<< Previous Next >>

Note 6: Safe on social part 2

Hello, hope you're feeling good and your day is going well. It's time for note 6 of 8 in our short course on how to make yourself safer online. Last time, we talked you through securing your Facebook account. This time, we have more social media tips for you -- no technical knowledge needed. 💪

STAYING SAFE ON SOCIAL MEDIA

Social media can give abusers a really easy way to track and follow what you're doing. But there are some easy methods we can use to make sure your information doesn't get into the wrong hands.

1️⃣ If you know your abuser's account names on Facebook and other social media sites, block their account (go to their profile page, tap the menu and select 'block'). That will stop them being able to see any of your posts while they're logged in. However, do bear in mind they could make another account.

2️⃣ Don't accept friend requests from anyone you don't know really well. And when someone you do know adds you, check with them (by calling or texting -- not by messaging the account itself) that it's really them. Sometimes abusers pretend to be other people to gain access, even really obscure ones like people you went to school with. Be especially suspicious of relatively new accounts with few friends.

3️⃣ Never, ever 'check in' to a location on social networks. If you absolutely have to post about a specific place you've been to, only post it AFTER you've left and are well away from the area. Otherwise, an abuser could use that information to come to where you are.

4️⃣ Similarly, don't post where you're going to be. If someone invites you to an event on Facebook, don't click Yes, because if the abuser is friends with anyone who's going, they'll be able to see where you'll be at that date and time. Similarly, don't 'Like' pages for events, or post that you've got tickets for a gig, etc. Don't post anything about your location until after you leave. This also goes for tagging or hashtagging a location on Instagram.

5️⃣ Turn off photo locations on your phone. To do that, open the camera app, then the settings for it, and find the option for 'GPS' or 'location' and turn it off. In some cases, a technically skilled attacker could use a photo you posted online to work out the location it was taken in. If you turn off the GPS tag, they can't (unless it's a photo of, say, a road sign!).

OK, that's all for this time. Next time, we'll be talking about -- you've guessed it! -- even more ways to stay safe on social media. ♥️

ملاحظة رقم 6: الأمان على مواقع التواصل الإجتماعي الجزء الثاني

مرحباً ، أتمنى أن تكوني بصحة جيدة و أنّ يومكِ يسير بشكل جيد.

حان الوقت الملاحظة السادسة من أصل ثمانية ملاحظات من السلسلة التعليمية القصيرة عن كيفية إبقاء نفسكِ آمنة عند استخدام الإنترنت.

في المرة الماضية ، قد تحدثنا عن حسابكِ على فيس بوك . في هذه المرة ، لدينا العديد من النصائح لكِ فيما يخصّ مواقع التواصل الإجتماعية.

البقاء آمنة عند استخدام مواقع التواصل الإجتماعية

إنّ مواقع التواصل الإجتماعية قد تعطي فرصة كبيرة للأشخاص المُسيئين بأن يتتبعوكِ و يعرفو كل ما تقومين به.

و لكن لدينا بعض الطرق السهلة التي بإمكاننا إستخدامها للتأكد من أنّ معلوماتنا الشخصية ليست بحوزة الأشخاص الخطأ:

1️⃣ إذا كنتِ تعرفين أسماء الأشخاص المُتعدين عَلَيْكِ و أسماء الحسابات التي يملكونها على فيس بوك و مواقع التواصل الإجتماعي الأُخرى فقومي بحذف جميع حساباتهم ( اذهبي إلى صفحتهم الشخصية، إنقري على القائمة و إختاري "حذف" ). بذلك لن يكون بإمكانهم رؤوية منشوراتكِ عندما يكونون متصلين على الموقع. على كل حال، خذي بعين الإعتبار أنّ بإمكانهم القيام بإنشاء حساب جديد على موقع التواصل الإجتماعية.

2️⃣ لا تقبلي طلب صداقة أي شخص لا تعرفينه جيداً. و إذا تم إضافتك من قبل أحد أصدقائكِ ، تأكدي أنه فعلاً صديقكِ (عن طريق الإتصال به أو إرسال رسالة نصية له – و ليس عن طريق إرسال رسالة للحساب نفسه). أحياناً الأشخاص المُتعدون يتظاهرون بأنهم أشخاص آخرين أي أنّ الشخص المُسيء يقوم بإنتحال شخصية أُخرى لكي يتم قبول صداقته، حتى أنّه من الممكن أن ينتحل شخصية صديق ما كان لديكِ من أيام الدراسة. كوني حذرة بشكل خاص من الحسابات الجديدة لبعض الأصدقاء.

