Next >>

نوٹ نمبر ١ : آپ کتنی ویب سائٹس اور سروسز کا استعمال کرتے ہیں ؟

ہیلو، امید ہے کہ آپ ٹھیک ہیں اور اچھا محسوس کر رہے ہیں!👋

یہ کورس ،جس میں آپ سیکھیں گے کہ اپنے آپ کو آن لائن محفوظ رکھنے کا کیا طریقہ ہے اور، اپنی ویب سائٹ اور ایپس(apps) پہ سیکورٹی کیسے چیک کرنی ہے،٨ سبق پر مشتمل ہے- ابھی ان ٨سبق میں سے پہلے(١) سبق کا وقت ہے-

اگر اس وقت آپ مصروف ہیں، کوئی بات نہیں، یہ سبق آپ کے تیار ہونے تک آپ کے ان باکس میں رہے گا-

آپ کتنی سائٹس اور سروسز کا استعمال کرتے ہیں؟

آن لائن رہنا اور سوشل میڈیا کا استمال کر کے اپنی فمیلی اور دوستوں سے بات کرنا خوفناک لگ سکتا ہے جب آپ کو اس بات کا خوف ہو کہ یہ معلومات آپ پر تشدّد کرنے والے کے پاس پہنچ سکتی ہے-

اکثر، ہمیں کہا جاتا ہے کہ اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے ہم آن لائن نہ جائیں، لیکن کیا یہ واقعی ایک اچھی نصیحت ہے؟ تشدّد کرنے والے آپ کو تنہا رکھنا چاہتے ہیں، اور اپنے آپ کو آن لائن دنیا سے کاٹ کے رکھنا، آپ کو اور اکیلا محسوس کروائے گا- آپ نے کچھ غلط نہیں کیا، تو آپ کو اپنے آپ کو غائب کیوں کریں؟

اس کے بجائے، ہم آپ کو دکھائیں گے کہ محفوظ ہو کر آن لائن کیسے جانا ہے، جس سے آپ کی حفاظت کو سب سے کم خطرہ ہو (افسوس ، لیکن تھوڑا خطرہ ہمیشہ رہے گا)-

ا پنے آپ کو آن لائن محفوظ رکھنے کے لئے پہلا قدم یہ ہوگا کہ آپ سوچیں کہ تمام ویب سائٹس اور ایپس (apps) جو آپ استعمال کرتی ہیں، وہ سب کتنے محفوظ ہیں-

1️⃣کسی محفوظ جگہ ایک لسٹ بنائیں (ایک نوٹ بک جس تک صرف آپ کی پہنچ ہو یا کوئی پاس ورڈ سے محفوظ کی گئی ایپ (app) جیسے کہ LastPass) ان تمام سوشل میڈیا سائٹس اور ویب سروس کی جنہیں آپ استعمال کرتے ہیں، جیسے کہ فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام، سنیپچیٹ، واٹس ایپ، جی میل ، یا اسی طرح کئی اور-

ان اپپس کو بھی شامل کرنا یاد رکھیں جنہیں آپ استعمال تو نہیں کرتے لیکن وہ ابھی بھی موجود ہیں (جیسے کہ مائی سپیس (MySpace یا نیوپیٹس (Neopets)- یوزر نیم (username) اور پاس ورڈ نہ لکھیں -- صرف ان سائٹس کے نام جنہیں آپ استعمال کرتے ہیں، تاکہ ہم انہیں ایک چیک لسٹ کے طور پہ استعمال کر سکیں-

2️⃣ لسٹ میں موجود ہر سروس کو باری باری دیکھیں، اور اندازہ لگائیں کہ وہ کتنے محفوظ ہیں- مثال کے طور پہ: آپ نے پاس ورڈ کتنا پہلے بدلہ تھا؟ کیا آپ ایک جیسا یوزرنیم(username) اور پاس ورڈ کہیں اور بھی استعمال کرتے ہیں؟ کیا کوئی اور اس پاس ورڈ کو جانتا ہے؟

