اپنے پیسوں کو کس طرح منظم کرنا ہے
اپنے پیسوں کا باس کیسے ہونا ہے اور کیسے اس بات کی یقین دہانی کرنی ہے کہ آپ کے پاس ضرورت کی تمام چیزیں موجود ہیں-.
پیسوں کے بارے میں سوچنا ہم پر بہت زیادہ حاوی ہو سکتا ہے، خاص کر کے جب ہمارے پاس پہلے ہی بہت سی پریشانیاں موجود ہوں تو- لیکن ضروری ہے کہ ہم مالی طور پہ آزاد ہوں تا کہ آپ اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھ سکیں، اس بات کا دھیان رکھ سکیں کہ آپ کے تمام بلز کے پیسے دیے جا چکے ہیں اور آ کے سر پر چھت موجود ہے-
اس کورس میں، ہم ان آسان طریقوں کے بارے میں بات کریں گے کہ جن میں آپ یقین دہانی کر سکیں کہ آپ قرضے سے آزاد ہیں، آپ کو بجٹ کرنا آتا ہے اور یہ کہ آپ کے پاس اپنی ضرورت کی تمام چیزیں خریدنے کے لئے کافی پیسے ہیں-
اگر آپ کو یہ سمجھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ بینکنگ کیسے ہوتی ہے، تو آپ پہلے "اپنا خود کا بینک اکاؤنٹ کیسے کھولنا ہے" والا کورس لے سکتے ہیں!
Our bite-sized information is put together in digestible steps called notes. Follow these below.
To track your progress or to get bite-sized content emailed directly to you create an account or sign in.
Tags
- Practical advice
Notes
5
Likes
7
Notes
نوٹ نمبر ١: میرے پاس کتنے پیسے ہیں؟
اسلام و علیکم، کیسے ہیں آپ؟ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور آج اچھا محسوس کر رہے ہوں گے-✨
اپنے پیسوں کو کس ط...
نوٹ نمبر 2 : میرے پیسے کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟
ہیلو! امید ہے آپ کا اب تک کا دن بہترین گزر رہا ہے-✨
اپنے پیسوں کو کس طرح مینیج کرنا ہے کےاس مختصر کورس کے دوسر...
نوٹ نمبر 3 - بجٹ کیسے بنایا جائے؟
اسلام و علیکم- امید ہے آپ آج پرجوش ہیں اور مثبت محسوس کر رہے ہیں-✨
اپنے پیسوں کو ماہروں کی طرح کیسے منظّم کرنا...
نوٹ نمبر 4 -مالی آزادی کی طرف ایک چھوٹا سا قدم
اسلام و علیکم، آپ کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک چل رہا ہے-✨
ہم اپنے پیسوں کو مینیج کرنے کے اس مختصر کورس کے تقریبا...
نوٹ نمبر 5 : بجٹ بنانے کے لئے لفافوں کا استعمال
اسلام و علیکم، کیسے ہیں آپ؟ ہم آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوش ہیں کہ اپنے پیسوں کے انتظام کے بارے میں ہمارے اس کورس کا ی...