3️⃣ لا تقومي تحديد موقعكِ على وسائل التواصل الإجتماعي على الإطلاق. إذا كان يجب عليكِ تحديد موقعكِ والإشارة إلى موقع محدد أنتِ متواجدة فيه، حددي ذلك الموقع فقط في حالة واحدة هي بعد أن تكوني قد غادرتِه و ابتعدتي عن المنطقة كلّياً. خلاف ذلك ، فإن بإمكان الشخص المسيء أن يستخدم تلك المعلومات عن موقعكِ و أن يأتي إلى حيثما أنتِ.

4️⃣ و بشكل مشابه ، لا تقومي بنشر أي أماكن ستذهبين إليها و أين ستكونين، إذا دعاكِ أحدهم لمناسبة معينة و كانت الدعوة عن طريق الفيس بوك ، فلا تقومي بالنقر على كلمة نعم ، لأنه إذا كان الشخص المسيء هو صديق على صفحة أي شخص آخر من الأشخاص الذين قبلوا الدعوة على فيس بوك ، فإن بإمكانه أن يرى التاريخ و اليوم و الساعة التي ستكونين فيها في مكان الدعوة . أيضاً ، لا تضعي " إعجاب " على صفحات المناسبات أو تضعي أي منشور بأنّكِ قد حصلتي على تذاكر لحضور حفلة موسيقية لمغني مشهور...الخ . لا تقومي بوضع أي منشور يُشير إلى مكان تواجدكِ إلى أن تكوني قد غادرته كليّاً . من الممكن معرفة موقعكِ أيضاً عن طريق الإشارات و الهاشتاغ لموقع معيّن على إنستغرام.

5️⃣ قومي بإطفاء محدّد مواقع الصور على جهازك المحمول . للقيام بذلك ، قومي بفتح تطبيق الكاميرا ، ثم إعدادات ، و ابحثي عن الخيار “ GPS” أو " موقع " و قومي بإطفائِه. في بعض الحالات ، إذا كان الشخص المُسيء ماهراً في تتبّع شخص ما ، فإن بإمكانه اكتشاف مكان تواجدكِ من كل ما يظهر في الصورة التي كنت قد نشرتها على صفحتكِ الخاصة . بعد قيامكِ بإطفاء ال “GPS” فلن يكون بإمكانه معرفة موقعكِ ( مالم يظهر في الصورة شيء يدل على المكان أو لوحة تدل على اسم الطريق أو أي إشارة أُخرى ).

حسناً ، ذلك كل شيء حتى الآن ، في المرة القادمة ، سنتحدث عن --- بالتأكيد قمتي بالتخمين! ---- نعم طرق أخرى جديدة للبقاء آمنة عند استخدام مواقع التواصل الإجتماعي.

نوٹ ٦: سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنا حصّہ

ہیلو، امید ہے کہ آپ اچھا محسوس کر رہے ہیں اور آپ کا دن اچھا گزر رہا ہے- خود کو آن لائن کیسے محفوظ رکھنا ہے کے ٨ سبق پر مشتمل اس مختصر کورس کا یہ چھٹا (٦) سبق ہے- پچھلی بار، ہم نے آپ کو اپنا فیس بک کا اکاؤنٹ محفوظ کرنے کا طریقہ بتایا تھا- اس دفعہ، ہم آپ کے لئے مزید سوشل میڈیا ٹپس لے کر آئے ہیں-- جس کے لئے کسی تکنیکی معلومات کی ضرورت نہیں-💪

سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنا

سوشل میڈیا آپ کے ابیوسر (تشدّد کرنے والے) کے لئے ایک آسان طریقہ ہے کہ وہ دیکھ سکے کہ آپ کیا کر رہے ہیں- لیکن، آپ کی معلومات غلط ہاتھوں میں نہ چلی جائے، اس بات کا دھیان رکھنے کے کچھ آسان طریقہ کار ہیں-

