Next >>

Note 1 - How to use this course

Hello! Welcome to lesson 1 of 21. Today you’ll learn what to expect from this course and how to use it. Don’t worry if you feel overwhelmed by so much new information. We’ll walk you through each lesson step by step and regularly recap what you’ve learned. Just remember to take it slowly. You can do this!

“When the whole world is silent, even one voice becomes powerful.” - Malala Yousafzai

When people think of domestic abuse, they often imagine the most extreme kinds of abuse. They imagine someone being hospitalised from being beaten so badly.

However, domestic abuse can come in many forms - from a partner knowingly embarrassing you with put downs, controlling what you do, what you wear and who you spend time with, pushing you, making all of the decisions, intimidating you or simply threatening to commit suicide if you don't stay with them or do what they say.

Everyone deserves to lead a life free of abuse and this is where this course can help!

You can use this course to build a case against your abuser with or without having to spend money on lawyer. We’ll show you how to collect and present evidence of abuse. You could also use this to convince a lawyer to take up your case, or prove you’re being abused to get help from social services, or any organisation that helps abuse victims and survivors.

Even if you don’t want to take any legal steps yet, you can still use it as an insurance in case you need to. The law can be complex, slow and rigid. Preparing and presenting evidence well will help you overcome these issues.

While this course has a lot of important information, this is not absolute legal advice and if you can afford a lawyer, it will be useful for more specific advice.

This course is divided into two sections:

  • Collecting evidence: collecting evidence is crucial. It is best to start as early as possible and to collect as much evidence as you can. There are different types of evidence you can provide: statements, legal documents, letters, reports, visual and audio.
  • Presenting evidence: the way you present evidence can make a huge difference for your case. The evidence is there to tell a story— your story. Keeping it organised will help you make your voice loud and clear.

REMEMBER: Legal systems can be complex and slow. Effectively preparing evidence will help you.

ACTION: Take a deep breath, digest this information and prepare yourself for the next lesson.

NEXT: We look more closely at how to collect evidence.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

ملاحظة رقم 1 – كيفية إستعمال هذا المسار

مرحباً! أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا المسار. قبل أن نبدأ, سوف نشرح لكِ ما يمكن أن تتوقعيه من هذا المسار وكيفية إستعماله. لا تقلقي إذا شعرتِ بأن هناك الكثير من المعلومات الجديدة. سوف نتكلم عن كل ملاحظة خطوة بخطوة وسوف نلخص ما بإنتظام ما تعلمناه. بإمكانكِ فعل ذلك!

"عندما يكون العالم بأجمعه صامت , حتى الصوت الواحد يكون له تأثيراً أقوى" - Malala Yousafzai

عندما تفكر الناس بالعنف المنزلي, غالباً ما يفكرون بأقصى حالات العنف. يتخيلون شخصاً تم نقله إلى المشفى نتيجة الضرب المبرح.

ولكن, العنف المنزلي يتخذ عدد من الأنواع وقد يكون على سبيل المثال عندما يكون شخص ما محبب على قلبكِ بإهنتكِ بالكلام السيء, التحكم فيما تفعلينه, ماذا ترتدين ومع من تقضين الوقت, يقومون بإتخاذ جميع القرارات عنكِ, يجعلونكِ تشعرين بالرعب او بكل بساطة يقومون بتهديدكِ بإيذاء أنفسهم أو ارتكاب الإنتحار إذا لم تريدين البقاء معهم او فعل ما يطلبون منكِ.

الجميع لهم الحق بعيش حياة خالية من العنف وهذا هو الغرض الأساسي من هذا المسار لمساعتدكِ لعيش حياة كريمة.

بإمكانكِ الإستعانة بهذا المسار لبناء قضية ضد المعتدي عليه\ها مع أو بدون صرف المال على المحامي. سوف نتكلم عن كيفية جمع وعرض أدلة العنف. بإمكانكِ أيضاً الأستعانة بهذه الأدلة لإقناع المحامي لكي يتولى قضيتكِ, او لبرهان تعرضكِ للعنف لتلقي المساعدة من الخدمات الإجتماعية او أي منظمة تساعد ضحايا العنف والناجين من العنف.

حتى لو لم تكن لديكِ الرغبة في إتخاذ أية إجراءات قانونية في الوقت الحالي, بإمكانكِ إستعمالها كضمان عند الحاجة إليها. إن القانون قد يكون معقد, بطيء وغير مرن. إعداد وتقديم الأدلة سوف يساعدكِ على تخطي هذه المشاكل.

بينما يحتوي هذا المسار على الكثير من المعلومات المهمة, أنه لا يعد بمثابة نصيحة قانونية ولكن إذا كان بإستطاعتكِ تحمل نفقات المحامي, فمن المحبذ الإستعانة بمحامي قانوني للحصول على معلومات قانونية دقيقة أكثر.

هذا المسار يحتوي على قسمين:

  • جمع الأدلة: جمع الأدلة هو أمر في غاية الأهمية. أنه من الأفضل أن تبدأي باكراً وأن تحاولي جمع أكبر قدر ممكن من الأدلة. هناك أنواع مختلفة من الأدلة التي بإمكانكِ تقديمها: شهادات, أوراق قانونية, رسائل, تقارير, سواء كانت سمعية أو بصرية.

  • تقديم الأدلة: الطريقة التي تقدمين فيها الأدلة تحدث فارقاً كبيراً في قضيتكِ. الأدلة موجودة لرواية قصة – قصتكِ. لذلك تنظيم هذه الأدلة سوف تساعدكِ لجعل صوتكِ عالٍ وواضح.

