<< Previous Next >>

Note 4: How to stop someone tracking you online

Hello, how's your day going? We're now halfway through our short course on keeping yourself safe online, which means even if you haven't done all the steps yet, you're halfway to knowing everything you need to keep yourself secure. 🔒

Last time, we looked at some more easy ways to improve your security. This time, in note 4 of 8, we'll discuss how to stop someone from tracking you online.

HOW TO STOP SOMEONE TRACKING YOU ONLINE

We're all tracked online to some degree -- it's how free apps and services make money. But there's a difference between that, and being stalked by someone you wouldn't choose to give information to.

Some tip-offs that you're being tracked by someone:

🌟 They keep turning up where you are, when you haven't told them.

🌟 They know things about you that you haven't told them.

🌟 They seem to have access to your private conversations.

If you suspect you're being tracked, here are some easy steps to take.

1️⃣ Never post where you are, or where you're going to be. For instance, 'checking in' on Facebook or Instagram. Even if you don't have your abuser on your Facebook list, if someone else checks you in, they could see it on that person's profile. Ask friends to not tag places you are visiting on Snapchat either through location filters.

2️⃣ Remove location information from your photos. To do this, go into your smartphone's camera app, go to ‘Settings’, find the location option and turn it off. Your social network may turn it back on sometimes because social media apps are crazy like that so check every now and then to see it’s still the case.

3️⃣ Keep your social media accounts on friends-only (not public), and only accept friend requests from people you know well. For instance, you can set your Instagram or Twitter to only show posts to people you've pre-approved. We’ll talk more about this in the next lesson!

4️⃣ Double-check someone is who they say they are when they add you as a friend. Abusers have been known to make fake profiles using friends' photos to trick you.

5️⃣ If your abuser has access to your computer, log out of websites when you've finished using them, and always log out when you're using a public computer (such as one in a library). It is always a good idea to clear your browser history to stop the next user from finding out what you were looking at. Go to ‘Settings’ on your browser, click ‘History’ and you will find an option to delete everything that you accessed or viewed on the browser.

That's it for this time, congratulations on getting halfway through the course! You're doing great.

We'll see you next time for some tips on staying safe on social media. ♥️

ملاحظة رقم 4: كيف بإمكانكِ أن توقفي أحداً يتتبعكِ على شبكة الإنترنت

مرحباً ، كيف يمضي يومكِ؟

نحن الآن في منتصف الطريق من السلسلة القصيرة عن كيف تُبقين نفسكِ آمنة عند استخدام الإنترنت.

ما يعني أنه حتى إن لم تكوني قد أتممتِ كل الخطوات بعد، فإنكِ في منتصف الطريق لمعرفة كل شيء تحتاجينه عن كيفية إبقاء نفسكِ آمنة عند استخدام الإنترنت.🔒

كيف تقومي بإيقاف شخص ما من تتبعكِ على الإنترنت .

جميعنا مُتعقبون على الإنترنت إلى حد معين – هكذا التطبيقات و مواقع الخدمات المجانية تجني الأموال لكن هنالك اختلاف بين ذلك ، و بين أن تكوني مُلاحقة من قبل شخص لم تختاري أن تعطيه معلومات خاصة بكِ

بعض النصائح التحذيرية التي تُخبركِ بأنكِ مُتعقبة على الإنترنت من قبل شخص ما:

🌟 يستمر في الظهور لكِ أينما كنتِ ، مع أنكِ لم تخبريه.

🌟 يعلم أشياء تخّصكِ من دون أن تكوني قد أخبرته عنها.

🌟 يبدو عليه و كأنه قد تمكن من الوصول إلى محادثاتكِ الشخصية.

إذا كنتِ تشتبهين بأنكِ مُتعقبة على الإنترنت ، إليكِ بعض الخطوات السهلة للقيام بها:

1️⃣ لا تضعي منشور يدل على موقعكِ أبداً ، أو أين ستذهبين أو تكونين: عدم الإفصاح عن مكان تواجدكِ على الفيس بوك و الإنستغرام لأنه حتى إذا لم يكن الشخص المُتعّدي من ضمن قائمة أصدقائكِ وأحد ما من أصدقائكِ أشار إلى مكان تواجدكِ في صفحته على فيس بوك فتلقائياً سيظهر معلومات عن موقعكِ للآخرين .