1️⃣ اگر آپ اپنے ابیوسر (تشدّد کرنے والے) کا فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا سائٹس پہ نام جانتی ہیں، تو ان کے اکاؤنٹ کو بلاک کر دیں(ان کے پروفائل پیج پہ جائیں، مینو پہ جائیں اور 'بلاک' کے آپشن کو چنیں)- اس سے وہ اپنے اکاؤنٹ سے آپ کی کوئی بھی پوسٹ نہیں دیکھ پائے گا- لیکن، یہ بات یاد رکھیں کہ وہ دوسرا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں-

2️⃣ کسی بھی ایسے شخص کی فرینڈ ریکویسٹ کو قبول مت کرئیے گا جنہیں آپ بہت اچھے سے نہ جانتے ہوں- اور جب کوئی جاننے والا آپ کو ایڈ کرے، تو ان سے چیک کر لیں(ان کو فون یا ٹیکسٹ میسج کر کے-- اس ہی اکاؤنٹ پہ میسج کر کے نہیں) کہ یہ واقعی میں وہی ہیں یا نہیں- کبھی کبھی، ابیوسر(abuser) کوئی اور بن کر آپ تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں، چاہے وہ بہت دور کے جاننے والے ہی کیوں نہ ہوں، جیسے کوئی ایسا جس کہ ساتھ آپ اسکول گئے ہوں- کوئی نیا اکاؤنٹ، جس کے بہت کم دوست ہوں ، ان پر نظر ضرور رکھئیے گا-

3️⃣سوشل نیٹ ورک پہ کبھی بھی اپنی لوکیشن کا 'چیک ان' مت کریئے گا- اگر آپ کو اپنی گئے ہوئے کسی مخصوص جگہ کہ بارے میں ڈالنا ضروری ہے، تو صرف اس صورت میں ڈالئے گا جب آپ اس جگہ سے نکل چکے ہوں اور اس علاقے سے دور آ چکے ہوں- ورنہ، آپ کا ابیوسر اس معلومات کا استعمال کر کے آپ تک پہنچ سکتا ہے-

4️⃣اسی طرح، یہ بھی مات ڈالیں کہ آپ کہاں جانے والی ہیں- اگر کسی نے آپ کو فیس بک پہ کسی ایونٹ میں بلایا ہے تو، اس انوائٹ پہ آپ ہاں پہ کلک مت کرئیے گا، کیونکہ اگر آپ کا ابیوسر اس ایونٹ میں جانے والے کسی شخص کے پاس فرینڈز میں ایڈ ہوا تو وہ اس ایونٹ کا دن اور وقت جان سکتا ہے-اسی طرح، کسی ایونٹ کے کوئی پیج کو'لائک' مت کرئیے گا، یا کہیں یہ مت پوسٹ کرئیے گا کہ آپ کے پاس کسی ایونٹ یا شو وغیرہ کے ٹکٹ ہیں- اپنی لوکیشن کے بارے میں، وہاں سے نکلنے تک پوسٹ نہیں کرئیے گا- اس بات کا دھیان انسٹاگرام پہ ٹیگنگ اور ہیش ٹیگنگ کرتے ہوئے بھی رکھئیے گا-

5️⃣ اپنے فون پر فوٹو لوکیشن کو بھی بند رکھیں- یہ کرنے کے لئے، کیمرے کی ایپ پہ جائیں ، پھر اس کی سیٹنگ پہ اور 'جی پی ایس ' یا 'لوکیشن' کے آپشن کو تلاش کر کے اسے بند کر دیں-کچھ کیسز میں، اگر کوئی اٹیک کرنے والا، تکنیکی طور پہ ماہر ہو، تو وہ آپ کی آن لائن پوسٹ کی ہوئی تصویر کی مدد سے آپ کی لوکیشن نکال سکتا ہے- اگر آپ جی پی ایس کا ٹیگ بند کر دیں، تو وہ یہ نہیں کر پائیں گے (جب تک کہ، وہ تصویر کسی ایسی چیز کی نہ ہو جوآپ کی لوکیشن بتا سکے، جیسے کہ، ایک روڈ سائن!)

اچھا، اس مرتبہ کے لئے بس اتنا ہی- اگلی بار، ہم بات کریں گے-- آپ نے صحیح اندازہ لگایا! – سوشل میڈیا پہ محفوظ رہنے کے مزید اور طریقے-

<< Previous Next >>