<< Previous Next >>

نوٹ ٥: سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنا حصّہ ١

اسلام وعلیکم، آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ خود کو آن لائن کیسے محفوظ رکھنا ہے کے اس ٨ سبق پر مشتمل اس مختصر کورس کا یہ پانچواں (٥) سبق ہے- پچھلی بار، ہم نے کسی کو آپ کو آن لائن پیچھا کرنے سے کیسے روکنا ہے اس کے متعلق بات کی تھی- اس دفعہ، ہم بات کریں گے کہ آپ کے سوشل میڈیا کو کیسے محفوظ کرنا ہے-✨

سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنا، حصّہ ١

کبھی کبھار، ہم سے کہا جاتا ہے کہ 'حفاظتی طور پہ' ہمیں سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہئے- لیکن ہم اس بات پر متفق نہیں ہیں- سوشل میڈیا جیسا کہ فیس بک، واٹس ایپ، سنیپ چیٹ اور سکائیپ وغیرہ آپ کو اپنے گھر والوں اور دوستوں سے رابطے میں رکھتا ہے -- جنہیں ہم آپ کی ٹیم کا حصّہ کہیں گے-- اور آپ کو خود کو تنہا محسوس کرنے سے روکیں گے-

اس سب کے باوجود، سوشل میڈیا نے آپ کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں، یہ ڈھونڈھنا آپ کے ابیوسرکے لئے آسان کر دیا ہے- تو اسی لئےدونوں اسباق میں،ہم اپنے سوشل اکاؤنٹ کو جتنا محفوظ کر سکتے ہیں، اتنا کرنا سکھائیں گے- یہ والا سبق تھوڑا لمبا ہے، لیکن ہم وعدہ کرتے ہیں اس کو سمجھنا بہت آسان ہے-☺️

صرف دوستوں تک

اپنے آپ کو سوشل پلیٹ فارم پر محفوظ کرنے کے طریقوں میں سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی سیٹنگ کو ایسے بدل دیں کہ وہ صرف وہی لوگ دیکھ سکیں جنہیں آپ نے بطور دوست اپنی لسٹ میں ایڈ کیا ہے- اس کو فیس بک پہ سیٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے:

🌟 ایپ (app) یا ویب سائٹ پہ جا کہ، مینو میں سے 'سیٹنگ' کو چنیں-

🌟 'پرائیویسی' نام کے سیکشن پہ جائیں-

🌟 اپنی پرانی اور آگے کی پوسٹس کون دیکھ سکتا ہے، اس کی سیٹنگ کو بدل کے صرف 'فرینڈز' کر دیں-

🌟 اور بھی اگر کوئی سیٹنگ مناسب لگے تو اسے بدل دیں -- مثال کے طور پہ، 'کیا آپ چاہتے ہیں کہ فیس بک کے باہر کے سرچ انجن (engine search ) آپ کی پروفائل کی لنک دکھائے؟'، تو اس کا جواب 'نہیں ' ہونا چاہئے-

🌟 اس بات کا دہیان رکھیں کہ کوئی بھی سیٹنگ 'پبلک' یا 'فرینڈز آف فرینڈز'پہ نہ ہو-

🌟 اپنی سیٹنگ کو سیو(save) کریں اور اسے بند کر دیں-

ٹویٹر پہ بھی، آپ یہی کر سکتے ہیں: سیٹنگ پہ جائیں> پرائیویسی اور سیفٹی پہ جا کر 'پروٹیکٹ مائی ٹویٹس' ('Protect my tweets') پہ ٹک لگا دیں- اگر سب صحیح کام کر رہا ہے تو آپ اپنی پروفائل پہ نام کہ ساتھ ایک تالے کو دیکھیں گی-🔒

انسٹاگرام پہ، سیٹنگ پہ جائیں، (اپنی پروفائل پیج کے اوپر کونے پہ تین نقطوں کے نشان)، پھر 'اکاؤنٹ پرائیویسی' پہ جائیں- اور 'پرائیویٹ اکاؤنٹ' کی سیٹنگ کو آن کر دیں-

