Note 4: Getting money
Hi, how are you today? Here’s your last note on opening your bank account. You made it! ✨
Last time, we talked about how to open a bank account. This time, we'll be discussing how to receive money from friends and family.
Your friends and family might want to send money. It's important to do this safely, so the money doesn't get lost or stolen.
For instance:
🌟 It's best not to send cash in the mail, because it might be stolen. If you have to, ask the person sending it to use tracked mail so you know it won't get lost. It's also better to send paper money rather than coins, which are easier for thieves to detect.
🌟 You can also receive money using transfer services. There are different ones in each country, but some of the most popular include Western Union, UPI, PayPal, Venmo and Transferwise. You can search online to find trustworthy ones local to you, or ask friends.
🌟 If you have your bank account set up and your friend also has one, they can transfer money from their account to yours. To do this, they will need some information about your bank account. It's best to ask your bank (on the phone or online, you don't have to go to the branch) what information to give someone who wants to send money to you. Bank transfers can be done in just a few hours in some cases.
🌟 If you have a bank account in your name, your friend can also write you a cheque. This is a piece of paper that you take to the bank (you can't do it online, unfortunately) and give to them. They then transfer the amount from the sender's account to yours. It can take a week or so for the money to actually arrive, but it's safer to send a cheque than cash in the mail.
If you're receiving money in a different currency to the one you use for your bank account, you may be charged a fee to receive it. Most money transfer services also charge a fee, which is often a small percentage of the amount being sent. If you're not sure, ask the money transfer service or look on their website before you choose which one to use.
And that's it! You've read all 4 lessons of our course on opening a bank account. We're so proud, and we really hope it's been helpful. The lessons will stay in your inbox in case you'd like to look over them again in the future.
Take care. ♥️
ملاحظة رقم 4 : الحصول على المال
مرحباً، كيف حالك اليوم؟ هذه الملاحظة الأخيرة عن كيفية فتح حساب مصرفي. لقد فعلتها ! ✨
في المرة الماضية ، تحدثنا عن كيفية فتح حساب مصرفي. هذه المرة ، سنتحدث عن كيفية استلام المال من الأصدقاء و العائلة.
أصدقائك و عائلتك ربما يريدون أن يرسلوا لك نقود. من المهم أن تقومي بذلك بشكل آمن، بهذه الطريقة النقود لن تضيع أو تُسرق منك.
على سبيل المثال:
⭐️ من الأفضل عدم إرسال الأوراق النقدية عن طريق البريد، لأنه من المحتمل أن يتم سرقتها . إذا كان يجب عليك ذلك، إطلبِ من الشخص أن يرسل لكِ النقود بإستخدام البريد المسجل بذلك يمكنك التأكد بأنها لن تضيع. أيضاً من الأفضل أن ترسلي الأوراق النقدية بدلاً من العملات المعدنية، لأنه من السهل على اللصوص اكتشافها.
⭐️ بإمكانك أيضاً استلام النقود عن طريق خدمات التحويل. يوجد العديد منها في كل بلد ، ولكن الأكثر شعبية هي ويسترن نيونيون، UPI, PayPal, ڤينمو و ترانسفير وايز . بإمكانك البحث عن طريق الإنترنت لإيجاد المراكز المحلية الأقرب لك و الأكثر جدارة بالثقة، أو اسألي أصدقائكِ.
⭐️ إذا كان لديك حسابك المصرفي و لدى أحد أصدقائك حساب أيضاً، بإمكانه تحويل المال من حسابه إلى حسابك. للقيام بذلك، سيحتاج إلى بعض المعلومات عن حسابكِ المصرفي. من الأفضل أن تسألي المصرف ( على الهاتف أو على الانترنت ، ليس بالضرورة أن تذهبي إلى الفرع ) عن المعلومات اللازمة التي يجب أن تعطيها للشخص الذي يريد أن يرسل النقود لك. تحويلات المصرف من الممكن أن تتم خلال بضعة ساعات فقط في بعض الحالات.
⭐️ إذا كنت تملكين حساب مصرفي بإسمك ، أيضاً بإمكان أصدقائك أن يكتبوا لك شيك بالنقود . الذي هو عبارة عن قطعة من الورق تأخذيها إلى المصرف (لسوء الحظ ليس بإمكانك أن تقومي بذلك بإستخدام الانترنت) و تعطيها لهم . عندها سيقومون بتحويل مبلغ المال المكتوب على الشيك من حساب المرسل إلى حسابك. من الممكن أن تأخذ أسبوع أو أكثر حتى تصل النقود إلى حسابك، ولكن إرسال الشيك عن طريق البريد يعتبر أكثر أماناً من إرسال الأوراق النقدية عن طريق البريد .
إذا كنت تستلمين النقود بعملة مختلفة عن العملة التي تستخدميها في حسابك الحالي، ربما ستدفعين رسوم لكي تتمكني من استلامها. معظم خدمات تحويل الأموال أيضاً تطلب رسوم ، الذي هو غالباً عبارة عن نسبة مئوية صغيرة من قيمة المبلغ المحول . إذا لم تكوني متأكدة ، اسألي مكتب خدمة التحويل أو انظري على موقعهم الإلكتروني قبل أن تختاري أي شركة تريدين أن تستخدمي.
