<< Previous Next >>

Note 2: Easy wins Part 1

Hello, hope today is going well and you're feeling positive. ✨

Last time, we talked about making a list of the websites and apps you use that might need securing. Here's lesson 2 of 8 about some very easy ways on how to improve your security.

EASY WINS, PART 1

An 'easy win' is a positive step you can take that doesn't require much time or effort. In this lesson and the next, we'll be looking at easy wins to improve your online security. They're all simple even if you're not technically minded, and they don't cost any money.

Easy win 1: let's change those passwords

Changing the passwords to your social media accounts and apps isn't something you need to do often (unless you suspect someone has access), but it's a very good start to your online security update.

Changing a password should remove anyone who was still using the account, and since they won't know the new password, they won't be able to get back in. Several websites will ask you to choose the option of “sign out of any other devices logged in” to ensure that no one else has access now if they did.

Go through the list of sites, apps and services we made in the last lesson, and change the password to each one using these guidelines:

🌟 Don't use things that are easy to guess (like your phone number, date of birth or children's dates of birth, names that are important to you, and so on. If an abuser could guess it, don't use it).

🌟 Use a different password for each service. To help you remember them, you can use a free password manager like LastPass so you don't have to keep them all in your head. You can write them in a notebook, but only if you're 100% sure no one will find it. If you live with an abuser, don't risk it.

🌟 Make your passwords as strong as you can by adding symbols, upper case letters and numbers. StrongPasswordGenerator.com can also help you come up with good ones (it’s safe).

Once you've gone through all the accounts on your list -- including all social media accounts, email and online banking -- change any passwords and pins on your computer and phone (or add one if you don't have one).

That's it -- we're done. See you next time for some more easy wins. ♥️

ملاحظة رقم 2: انتصارات سهلة الجزء الأول

مرحباً، أتمنى أن تكوني بصحة جيدة، و أتمنى أن تكوني بطاقة إيجابية عالية ✨

في المرة الماضية ، تحدثنا عن كيفية كتابة قائمة بكل المواقع الإلكترونية و التطبيقات التي تستخدميها، و التي من الممكن أن تكوني بحاجة لضمان استخدامها بشكل آمن.

هذه الملاحظة الثانية من أصل ثمانية ملاحظات عن بعض الطرق السهلة جداً لكيفية التحّسين من الإستخدام الآمن للإنترنت.

انتصارات سهلة ، الجزء الأول:

انتصار سهل ، هي خطوة إيجابية بإمكانكِ إتخاذها و لاتتطلب منكِ الكثير من الوقت و الجهد .

في هذه الملاحظة و الملاحظة القادمة ، سوف نتحدث عن إنتصارات سهلة للتحسين من إستخدامكِ للإنترنت بشكل آمن.

كل الطرق بسيطة حتى إذا لم تكوني ماهرة بالأمور التقنية , و هذه الطرق لن تكلّفكِ أي ثمن .

انتصار سهل ١ : دعينا نقوم بتغيّير كلمات السّر

إنّ تغيّير كلمات السّر لحساباتكِ على مواقع التواصل الإجتماعية والتطبيقات التي تستخدميها ، ليس شيئاً ينبغي عليك فعله بكثرة ( إلا إذا كنتي تشتبهين بأنّ أحداً ما يقوم بفتح حساباتكِ و الوصول إليها )، لكنه بداية جيدة جداً لضمان إستخدام آمن للإنترنت.

تغيير كلمة السّر يلغي أي شخص لا يزال يستخدم حسابكِ ، و بما أنّه لن يعرف كلمة السّر الجديدة، لن يكون بإمكانه الوصول لحسابكِ مجدداً .

العديد من المواقع الإلكترونية سوف تعرض لكِ خيار تسجيل الخروج من أي جهاز إلكتروني قد قمت بتسجيل الدخول عليه " للتأكد من عدم وصول أي شخص آخر لحسابكِ إن كان بإمكانه الوصول إلى حسابكِ في السابق.

أعيدي النظر بقائمة المواقع و التطبيقات الإلكترونية التي كتبتيها في الملاحظة السابقة ، و قومي بتغيير كلمة السّر لكل تطبيق وموقع مستخدمة القواعد الإرشادية التالية:

🌟 لا تستخدمي كلمة السّر التي من السهل تخمينها ( مثل رقم تلفونكِ ، تاريخ ميلادكِ أو تاريخ ميلاد أطفالكِ، أسماء مهمة بالنسبة لكِ ، و غير ذلك. إذا كان يمكن للشخص المسيء و المتعّدي على حسابكِ تخمين كلمة السّر ، فلا تستخدميها ).