تذكري: الإجراءات القانونية قد تكون معقدة وقد تأخذ بعضاً من الوقت. إعداد الأدلة بشكل كامل ومتكامل سوف يساعدكِ بشكلٍ كبير.

سلوك: حاولي أخذ نفساً عميقاً, إهضمي هذه المعلومات واستعدي للملاحظة التالية.

التالي: سوف نلقي نظرة عن كيفية جمع الأدلة.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

نوٹ نمبر ١ : اس راستے کو کس طرح استعمال کرنا ہے

ہیلو! اس راہ پہ خوش آمدید- اس سے پہلے کہ ہم اس کو شروع کریں، ہم یہ سمجھائیں گے کہ آپ اس راہ سے کیا امید کر سکتے اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے- اگر اتنی ساری نئی معلومات آپ کو خود پہ حاوی محسوس ہورہی ہے تو، گھبرائیں نہیں- ہم آپ کو ہر نوٹ کو قدم بہ قدم سمجھائیں گے اور جو جو آپ سیکھتے جائیں گے ہم اسے باقاعدگی سے دہراتے جائیں گے-آپ یہ کر سکتے ہیں!

"جب پوری دنیا خاموش ہوتی ہے، تب ایک آواز بھی طاقتور ہوتی ہے-" - ملالہ یوسفزئی

جب لوگ گھریلو تشدّد کا سوچتے ہیں، تو وہ آخری حد کی انتہا کا تشدّد تصوّر کرتے ہیں -وہ کسی ایسے شخص کاسوچتے ہیں جو ہسپتال میں بُری طرح سے مار کھانے کی وجہ سے داخل ہوا ہو-

لیکن گھریلو تشدد کئی انداز میں پیش آ سکتے ہیں جیسےہو سکتا ہے کہ آپ کا چاہنے والا آپ کو جان بوجھ کے آپ کو تانوں سے بے عزت کرے ،آپ کیا کر رہے ہیں، کیا پہن رہے ہیں اور کس کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اس کو کنٹرول کرے ، آپ کے تمام فیصلے وہ خود کرے، آپ کو ڈرائے یا پھر آپ کا صرف ان کے کی بات نہ ماننے پر وہ آپ کو یا خود کو چوٹ پہنچانے کی یا خود کشی دھمکی دے-

سب کو حق پہنچتا ہے کہ وہ تشدد سے آزاد زندگی گزاریں اور یہ ہے وہ راہ جو اس میں آپ کی مدد کر سکتی ہے!

آپ اس طریقے کے استعمال سے اپنے اوپر تشدّد کرنے والے کے خلاف کیس بنا سکتی ہیں چاہے آپ ایک وکیل پہ پیسے خرچ کریں یا نہیں- ہم آپ کو دکھائیں گے کہ کیسے تشدّد کے شواہد کو جمع اور پیش کرنا ہے- آپ اس کے استعمال سے وکیل کو اپناکیس لینے پہ آمادہ بھی کر سکتے ہیں، اور سوشل سروسز یا کسی بھی ایسی آ رگنائزیشن جو کہ مظلوم کی یا تشدّد کے مظالم سے بچ جانے والوں کی مدد کرتے ہیں، ان سے مدد حاصل کرنے کے لئے بھی آپ خود پہ ہوتے ہوئے تشدّد کو ثابت کر سکتے ہیں-

چاہے آپ ابھی کوئی قانونی قدم اٹھانا چاہیں یا نہیں ، آپ اسے ضرورت پڑنے پر اپنی حفاظتی اقدام کے طور پہ استعمال کر سکتی ہیں- قانون پیچیدہ، سست اور کرخت ہوسکتا ہے- شواہد جمع اور پیش کرنے سے آپ ان مشکلات پر غالب آ سکتے ہیں-

حالانکہ اس راہ میں بہت اہم معلومات ہے، یہ سب قطعی قانونی مشاورت نہیں ہے اور اگر آپ وکیل رکھ سکتے ہیں، تو وہ مخصوص قسم کے مشورے کے لئے کام آ سکتا ہے-

یہ راستہ دو حصّوں میں تقسیم ہے:

  • شواہد جمع کرنا: شواہد جمع کرنا بہت اہم ہے- یہ آپ کے لئے اچھا ہے کہ آپ جلد سے جلد جتنے ثبوت اکھٹّا کر سکتے ہیں کرلیں- شواہد کی مختلف اقسام ہیں جنہیں آپ پیش کر سکتے ہیں: سٹیٹمنٹ، قانونی کاغذات، خطوط، رپورٹس، بصری اور سماعتی ثبوت-
  • شواہد پیش کرنا: آپ اپنے شواہد کس طرح پیش کرتے ہیں، اس سے آپ کے کیس پہ بہت فرق پڑ سکتا ہے- شواہد ایک کہانی ہیں- آپ کی کہانی-انھیں منظّم رکھنے سے یہ آپ کی آواز کو اونچا اور واضح کرنے میں مدد کرے گا-

یاد رکھیں: قانونی سسٹم پیچیدہ اور سست ہو سکتا ہے- شواہد کو مؤثر طریقےسے تیار کرنے سے آپ کو مدد ملے گی-

عمل: ایک گہری سانس لیں، اس معلومات کو سمجھیں اور خود کو اگلے نوٹ کے لئے تیار کریں-

اس کے بعد: شواہد کو کیسے جمع کرنا ہے، ہم اس پہ ایک قریبی نظر ڈالیں گے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

Next >>