<< Previous Next >>

Note 10 - Presenting your case: Folder

Hello and welcome to lesson 10 of 21! You’re almost done with half of this course. Congratulations! In the last lesson, you learned about how to document abuse while staying safe. Today you’re going to learn about how to assemble your case. We will walk through this step by step!

Once you have collected your pieces of evidence, it is time to assemble them so that you can build your case. If you do not have legal aid (government fund to assist people who cannot afford their own legal services - this may not be available in all countries), this folder can help any organisation develop your case and help you find a lawyer. You can also present this folder directly to a lawyer or to the police to convince them to take your case.

If the police or a lawyer is already investigating your case, you can present it to them as evidence to strengthen your case.

Additionally, this folder can also be a part of your asylum application.

What can this folder contain?

  • A cover letter that describes you, the reason for submitting this folder, why you collected this evidence and what they suggest.
  • A personal statement written by you explaining your situation - the current nature of your abusive relationship, have you escaped it and how you landed in it.
  • A chronological timeline of events that show the sequence of events and how they affected you. This means start with events that happened first.
  • Supporting statements from friends, family members, social workers, doctors or nurses, and/or anyone who has witnessed your abuse first-hand, or seen its impact on you.
  • Anything else that might be relevant to your case, like entries from your personal diary that gives more proof and background to your story.

Some tips

  • Use a font size bigger than 12 so that it’s easier to read.
  • If possible, print 3-4 copies of the folder, and hide one away in a safe place or with someone you trust as a backup.
  • Keep digital copies of every document, statement and evidence. You can send all your evidence to any NGO or organisation that is supporting you. You can also try saving these on a password protected Dropbox or Google Drive folder. If you have a friend or relative you trust, you can send them or share a copy for safekeeping.

REMEMBER: A well assembled folder can help you present your case and get the needed support.

ACTION: List all the pieces of evidence you have managed to collect while documenting your abuse. This is a great way to start preparing your folder.

NEXT: We look at how to write the best cover letter for your folder.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 10 – تقديم قضيتكِ: الملف

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة العاشرة من إحدى وعشرون ملاحظة! لقد وصلنا إلى منتصف هذا المساء. ألف مبروك. في الملاحظة السابقة لقد تعلمنا عن كيفية توثيق سوء العنف بينما تبقين في آمان. اليوم سوف نتكلم عن كيفية تجميع قضيتكِ. سوف نتحدث عن هذا خطوة بخطوة.

بمجرد ما تقومين بجمع الأدلة الخاصة بكِ ، فقد حان الوقت لتجميعها حتى تتمكني من بناء قضيتكِ. إذا لم يكن لديك أي مساعدة قانونية (صندوق حكومي لمساعدة الأشخاص الذين لا يستطيعون تحمل تكاليف الخدمات القانونية الخاصة بهم –هذه الخدمة قد لا تكون متاحة في جميع البلدان) ، يمكن لهذا الملف مساعدة أي منظمة على تطوير قضيتكِ ومساعدتكِ في العثور على محام. يمكنك أيضًا تقديم هذا الملف مباشرةً إلى محامٍ أو إلى الشرطة لإقناعهم بتولي قضيتكِ.

إذا كانت الشرطة أو المحامي يحققون بالفعل في قضيتكِ ، يمكنك تقديم الملف إليهم كدليل لتعزيز قضيتكِ.

بالإضافة هذا الملف سوف يكون كجزء من قضية اللجوء الخاصة بكِ.

ماذا يحتوي هذا الملف؟

  • تصريح يصفكِ, والسبب في تقديم هذا الملف ، ولماذا قمتِ بجمع هذه الأدلة وما تقترحه هذه الأدلة.
  • تصريح شخصي كتب بواسطتكِ يوضح الحالة التي انت بها - الطبيعة الحالية للعلاقة المسيئة التي أنتِ بها، هل نجوتِ منها وكيف دخلتِ فيها.
  • جدول زمني للأحداث التي تظهر تسلسل الأحداث وكيف أثرت عليكِ. هذا يعني البدء بالأحداث التي حدثت أولاً.
  • التصريحات الداعمة من الأصدقاء ,أفراد الأسرة ,المساعدون الاجتماعيون ,الأطباء والممرضات و / أو أي شخص شهد الإساءة التي تعرضت لها بشكل مباشر ، أو شاهد تأثيرها عليكِ.
  • أي شيء آخر قد يكون ذا صلة بقضيتكِ ، مثل الإدخالات من مذكراتكِ الشخصية التي توفر المزيد من الإثبات والخلفية لقصتكِ.

بعض النصائح:

  • إستخدمي حجم خط أكبر من 12 بحيث يسهل قراءته.
  • إذا كان بإمكانكِ ، اطبعي ثلاث او أربع نسخ من الملف ، وقومي بإخفائها في مكان آمن أو مع شخص تثقين به كنسخة احتياطية.
  • إحتفظي بنسخ رقمية من كل وثيقة وتصريح ودليل. يمكنكِ إرسال جميع الأدلة الخاصة بكِ إلى أي منظمة غير حكومية أو منظمة تدعمكِ. بإمكانكِ أيضاً الإحتفاظ بهذه الملفات بالإستعانة بملف الغوغل او دروب بوكس التي تكون محمية بكلمة سر. إذا كان لديكِ صديق أو قريب تثقين به ، فيمكنكِ إرساله أو مشاركة نسخة للحفظ.

تذكري: يمكن أن يساعدك الملف المُجمّع جيدًا في تقديم قضيتكِ والحصول على الدعم اللازم.