ہر ایک ایپ کے لئے نوٹس لکھیں- ہم انہیں اگلے سبق میں استعمال کریں گے-

3️⃣ جیسے جیسے کوئی بات آپ کے ذہن میں آتی رہے، آپ اسے لسٹ میں لکھتے رہیں—جیسے کہ: اگر آپ کا نیٹ فلکس (Netflix) کا پاس ورڈ آپ کے فیس بک والا ہی ہے، اور آپ کا سابقہ پارٹنر آپ کے نیٹ فلکس (Netflix) استعمال کر سکتا ہے، لہذا وہ آپ کے فیس بک کو بھی کھول سکتا ہے- ان تعلقات کا اندازہ لگانے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، اس لئے نوٹس بناتے رہیں-

4️⃣ ان اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ یا ختم کر دیں جنہیں آپ اب استعمال نہیں کرتے، کیوں کہ آپ پر تشدّد کرنے والا اس کی ہائی جیک کر کہ آپ کے دوستوں سے آپ بن کر بات کر سکتا ہے- اگر آپ کو سمجھ نہیں آ رہا کہ اسے کیسے ڈیلیٹ کریں، یا آپ اس میں اب لاگ ان (login) نہیں کر پا رہے ہیں، تو اس ویب سائٹ یا ایپ (app) کے کسٹمر سروس کو میسج کریں اور وہ آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانےمیں آپ کی مدد کریں گے-

فلحال اتنا ہی- بنا ایک روپیہ خرچ کئے، اپنی سیکورٹی کو بہتر کرنے کے لئے کچھ فوری اور آسان طریقے جاننے کے لئے آپ سے اگلی بار ملیں گے- ♥️


Note 1: How many sites and services do you use?

Hello, hope you're doing well and feeling good! 👋

It's time for note 1 of 8 in our short course on keeping yourself safe online, and about how to check your security on the apps and sites you use.

If you're busy right now, it’s fine, the note will stay in your inbox until you're ready to read it.

How many sites and services do you use?

Going online and using social media to talk to friends and family can feel frightening when you're worried about information getting back to an abuser.

Often, we are told not to go online to keep themselves safe, but is that really good advice? Abusers like to keep you isolated, and cutting yourself off from the online world would only make you feel more alone. You haven't done anything wrong, why should you have to disappear?

Instead, we're going to show you how to go online safely, with the least possible risk to your security (sadly, there will always be some risk).

The first step to making yourself secure online is thinking about all the apps and websites you use, and how secure each one is.

1️⃣ Make a list somewhere safe (a notebook only you have access to, or a password-protected app such as LastPass) of all the social media sites and web services you use, like Facebook, Twitter, Instagram, Snapchat, WhatsApp, Gmail, Yahoo and so on.

Remember to include ones that still exist but that you haven't used in a while (like Myspace or Neopets). Don't write down usernames or passwords -- just the sites you use, so we can use it as a checklist.

2️⃣ Take each service on the list one at a time, and consider how secure they are. For instance: how long ago did you change the password? Do you use the same username or password anywhere else? Does anyone else know the password?

Write notes for each one. We'll use these in the next lesson.

3️⃣ Keep adding to your list whenever anything comes to mind -- for instance, if your Netflix password is the same as your Facebook one, and your former partner can access your Netflix account, therefore he can also access your Facebook. It might take a while to realise the connections, so keep making notes.

4️⃣ Delete any accounts you no longer use, because they could be hijacked by an abuser to contact your friends pretending to be you. If you can't work out how to delete it, or you can no longer log in, message customer service for the website or app and they'll help you delete the account.

That's all for now. See you next time for some quick, easy ways to improve your security that don't cost a penny. ♥️

ملاحظة رقم 1: كم من المواقع الإلكترونية والخدمات على شبكة الإنترنت تستخدمين؟

مرحباً، أتمنى أن كل شيء على مايرام وأن تكوني بصحة جيدة! 👋🏻

حان الوقت الملاحظة الاولى من أصل ثمانية ملاحظات من السلسلة التعليمية القصيرة عن كيفية إبقاء نفسكِ آمنة عند استخدام شبكة الإنترنت، و عن كيفية التدقيق الأمني على التطبيقات و المواقع الإلكترونية التي تستخدمينها.

إن كنتِ مشغولةً الآن، لا تقلقي، هذه الرسالة ستبقى في صندوقكِ البريدي لحين أن تكوني مستعدة لقرأتها.