ایک آخری (بہت اہم!) بات

اب جب کہ آپ نے اپنے اکاؤنٹ کو صرف دوستوں تک محدود کر دیا ہے، آپ اس بات کادھیان رکھیں کہ اس لسٹ میں صرف اور صرف وہی لوگ ہوں جن پہ آپ کو مکمل بھروسہ ہے- یہ کرنے کے لئے، فیس بک پہ اپنے 'فرینڈز' والے پیج پہ جائیں، اور ان سب کو 'انفرینڈ' ('unfriend') کر دیں جن پہ آپ کو اپنی جان سے زیادہ بھروسہ نہ ہو-

انسٹاگرام اور ٹویٹر پہ ، بھی یہی کریں، لیکن اپنے 'فولّورز' ('followers') کہ پیج پہ جا کر- اگر کوئی ایسا ہے، جسے آپ نہ جانتے ہوں، تو انہیں ہٹا دیں- اگر آپ کے وہ بہت اچھے دوست نہیں ہیں، انہیں ہٹا دیں- ایک بار آپ یہ سب کر چکیں، تو اس لسٹ میں صرف آپ کی ٹیم -- یعنی وہ لوگ جن پہ آپ کو مکمل بھروسہ ہے، وہ رہ جائیں- اور کوئی بھی نہیں!
ابھی کے لئے اتنا ہی - - آپ نے بہت اچھی کارگردگی دکھائی- اگلی بار ہم اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کو محفوظ کرنے کے مزید آسان طریقوں پہ نظر ڈالیں گے- ♥️

Note 5: Safe on social part 1

Hey, how are you feeling? It's time for lesson 5 of 8 in our short course on how to make yourself safer online. Last time, we discussed how to stop someone tracking you. This time, we're going to cover securing your social media. ✨

STAYING SAFE ON SOCIAL MEDIA, PART ONE

Sometimes, we are told to stay off social media to 'be on the safe side.' But we don't agree with that. Social media tools like Facebook, Whatsapp, Snapchat and Skype keep you in touch with your friends and family -- Team You, as we'll call them -- and stop you from feeling isolated.

That said, social media can make it easier for abusers to find out where you are and what you're doing. So in the next two lessons, we're going to show you how to make your social accounts as secure as they can be. This one is a little longer, but we promise it's super easy to follow. ☺️

FRIENDS ONLY!

One of the best ways to make yourself safer on social platforms is to change the settings so that only people you have accepted as a friend can see your posts. Here's how to do it on Facebook:

🌟 In the app or on the website, choose 'Settings' from the menu

🌟 Go to the section called 'Privacy'

🌟 Change the settings for who can see your past and future posts to 'Friends.'

🌟 Also change any other settings that seem sensible -- for instance, the answer to "Do you want search engines outside Facebook to link to your profile?" should be "no."

🌟 Make sure none of the settings say 'Public' or 'Friends of Friends'

🌟 Save your choices and exit

On Twitter, you can do the same thing: go into Settings > Privacy and safety then tick 'Protect my tweets'. You'll get a padlock next to your name on your profile if it's worked correctly. 🔒

On Instagram, go to Settings (the three dots in the top corner of your profile page), then 'Account privacy'. Turn on the 'private account' setting.

ONE LAST (VERY IMPORTANT!) THING

Now that you've set your accounts to friends only, you need to make sure your 'friends' list ONLY includes people you can absolutely trust. To do that, go to your 'friends' page on Facebook (from your profile) and 'unfriend' anyone who you wouldn't trust with your life.

On Instagram and Twitter, do the same thing, but with the people on the 'followers' page. If you don't know who someone is, remove them. If you're not good friends, remove them. When you're done, it should be Team You -- people you absolutely trust. And no one else!

That's it for this time -- you've done great. Next time we'll be looking at some more easy ways to secure your social media accounts. ♥️


ملاحظة رقم 5: الأمان على مواقع التواصل الإجتماعي الجزء الأول

مرحباً ، كيف حالكِ ؟ حان الوقت الملاحظة الخامسة من أصل ثمانية ملاحظات من السلسلة التعليمية القصيرة عن كيف تكونين آمنة عند استخدام الإنترنت.

في المرة الماضية، كنا قد ناقشنا كيف توقفي شخص ما من تعقبك على الإنترنت.

في هذه المرة سوف نقوم بتغطية موضوع الخصوصية عند استخدامكِ لمواقع التواصل الإجتماعي.✨

البقاء آمنة على مواقع التواصل الإجتماعية، الجزء الأول

أحياناً ، نُنصح بالإبتعاد عن وسائل التواصل الإجتماعية " لكي نكون في الجانب الآمن " . لكننا لا نتفق مع تلك النصيحة.

