<< Previous Next >>

نوٹ ٧: سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنا حصّہ ٣]

اسلام وعلیکم! آپ کیسے ہیں؟ خود کو آن لائن کیسے محفوظ رکھنا ہےکے ٨ سبق پر مشتمل اس مختصر کورس کے ساتویں (٧) سبق کا وقت ہے- پچھلی بار، ہم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کی کچھ مددگار ٹپس پر بات چیت کی تھی- اس بار، ہمارے پاس اس بارے میں اور ٹپس ہیں -- لیکن اس بار، یہ آپ کے گھر والوں اور دوستوں کے اکاؤنٹ کے بارے میں ہیں- چلیں آگے بڑھتے ہیں-✨

سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنا

پچھلے دو سبق میں، ہم نے یہ جانا کہ محفوظ رہنے کے لئے آپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں- پر آپ کی فیملی اور دوستوں کے بارے میں کیا؟ ان کی پوسٹ سے بھی آپ کے ابیوسر تک قیمتی معلومات پہنچ سکتی ہے-

یہ بات تو ظاہر ہے، کہ دوسرے کیا پوسٹ کرتے ہیں اس پہ کنٹرول رکھنا مشکل ہے، لیکن کچھ ایسے طریقے جن سے آپ کی مدد ہو سکے وہ یہ ہیں:

اگر آپ کے بچے ہیں، آپ ان سے سوشل میڈیا کے خطروں کے بارے میں بات کریں- ان کی فرینڈ لسٹ چیک کریں اور پچھلے کورس میں آپ نے جیسے اپنے اکاؤنٹ کو فرینڈز تک محدود کیا تھا- ان کے اکاؤنٹ کو بھی کریں- اس بات کا دھیان رکھیں کہ وہ یہ جانتے ہوں کہ وہ آپ کے بارے میں، اور آپ کہاں ہوں گے اس بارے میں کوئی معلومات نہ پوسٹ کریں، اور وہ یہ بات جانتے ہوں کے اجنبیوں کی فرینڈ ریکویسٹ کو قبول نہ کریں- یہ یاد رکھیں کہ نوجوان ان سوشل نیٹ ورک کو بھی استعمال کر سکتے ہیں جن پہ آپ موجود نہ ہوں، جیسے کہ سنیپ چیٹ، تو تحفّظ کے بارے میں ان سے بات کرتے ہوئے ان ایپ کو بھی شامل کریں-

🌟 فیس بک پہ، آپ لوگوں کو اپنی مرضی کے بغیر آپ کو تصاویر اور پوسٹ میں ٹیگ کرنے سے روک سکتے ہیں- سیٹنگ میں جائیں، پھر 'ٹائم لائن اور ٹیگنگ' پہ جائیں اور کون کون آپ کی پوسٹ دیکھ سکتے ہیں کی سیٹنگ کو بدل کے 'فرینڈز' یا 'اونلی می (only me) کر دیں-

🌟اسی پیج پہ، آپ کو دو آپشن ملیں گے کہ آپ کی ٹائم لائن پہ آنے سے پہلے تصاویر اور ٹیگ کا ایک جائزہ لیں- آپ ان دونوں کو آن (enabled) کر دیں- اس کیا مطلب یہ کہ اگر کوئی آپ کو کسی چیز میں ٹیگ کر دے، تو آپ اس کا فیصلہ کر سکیں کہ یہ آپ کے پیج پہ دکھے یا نہیں-

🌟اس بات کی عادت ڈال لیں کہ ہمیشہ کچھ وقت بعد آپ یہ چیک کرتے رہیں کہ آپ سوشل میڈیا پہ کون آپ کے فرینڈز میں ہے- اگر آپ کو کبھی اس بات کا شک ہو کہ کوئی ایسا جس سے آپ کی دوستی ہو، وہ آپ کے بارے میں معلومات آپ کے ابیوسر تک پہنچا رہا ہے تو آپ ان کو انفرینڈ (unfriend) کر دیں- آپ کو چاہئے کہ آپ ان لوگوں کو بھی انفرینڈ کر دیں جو آپ کے ابیوسر کے رشتےدار یا دوست ہیں، اور اب بھی آپ کے پاس ایڈ ہیں- اصولاً ، آپ کا فیس بک اور باقی سوشل میڈیا کے کانٹیکٹ صرف آپ کے سب سے قریبی دوست ہوں، وہ لوگ جن پہ آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتی ہوں-

ابھی کے لئے اتنا ہی-اب بس ایک ہی سبق رہ گیا ہے، اور یہ ان کچھ آسان چیزوں کے بارے میں ہیں جن سے آپ اپنی آن لائن سیفٹی کے بارے میں جان سکیں گے- آپ سے اگلی بار ملیں گے! ♥️

Note 7: Safe on social part 3

Hi! How are you doing? It's time for note 7 of 8 in our short course on how to make yourself safer online. Last time, we discussed some useful tips for staying secure on your social media accounts. This time, we have some more of those -- but this time it's about your friends and families' accounts. Here we go. ✨

STAYING SAFE ON SOCIAL MEDIA

In the last two notes, we covered what you can do with your own social media accounts to stay safe. But what about your friends and family? What they post can also give valuable information to your abuser.

Obviously, it's less easy to control what other people post, but here are some ways that help:

🌟 If you have children, talk to them about the dangers of social media. Check their friends lists, and make their accounts friends-only as you did for your own earlier in the course. Make sure they know not to post information about you, or where you'll be, and that they know not to accept friend requests from strangers. Remember that younger people might use social networks you're not on, like Snapchat, so you can include those when you talk to them about safety.