كم عدد المواقع والخدمات الإلكترونية التي تستخدمينها على شبكة الإنترنت؟

إنّ إستخدامكِ للإنترنت و مواقع التواصل الإجتماعية للتحدث مع أصدقائكِ و عائلتكِ من الممكن أن يكون أمراً مخيفاً عند وجود إحتمالية أن تصل هذه المعلومات لشخص يريد الإساءة إليكِ ؟؟
في معظم الحالات ، نحن نُنصح بعدم إستخدام الإنترنت لكي نُبقي على أنفسنا و معلوماتنا آمنة، لكن هل هذا بالفعل نصيحة جيدة ؟

الأشخاص المُتعدّون يريدونكِ أن تبقي منعزلة ، و أن يقطعوا صلتكِ بالعالم الإلكتروني و ذلك سوف يجعلكِ تحسين بالوحدة و الإنعزال أكثر.

أنتِ لم تفعلي أي شيء خاطىء ، فلماذا ينبغي عليكِ أن تختفي و تنعزلي ؟

بدلاً من ذلك ، نحن هنا لنزوّدكِ بالطرق الآمنة لإستخدام الإنترنت ، بأقل المخاطر الممكنة ( للأسف، هناك دائماً القليل من المخاطر).

الخطوة الأولى لإبقاء نفسكِ آمنة عند إستخدام الإنترنت، هي التدقيق والتفكير بالتطبيقات والمواقع الإلكترونية التي تستخدميها ، و مدى الإستخدام الآمن لكلّ منها .

1️⃣ إكتبي قائمة بما يلي وضعيها في مكان آمن (استخدمي دفتر لتدوين الملاحظات أنتِ الوحيدة التي بإمكانكِ الوصول إليه ، أو تطبيق لحماية كلمة السّر يُسّمى LastPass لكل مواقع التواصل الإجتماعي و مواقع الخدمات التي تستخدميها مثل : الفيس بوك، تويتر ، انستغرام، سناب تشات ، واتس آب ، ج ميل ، ياهو، ... و غيرها من المواقع).

تذّكري بأن تدّوني كل المواقع التي كنتِ تستخدمينها في السابق ولم تستخدميها لفترة طويلة و لكنها لا تزال موجودة على سبيل المثال (Myspace أو Neopets).

لا تكتبي اسم المستخدم أو كلمة السّر ، فقط اكتبي المواقع التي تستخدميها ، بذلك يمكننا استخدامها كقائمة للتدقيق.

في كل مرة تستخدمين تطبيق من القائمة ، فكري كم هو آمن استخدامك لهذا التطبيق. على سبيل المثال : منذ متى قمتِ بتغيير كلمة السّر؟ هل تستخدمين اسم المستخدم أو كلمة السر في أي مكان آخر ؟ هل هناك أي شخص آخر على علم بكلمة السّر الخاصة بكِ ؟

اكتبي ملاحظات لكلّ تطببق . سنستخدم كل ذلك في الملاحظة القادمة .

3️⃣ استمري في إضافة الملاحظات إلى القائمة حتى بعد الإنتهاء من إعدادها في أي وقت. على سبيل المثال: إذا كانت كلمة السّر الخاصة بحسابكِ على Netflix هي نفسها كلمة السّر الخاصة بحسابكِ على الفيس بوك ، وأنه بإمكان شريككِ السابق الوصول إلى حسابك على Netflix ، بالتالي فهو بإمكانه أيضاً أن يصل إلى حسابك على الفيس بوك .

قد يمر وقت قبل أن تستطيعي ملاحظة الروابط بين كلمات السر والمواقع, لذلك من المهم الإستمرار في كتابة الملاحظات.

4️⃣ قومي بحذف الحسابات التي توقفتِ عن استخدامها لأنّ هناك إمكانية للشخص الذي اعتدى أو أساء لكِ أن يقوم بسرقة هذه الحسابات للإتصال بأصدقائكِ متظاهراً بأنّه أنتِ. إذا لم يكن بإمكانكِ اكتشاف طريقة حذف هذه الحسابات أو لايمكنكِ الوصول إلى حسابكِ الإلكتروني ، أرسلي رسالة إلى خدمة الزبائن للتطبيق أو الموقع الإلكتروني الذي تملكين حسابكِ عن طريقه، و سوف تتلقين المساعدة اللازمة لحذف الحساب الذي توّدين حذفه.

هذا كل شيء لليوم. نراكِ في المرة القادمة مع نصائح و معلومات جديدة عن طرق سريعة و سهلة للتحسين من استخدامك للإنترنت بشكل آمن و من دون أي تكلفة على الإطلاق . ♥️

Next >>