أدوات التواصل الإجتماعية مثل الفيس بوك، واتس آب ، سناب تشات و سكايب يُبقونكِ على تواصل مع أصدقائكِ و عائلتكِ وجعلكِ ضمن مجموعة يمكن أن نسميها "فريقك" ، و وضع حد لإنعزالكِ و وحدتكِ .

مع ذلك ، يمكن لوسائل الإعلام الإجتماعية أن تجعل من السهل على المُسيئين معرفة مكانكِ و ما تفعلينه. لذلك في الملاحظنيت القادمتين، سنعرض لكِ كيفية جعل حساباتكِ على مواقع التواصل الإجتماعي آمنة جداً عند استخدامها .

هذه الطريقة أطول قليلاً ، و لكن نعدكِ بأن تكون سهلة جداً عند التطبيق. 🙂

أصدقاء فقط :

واحدة من أهم الطرق على الإطلاق لجعل استخدامكِ لبرامج التواصل الإجتماعي آمناً، أن تقومي بتغيير الإعدادات بحيث أن الأصدقاء الذين وافقتي على طلبات صداقتهم هم الوحيدون القادرون على رؤية و مشاهدة منشوراتكِ.

و هنا سنعرض لكِ كيفية القيام بذلك على فيس بوك:

🌟 على تطبيق الفيس بوك أو على موقع الفيس بوك الإلكتروني قومي بإختيار " إعدادات " من القائمة.

🌟 اذهبي إلى قسم يسمى " الخصوصية "

🌟 قومي بتغيير الإعدادات بحيث لا يمكن لأحد أن يشاهد منشوراتك إلا " أصدقائكِ" سواء كانت هذه المنشورات في الماضي أو التي من الممكن أن تقومي بنشرها على صفحتكِ في المستقبل .

🌟 أيضاً قومي بتغيير أي إعدادات قد تبدو حساسة، على سبيل المثال ، للإجابة عن هذا السؤال الذي قد يطرحه فيس بوك :

"هل توّدين لمحركات البحث من خارج الفيس بوك أن تتصل بصفحتك ؟ الإجابة ينبغي أن تكون " لا ".

🌟 تأكدّي أنّ لا شيء في الإعدادات يقول " الكل" أو " أصدقاء الأصدقاء".

قومي بحفظ الخيارات التي قمتي بها و قومي بالخروج🌟

على تويتر، بإمكانكِ أن تقومي بنفس الخطوات السابقة : إذهبي إلى الإعدادات ثم الخصوصية الأمان ثم انقري على " حماية تويتر الخاص بي" سيظهر لكِ قفل بجانب اسمكِ على صفحتكِ الشخصية إن كنتي قد قمتي بهذه الخطوات بشكل صحيح .🔒

على إنستغرام ، اذهبي إلى الإعدادات ( النقط الثلاثة في أقصى الزاوية على صفحتكِ الشخصية ) ، بعد ذلك ابحثي عن الخيار "خصوصية الحساب" قومي بتشغيل الإعداد "حساب خاص" .

آخر شيء و هو (( مهم جداً ))

بعد أن قمتي بوضع إعدادات حساباتك الشخصية على وضع أصدقاء فقط ، أنتي بحاجة أن تتأكدي من أنّ قائمة أصدقائكِ

تتضمن فقط الأشخاص الذين تثقين بهم مئة بالمئة .

للقيام بذلك، اذهبي إلى الصفحات الشخصية لأصدقائكِ على فيس بوك ( من خلال صفحتكِ الشخصية ) و قومي بالنقر على خيار " إلغاء الصداقة " لأي شخص لا تثقين به في حياتكِ.

على إنستغرام و تويتر ، قومي بنفس هذه الخطوات ، و لكن مع الأشخاص على صفحة " المتتبعين" .

إذا لم يكن بإمكانكِ معرفة أحدهم على حسابكِ، أزيليه .

عندما تنتهين من ذلك، يجب أن تكون المجموعة التي أنتِ ضمنها هي من الأشخاص الذين تثقين بهم بشكل قطعي وليس أحد غير ذلك.

هذا كل شيء حتى الآن ، أحسنتِ . في المرة القادمة سنتحدث عن طرق جديدة سهلة لتُبقي حساباتكِ آمنة على مواقع التواصل الإجتماعي . ❤

<< Previous Next >>