سلوك: ضعي لائحة بكل الأدلة التي تمكنتِ من جمعها أثناء توثيق سوء المعاملة. هذه طريقة جيدة لبدء تحضير ملفكِ.

التالي: سوف نلقي نظرة على كيفية كتابة التصريح الذي يوضع في مقدمة الملف.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

نوٹ نمبر ١٠ - اپنے کیس کو پیش کرنا: فولڈر

ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے ١٠ نوٹ میں خوش آمدید! آپ اس راہ کو آدھا ختم کر چکے ہیں- مبارک ہو! پچھلے نو ٹ میں، آپ نے سیکھا کہ کیسے محفوظ رہتے ہوئے تشدّد کو ڈاکومنٹ کرنا ہے- آج آپ سیکھیں گے کہ کیسے اپنے کیس کو اکھٹّا کرنا ہے- ہم آپ کو اس سے قدم بہ قدم گزاریں گے-

ایک مرتبہ آپ نے شواہد جمع کر لئے، تو اب ان کو صحیح انداز میں لگانے کا وقت ہے تاکہ آپ اپنا کیس بنا سکیں- اگر آپ کے پاس قانونی مدد نہیں ہے)حکومت کی طرف سے دیا گیا فنڈ ان لوگوں کی مدد کے لئے جو اپنے لئے قانونی خدمات کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے - یہ سہولت ہر ملک میں موجود نہیں ہوتی)- یہ فولڈر کسی بھی آرگنائزیشن کو آپ کا کیس بنانے میں اور آپ کو وکیل ڈھونڈنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے- آپ اس فولڈر کو یا تو ایک وکیل کو دے سکتی ہیں یا پھر پولیس کو جو انھیں آپ کا کیس لینے پہ آمادہ کرسکے

اگر پولیس یا کوئی وکیل آپ کے کیس کی تفتیش پہلے سے کر رہی ہے تو، آپ انھیں اپنا کیس مضبوط کرنے کے لئے اسے شواہد کے طور پہ پیش کر سکتی ہیں- اور اس کے علاوہ، یہ فولڈر آپ کے اسائلم کی درخواست کا حصّہ بھی بن سکتی ہے-

اس فولڈر میں کیا ہوسکتا ہے؟

  • ایک لیٹر جو آپ کو اور آپ کے اس فولڈر کو جمع کرانے، ان شواہد کو اکھٹّا کرنے کی وجہ کو بیان کرے گا-
  • آپ کی لکھی ہوئی کوئی پرسنل سٹیٹمنٹ جو آپ کی صورتِ حال کو بیان کرے گی- آپ کے تشدّد کی نوعیت رکھنے والے رشتےکو بیان کرے گی، آپ اس سے کیسےبھا گے اور اس رشتے میں کیسے پہنچے-
  • تمام واقعات کی تاریخ وارانہ ٹائم لائن بنائیں جو تمام واقعات کی ترتیب اور ان کے آپ پہ اثرات کی ترتیب دکھائیں- اس کا مطلب ان واقعات سے شروع کریں جو پہلے ہوئے ہوں-
  • اپنے دوستوں،رشتےداروں، سوشل ورکرز، ڈاکٹرز یا نرسز سے یا/اور کسی ایسے انسان سے جس نے آپ پر تشدّد ہوتے ہوئے خود سے دیکھا ہو، یا اس کے آپ پہ اثرات دیکھے ہوں، ان سے حمایتی سٹیٹمنٹ لیں-
  • کوئی اور چیز جو آپ کے کیس سے تعلق رکھتی ہو، جیسے کہ آپ کی پرسنل ڈائری کے اندراجات جو کہ آپ کی کہانی کو مزید پروف اور بیک گراؤنڈ دے گی-

کچھ ٹپس:

  • فونٹ کا سائز ١٢ سے بڑا رکھئیے گا تا کہ اسے پڑھنے میں آسانی ہو-
  • اگر ہو سکے تو فولڈر کی ٣-٤ کاپیاں کروا کے رکھ لیں اور ایک کو کسی محفوظ جگہ چھپا دیں یا کسی ایسے انسان جس پہ آپ کو بھروسہ ہو، اس کے پاس بیک اپ کے طور پہ رکھوا دیں-
  • ہر ڈاکومنٹ، سٹیٹمنٹ اور شواہد کی ڈیجیٹل کاپیاں رکھیں- آپ اپنے تمام شواہد کسی این جی او یا کسی آرگنائزیشن جو آپ کو سپورٹ کر رہی ہیں،انھیں دے سکتے ہیں- آپ انھیں کسی پاس ورڈ پروٹیکٹڈ ڈراپ باکس اور گوگل ڈرائیو فولڈر میں بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں- اگر آپ کا کوئی ایسا دوست یا رشتے دار جس پہ آپ بھروسہ کر سکتے ہوں، آپ انھیں یہ بھیج سکتے ہیں یا حفاظت سے رکھوانے کے لئے ایک کاپی ان کو دے سکتےہیں-

یاد رکھیں: ایک صحیح طرح سے جما ہوا فولڈر آپ کا کیس بنا سکتا ہے اور آپ کو جس سپورٹ کی ضرورت ہے، وو آپ کو پہنچا سکتا ہے-

عمل: اپنے تشدّدکو پیش کرنے کے لئے آپ کتنے ثبوت اکھٹّا کر چکے ہیں، ان تمام شواہد کی لسٹ بنائیں- یہ اپنا فولڈر بنانے کے لئے بہت اچھا قدم ہے-

اس کے بعد: ہم نظر ڈالیں گے کہ فولڈر کے لئے بہترین کوور لیٹر کیسے لکھیں گے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

<< Previous Next >>