ذلك كل شيء! لقد قرأت أربعة ملاحظات من سلسلتنا عن كيفية فتح حساب مصرف. نحن فخورون جداً بك، و نتمنى أن يكون ذلك مفيداً لك. الملاحظات ستبقى في صندوقك الوارد في حال أردتي أن تعيدي تصفحهم في المستقبل.
انتبهي لنفسك .❤️
نوٹ نمبر 4 : پیسے وصول کرنا
اسسلام و علیکم، آج آپ کیسے ہیں؟ اپنا بینک اکاؤنٹ کھولنے کے اس کورس کا یہ آخری سبق ہے- آپ نے کر دکھایا!✨
پچھلی بار، ہم نے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے بارے میں بات کی تھی- اس دفعہ، ہم بات کریں گے کہ اپنے گھر والوں اور دوستوں سے پیسے کس طرح وصول کئے جائیں-
ہوسکتا ہے کہ آپ کے دوست اور آپ کے گھر والے آپ کو پیسے بھیجنا چاہیں- یہ ضروری ہے کہ ہم یہ ایسا محفوظ انداز میں کریں، تاکہ پیسے کہیں کھو نہ جائیں یا چوری نہ ہو جائیں-
مثال کے طور پہ:
🌟 یہ سب سے اچھا ہوگا کہ وہ آپ کو نقد ڈاک کے ذریعے نہ بھیجیں، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ چوری ہو جائیں- اگر آپ کو ایسا کرنا پڑے، تو بھیجنے والے سے کہیں کہ وہ ٹریکڈ (tracked) میل کا استعمال کریں تا کہ آپ کو پتا چل جائے کہ وو کھویا نہیں ہے- یہ بھی بہتر ہے کہ وہ آپ کو سکّوں کے بجائے کاغذی پیسے بھیجے، جس سے چور کو اس کا پتہ لگانے میں دقّت ہو-
🌟 آپ ٹرانسفر سروس کا استعمال کر کے بھی پیسے وصول کر سکتے ہیں-ہر ملک میں مختلف سروس ہوتی ہیں، لیکن سب سے مشہور میں ویسٹرن یونین، یو پی آئ (UPI)، پے پال (PayPal)، وینمو(Venmo) اور ٹرانسفر وائز(Transferwise)- آپ اپنے علاقے کی بھروسہ مند سروس انٹرنیٹ پہ ڈھونڈھ سکتے ہیں، یا اپنے دوستوں سے پوچھ سکتے ہیں-
🌟 اگر آپ نے اپنا بینک اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور آپ کے دوست کے پاس بھی ایک اکاؤنٹ ہے، تو وہ اس کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے ٹراسنفر کر سکتے ہیں- ایسا کرنے کے لئے، ان کو آپ کے بینک اکاؤنٹ کے بارے میں کچھ معلومات کی ضرورت پڑے گی- یہ سب سے مناسب رہے گا کہ آپ اپنے بینک سے (فون پہ یا آن لائن، آپ کو برانچ جانے کی ضرورت نہیں) پتا کرلیں کہ اگر کوئی آپ کو پیسے بھیجنا چاہتا ہو تو اس کو کیا معلومات دینی چاہئے- بینک ٹرانسفر کچھ معملات میں صرف کچھ گھنٹوں میں ہوسکتا ہے-
🌟 اگر آپ کے پاس اپنے نام سے بینک اکاؤنٹ ہے، تو آپ کے دوست آپ کو چیک بھی لکھ کر دے سکتے ہیں- یہ ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے جو آپ بینک لے جا کر (افسوس ، پر آپ یہ آن لائن نہیں کر سکتے) انہیں دےدیں- وہ بھیجنے والے کے اکاؤنٹ سے اس رقم کو آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں گے- پیسے آنےمیں کبھی ایک ہفتہ یا اس کے آس پاس لگ سکتا ہے، لیکن ڈاک کے ذریعے نقد بھیجنے سے چک بھیجنا زیادہ محفوظ عمل ہے-
🌟 اگر آپ کو وصول ہونے والے پیسے ، آپ کے بینک میں استعمال ہونے والی کرنسی سے مختلف ہے، توہو سکتا ہے اسے حاصل کرنے کے لئے آپ کو کچھ فیس دینی پڑے- زیادہ تر پیسے ٹرانسفر کرنے والی سروس بھی فیس چارج کرتی ، جو کہ اکثر بھیجی گئی رقم پر ایک معمولی تناسب ہوتا ہے-
اور بس! آپ بینک اکاؤنٹ کھولنے پہ اس کورس کی تمام ٤ سبق پڑھ چکے- ہمیں آپ پہ بہت فخر ہے، اور ہم پرامید ہیں کہ یہ آپ کے لئے مددگار رہا ہے- یہ سبق آپ کے ان باکس میں موجود رہیں گے، کہ ہوسکتا ہے آپ اسے مستقبل میں دوبارہ ایک نظر دیکھنا چاہیں -****
اپنا خیال رکھئیے گا- ♥️