🌟 On Facebook, you can prevent people from tagging you in photos or posts without your consent. Go to Settings, then 'Timeline and tagging', and adjust the settings for who can see posts to 'friends' or 'only me'.

🌟 On the same page, you'll find two options for reviewing photos and tags before they appear on your timeline. You should set both of these to 'enabled'. This means if someone tags you in something, you get to decide whether or not it becomes visible on your page.

🌟 Make a habit of checking who you're friends with on social media every so often. If you ever suspect someone might be friends with, or passing information to, your abuser, unfriend them. You should also unfriend any of your abuser's relatives or friends that you were still connected to. Ideally, your Facebook and other social media contacts should only be your very closest friends: people you'd trust with your life.

That's all for this time. Only one lesson left, and it's about handy things to keep in mind now that you know a bit more about online safety. See you next time! ♥️

ملاحظة رقم 7: البقاء آمنة عند استخدام مواقع التواصل الإجتماعي الجزء الثالث

مرحباً، كيف حالكِ ؟ حان الوقت الملاحظة السابعة من أصل ثمانية ملاحظات من السلسلة القصيرة عن البقاء آمنة عند استخدامكِ للإنترنت.

في المرة الماضية ، كنّا قد ناقشنا بعض النصائح الجيدة للبقاء آمنة عند استخدامكِ لمواقع التواصل الإجتماعية.

في هذه المرة ، نملك العديد من تلك النصائح و لكن هذه المرة للحسابات الخاصة بأصدقائكِ وعائلتك . ها نحن! ✨

البقاء آمنة على مواقع التواصل الإجتماعي .

في الملاحظتين السابقتين ، كنّا قد تعلمّنا طرق بإمكانكِ القيام بها للبقاء آمنة عند استخدامكِ للإنترنت.ولكن ماذا عن أصدقائكِ و عائلتكِ؟ ما يقومون بنشره على صفحاتهم الخاصة قد يعطي أيضاً معلومات قيّمة للشخص المُسيء إليكِ.

من الواضح ، إنه ليس من السهل التحّكم بالمنشورات التي يقوم الآخرون بنشرها على صفحاتهم ولكن هنالك بعض الطرق التي من الممكن أن تساعدكِ :

🌟 إن كان لديكِ أطفال ، تحدثي إليهم عن خطورة مواقع التواصل الإجتماعية . تأكّدي و تفحصّي قائمة أصدقائِهم و قومي بتعديل حساباتهم على وضع " أصدقاء فقط " كما كنتِ قد قمتي بوضع ذلك لحسابكِ أيضاً في بداية هذه السلسلة . تأكدي بأنهم لن يقوموا بنشر أي معلومات تخّصك ، أو أي معلومات مرتبطة بموقعك الحالي أو الذي من الممكن أن تتواجدين فيه، و تأكدي بأنهم لن يقوموا بقبول طلبات الصداقة من غرباء.

تذّكري بأنّ أولادكِ ربما يملكون حسابات على مواقع تواصل اجتماعية أنتِ غير مطّلعة عليها أو لا تملكين حساب خاص عليها مثل سناب تشات ، بذلك يمكنكِ أن تشملي بحديثكِ و تحذيراتكِ كل مواقع التواصل الإجتماعية.

🌟على حساب الفيس بوك ، بإمكانكِ منع أصدقائكِ من الإشارة إلى مكان تواجدكِ على صورة أو منشور معّين إذا لم تكوني موافقة على ذلك. اذهبي إلى " الإعدادات " ثم " اليوميات و الإشارات " و قومي بتعديل الإعدادات للأشخاص الذين بإمكانهم رؤوية منشوراتكِ إلى " أصدقاء " أو " فقط أنا " .

🌟 على نفس الصفحة ، ستجدين خيارين اثنين لمراجعة و استعراض الصور و الإشارات قبل أن تظهر على صفحتكِ ، ينبغي عليكِ وضع كلاهما على "ممكن" أي السماح بذلك ، ذلك يعني إن كان هنالك أحد من أصدقائِك يريد الإشارة لك على شيء معّين ، فبإمكانكِ أن تقرري ما إذا كنتِ تريدين أن تظهر على صفحتكِ الخاصة أو لا.

🌟 دعيها تكون عادة عندك أن تقومي بفحص قائمة أصدقائكِ على مواقع التواصل الإجتماعية من فترة لأخرى.

إذا كنتِ تشتبهين بأحد ما من قائمة أصدقائكِ على أنّه شخص مُسيء أو يستخدم معلوماتكِ الشخصية ضدّكِ، فقومي بإلغاء صداقته مباشرةً. أيضاً قومي بإلغاء صداقة أي أقرباء أو أصدقاء للشخص المُسيء إليكِ إن كانوا من قائمة أصدقائكِ.أصدقائكِ على فيس بوك و مواقع التواصل الإجتماعية الأخرى يجب أن يكونوا من المُقربّين أو أشخاص تثقين بهم في حياتكِ.

هذا كل شيء حتى الآن ، بقي لدينا ملاحظة واحدة فقط ، إنّها عن أشياء بسيطة لتتذكريها لتبقيكِ آمنة عند استخدامكِ للإنترنت . نراكِ في الملاحظة االقادمة! ❤️

<< Previous Next >>