2️⃣ أزيلي المعلومات الخاصة التي تُخبر بموقعكِ من صوركِ: للقيام بذلك ، اذهبي إلى تطبيق الكاميرا في هاتفكِ الذكي ، اذهبي إلى " إعدادات " ابحثي عن خيار الموقع و أوقفي تشغيله. شبكات التواصل الاجتماعية في بعض الأحيان تعيد تشغيل خاصية مشاركة الموقع لأن مواقع التواصل الإجتماعية هكذا جنونية. لذلك تأكدي من حين لآخر أن خيار الموقع دوماً مُطفئأ.

3️⃣ للمنشورات على حساباتكِ على مواقع التواصل الإجتماعي أبقي دوماً على الأصدقاء و ليس (الكل) ، و أقبلي طلبات الصداقة فقط من الأشخاص الذين تعرفينهم جيداً. على سبيل المثال : يمكنكِ ضبط إنستغرام و تويتر على أن تظهر منشوراتكِ فقط للأشخاص الذين وافقتي عليهم مسبقاً.

4️⃣ عندما تتلقين طلب صداقة من أحد أصدقائكِ ، تأكدي مجدداً بأنه فعلاً صديقكِ ، لأن الشخص المسيء يعرف جيداً كيف بإمكانه أن يصنع حسابات وهمية مستخدماً صور لأصدقائكِ لكي يخدعكِ

5️⃣ إذا كان المعتدي عليك أو المسيء لكِ يستطيع الوصول إلى حاسوبكِ واستخدامه ، قومي بتسجيل خروج من المواقع الإلكترونية التي قد انتهيتي من استخدامها ، و دوماً قومي بتسجيل خروج عند استخدامكِ لحاسوب عام (كالحاسوب الذي يكون موجود في المكتبة) قومي دائماً بمسح سجل المتصفح الخاص بكِ ، بذلك لن يستطيع المستخدم لجهاز الحاسوب بعدكِ اكتشاف عن ماذا كنتِ تبحثين . إذهبي إلى " الإعدادات " في المتصفح على جهازكِ و انقري على " تاريخ " ستجدين خيار لتحذفي كل شيء كنتي قد استخدمته أو تصفحته على الإنترنت.

هذا كل شيء حتى الآن ، تهانينا لأنّكِ قد وصلتي إلى منتصف السلسلة التعليمية!

إنّكِ تقومين بعمل عظيم و رائع .

نراكِ في المرة القادمة مع بعض النصائح عن كيفية البقاء آمنة على وسائل التواصل الإجتماعي ❤️

نوٹ ٤: کسی کو آپ کو آن لائن ٹریک کرنے سے کیسے روکا جائے

ہیلو، آپ کا دن کیسا جا رہا ہے؟ ہم خود کو آن لائن محفوظرکھنے کے مختصر کورس کو آدھا مکمّل کر چکے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ چاہے آپ نے اب تک کے تمام اقدام نہیں اٹھائے ہیں، خود کو محفوظ رکھنے کے لئے جو معلومات چاہئیے، آپ اس کو آدھا مکمّل کر چکے ہیں-🔒

پچھلی بار، ہم نے اپنی سیکورٹی کو بہتر کرنے کے لئے مزید آسان طریقوں پہ نظر ڈالی تھی- اس دفعہ، ان ٨ سبق کے کورس میں، اس چوتھے (٤) سبق میں، ہم کسی کو آپ کو آن لائن ٹریک کرنے سے کیسے روکا جائے، اس کا ذکر کریں گے-

کسی کو آپ کو آن لائن ٹریک کرنے سے کیسے روکا جائے

آن لائن ہم سب کو کسی حد تک ٹریک کیا جاتا ہے -- مفت ایپس اور سروسز اسی طرح پیسے بناتی ہیں- لیکن اس میں اور کوئی ایسا جسے آپ اپنی معلومات نہ دینا چاہتے ہوں، وہ آپ کا پیچھا کر رہا ہو اور آپ پہ نظر رکھ رہا ہو، ان دونوں میں فرق ہے-

کوئی آپ کا پیچھا کر رہا ہو، اس کا اندازہ لگانے کے لئے کچھ اشارے:

🌟آپ جہاں ہوں وہ وہاں پہنچ جائے، جب کہ آپ نے انہیں نہ بتایا ہو

🌟آپ کے بارے وہ باتیں جانتے ہوں جو آپ نے انہیں نہ بتائی ہوں

🌟آپ کی خفیہ گفتگو تک ان کی پہنچ ہو-

اگر آپ کو شک ہے کہ کوئی آپ کو ٹریک کر رہا ہے، تو اس کے لئے یہ کچھ آسان سے اقدام ہیں:

1️⃣کبھی اپنی لوکیشن نہ ڈالیں- آپ جہاں ہوں، یا جہاں آپ جانے والے ہوں- مثال کے طور پہ، فیس بک اور انسٹاگرام پہ 'چیک ان ' کرنا- چاہے آپ پر تشدّد کرنے والا آپ کے فیس بک پہ نہ موجود ہو اور کوئی اور آپ کا چیک ان ڈال دے، تو وہ اس کو اس شخص کی پروفائل پہ دیکھ سکتا ہے- اپنے دوستوں سے کہیں کہ آپ جن جگہوں پہ جا رہی ہوں، انہیں سنیپ چیٹ کے لوکیشن کے فلٹر کے ذریعے ٹیگ نہ کریں-

2️⃣اپنی تصاویر سے لوکیشن کی معلومات کو ہٹا دیں- یہ کرنے کے لئے، اپنے سمارٹ فون کے کیمرے کی ایپ میں جائیں، 'سیٹنگ' پہ جائیں، اور لوکیشن کے آپشن کو ڈھونڈھ کر اسے بند کر دیں- آپ کا سوشل نیٹ ورک اسے کبھی دوبارہ سے کھول بھی سکتا ہے کیونکہ سوشل میڈیا ایپس ایسی ہی ہوتی ہیں تو اسے ہمیشہ کچھ عرصے بعد دیکھتے رہیئے گا کہ وہ اب بھی بند ہے یا نہیں-

3️⃣اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو صرف دوستوں کی حد تک محدود رکھیں (پبلک نہ کریں)، اور صرف ان لوگوں کی فرینڈ ریکویسٹ کو قبول کریں جنہیں آپ اچھے سے جانتے ہوں- مثال کے طور پہ، آپ اپنے انسٹاگرام اور ٹویٹر کو ایسے سیٹ کر سکتی ہیں کہ وہ صرف ان ہی لوگوں کو دکھیں جنہیں آپ دکھانا چاہتی ہوں-

4️⃣جب کوئی آپ کو اپنے پاس دوست کے طور پہ ایڈ کرے تو اسے دوبارہ سے چیک کریں کہ یہ وہی شخص ہے جو وہ کہہ رہا ہے- تشدّد کرنے والے آپ کے دوستوں کی تصاویرکا استعمال کر کہ نقلی پروفائل بنا کر آپ کو دھوکہ دینے کے لئے جانے جاتے ہیں-

5️⃣اگر آپ پر تشدّد کرنے والے کی پہنچ آپ کے کمپیوٹر تک ہے، تو ایک بار آپ کسی ویب سائٹ کو استعمال کر چکیں تو اس سے لاگ آؤٹ کر دیں، یا جب بھی کوئی پبلک کمپیوٹر کا استعمال کریں تو ہمیشہ لاگ آؤٹ کریں(جیسا کہ ایک لائبریری میں)- یہ ہمیشہ ایک اچھا آئیڈیا ہوتا ہے کہ آپ ہمیشہ اپنی براؤزر (browser) ہسٹری کو مٹا دیں تا کہ اگلا جو بھی شخص اسے استعمال کرے وہ یہ نہ جان سکے کہ آپ کیا دیکھ رہے تھے- اپنے براؤزر(browser) کی سیٹنگ پہ جائیں، ہسٹری پہ کلک کریں اور آپ کو اپنے براؤزر پر دیکھی اور کھولی ہوئی تمام چیزوں کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن مل جائے گا-

اس دفعہ کے لئے اتنا ہی، آپ نے اس کورس کو آدھا مکمل کر لیا ہے، اس کے لئے مبارک ہو! آپ بہت اچھی کارگردگی دکھا رہے ہیں-

ہم آپ سے اگلی دفع سوشل میڈیا پر محفوظ رہنے کی ٹپس کے ساتھ ملیں گے-♥️


<< Previous Next >>