوکری نہیں ملے گی-

جو کافی لوگ نہیں جانتے کہ آپ کا اپنے ابیوسر کو چھوڑ کے نہ جانے کی سب سے بڑی دیوار قانون یا بیک گراؤنڈ نہیں ہے- وہ دراصل وہ چیز ہے جو آپ جانتے بھی نہیں-

اپنے حقائق اور اپنے اختیارات نہ جاننا اور ان کے بارے میں جھوٹ سننا آپ کو وہ کرنے سے روک سکتا ہے جس سے آپ خود کو خوش اور محفوظ محسوس کرتے ہوں- سچ یہ ہے کہ، آپ کے پاس حقائق ہیں- چاہے آپ جہاں بھی رہتے ہوں، جو بھی ہوں اور آپ کے ابیوسر نے آپ سے جو کچھ بھی کہا ہو، آپ کے پاس حقائق ہیں-

آپ کے پاس خود کو محفوظ کرنے کا حق ہے- آپ کے پاس تشدّد نہ سہنے کا حق ہے اور آپ کے پاس خوش رہنے کا حق ہے-جو لوگ اپنے حقائق نہیں جانتے، انہیں لگتا ہے کہ وہ اپنے حالت بدلنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے- جو کہ اکثر سچ نہیں ہوتا-

مثال کے طور پہ، ایک سروائیور نے اپنی کہانی سنائی، "میں نہیں جانتی تھی کہ میرے پاس اس کو چھوڑنے کا آپشن ہے- جب میری شادی ہوئی، تو ہم نئے ملک چلے گئے- وہاں نہ میرے گھر والے تھے، نہ دوست اور نہ ہی ویزا تھا- اپنے شوہر کی غیر موجودگی میں مجھے اپنے گھر والوں سے بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، مجھے اسکول جانے یا نوکری کرنے کی اجازت نہیں تھی-"

لیکن، ایک دفعہ ابیوسر نے ان کو جلا دیا اور یہ ہسپتال پہنچ گئیں- ڈاکٹرز نے ان سے اکیلے بات کرنے کا انتظام کیا-🏥

انہوں نے کہا، "میں نہیں جانتی تھی کہ ڈاکٹر اور پولیس کو اتنی فکر ہو گی- میں نہیں جانتی تھی کہ کسی کو بھی فکر ہو گی- اگر میرے پاس اس بات کا آپشن ہوتا کہ میں کسی آرگنائزیشن سے بات کر سکتی ہوں جو مجھے حفاظت سے یہاں سے نکلنے میں مدد کرے گا، تو میں یہاں سے کب کا جا چکی ہوتی- اب میں اس بات کا جشن مناتی ہوں کہ میں کتنا آگے بڑھ چکی ہوں- میں نے جب سے اپنے شوہر کو چھوڑا ہے، میں وہ سب کچھ حاصل کر چکی ہوں جو میں کرنا چاہتی تھی- مجھے خود پہ فخر ہے کیونکہ میں اب محفوظ، بےفکر اور خوش محسوس کرتی ہوں-"

کیاآپ جانتے ہیں کہ لوگ آپ کے بارے میں پروا کرتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ لوگوں یا آرگنائزیشن سے رابطہ کریں تو وہ آپ کی مدد کریں گے؟ کیا آپ کسی سے مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

٢٠٠٠ بالغ لوگوں کے سروے سے پتا چلا ہے کہ انہیں لوگوں سے جو چیز مدد مانگنے سےروکتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ وہ کسی سے مدد مانگ سکتے ہیں- سروے میں ٨٠ % لوگ یہ نہیں جانتے تھے کہ گھریلو تشدّد کیا ہے کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ وہ جس سے گزر رہے ہیں وہ "عام " ہے اور وہ نہیں جانتے تھے کہ وہ مدد کے لئے کس کے پاس جائیں-

آپ کا تکلیف میں رہنا ٹھیک نہیں ہے- آپ کے پاس اپنی سوچ سے زیادہ ہمّت اور اختیار ہیں-

ٹاسک: اپنے حقائق اور اختیارات کے بارے میں ریسرچ کریں- 📞

کوئی ایک ایسی آرگنائزیشن ڈھونڈھیں جو آپ کو بتا سکے کہ آپ کے حقائق اور اختیارات کیا ہیں- ہم جانتے ہیں کہ آپ کو یہ مشکل لگ سکتا ہے اگر آپ کسی کو قابل بھروسہ نہیں سمجھتے تو- جب آپ اکیلے ہوں تو ان سے بات کرنے کی ہمّت جٹائیں- یہ گفتگو آپ کو بتائے گی کہ آپ کے پاس کیا آپشن ہیں اور آپ کو ایک تشدّد زدہ رشتہ چھوڑنے کی ہمّت دے گی-

بس اتنا ہی! آپ اس کورس کے اختتام تک پہنچ گئے- مبارک ہو! یاد رکھیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں- آپ قیمتی ہیں- آپ اہم ہیں اور آپ یہ کر سکتے ہیں- ایک وقت میں ایک قدم –

اور ہم آپ کے لئے یہاں موجود ہیں-

<< Previous