🌟 استخدمي كلمة سّر مختلفة لكل خدمة. لمساعدتكِ في تذكر كلمات السّر ، بإمكانكِ استخدام مدير لكلمات السّر المجاني مثل LastPass بذلك لن تكوني بحاجة إلى حفظ كل كلمات السّر في ذاكرتكِ.

بإمكانكِ كتابة كلمات السّر في كتاب ملاحظات، لكن فقط إذا كنتي متأكدة مئة في المئة أنه ليس بإمكان أحد أن يجده.

إن كنتِ تعيشين مع شخص يسيء إليكِ ، فلا تخاطري بذلك .

🌟 اجعلي كلمات السر غاية في الصعوبة وذلك بإضافة رموز ، أحرف تُكتب بشكل كبير و أرقام.

Strongpasswordgenerator.com من الممكن أيضاً مساعدتكِ بإيجاد كلمات سرّ جيدة ( إنه آمن).

عندما تكونين قد اطلعتي على كل حساباتكِ الإلكترونية في القائمة التي أعددتها مسبقاً .

بما في ذلك كل حساباتكِ على مواقع التواصل الإجتماعي ، البريد الإلكتروني و حسابكِ البنكي على الإنترنت – قومي بتغيير أي كلمة سّر و رقم بنك سرّي على حاسوبكِ أو جهاز المحمول الخاص بكِ (أو قومي بوضع كلمة سّر إن كنتِ لم تضعي بعد).

حسناً، لقد إنتهينا . نراكِ في وقت قادم مع طرق أخرى سهلة للفوز ❤️.


نوٹ نمبر ٢ : آسان فتح حصّہ ١

اسلام وعلیکم، امید ہے کہ آپ کا آج کا دن اچھا جا رہا ہے اور آپ مثبت محسوس کر رہے ہیں-✨

پچھلی بار، ہم نے ان تمام ویب سائٹس اور ایپس (apps) کی لسٹ بنانے کی بات کی تھی جنہیں آپ کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے- یہ ان ٨ سبق کے کورس کا دوسرا (٢) سبق ہے، اپنی سیکورٹی کو بہتر کرنے کے طریقوں کے بارے میں-

آسان فتح، حصّہ ١

ایک "آسان فتح" وہ مثبت قدم ہے جسے لینے کے لئے آپ کو زیادہ وقت یا زیادہ کوشش نہ کرنی پڑے- اس والے سبق اور اگلے میں، ہم اپنی آن لائن سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے آسان فتح کے طریقے دیکھیں گے- کہ چاہے آپ تکنیکی دماغ کے نہ بھی ہوں یہ تب بھی آسان ہیں، اور اس پہ کوئی پیسےخرچ نہیں ہوں گے-

آسان جیت نمبر ١: چلیں تمام پاس ورڈ تبدیل کریں-

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس یا ایپس(apps) کے پاس ورڈ بدلنا کوئی ایسی چیز نہیں جو آپ کو اکثر کرنی پڑے (جب تک کہ آپ کو کسی کا ان اکاؤنٹس میں دخل اندازی کا شک نہ ہو)، لیکن اپنی آن لائن سیکورٹی کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے یہ ایک اچھی شروعات ہے-

اگر کوئی آپ کا اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے تو پاس ورڈ بدلنے سے وہ اس اکاؤنٹ سے ہٹا دیا جائے گا، اور کیونکہ وہ نیا پاس ورڈ نہیں جانتے، تو وہ واپس اس اکاؤنٹ کو نہیں استعمال کر سکتے- کئی ویب سائٹ آپ سے یہ بھی پوچھتی ہیں کہ آپ "اس کے علاوہ جن تمام ڈیوائس سےسائن ان ہوئے ہیں اور لوگ آؤٹ(logout)" کا آپشن چننا چاہتے ہیں تاکہ اس بات کی تسّلی ہو جائے کہ اگر کسی کی اس اکاؤنٹ تک پہنچ ہے بھی تو اب نہ ہو-

پچھلے سبق میں بنائی گئی ویب سائٹ،ایپس (apps) اور سروس کی لسٹ پہ نظر ڈالیں اور ان گائیڈ لائن کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایک کا پاس ورڈ تبدیل کریں-

🌟ان چیزوں کا استعمال نا کریں جن کا اندازہ لگانا آسان ہو(جیسے کہ آپ کا فون نمبر، تاریخ پیدائش یا بچوں کی تاریخ پیدائش، ان لوگوں کے نام جو آپ کے لئے اہم ہیں، وغیرہ- اگر آپ پر تشدّد کرنے والا اس کو بوجھ سکتا ہے، تو اس کا استعمال نہ کریں)-

🌟تمام سروس کے لئے مختلف پاس ورڈ چنیں- ان کو یاد رکھنے میں مدد کے لئے، آپ فری پاس ورڈ مینیجر جیسے LastPass کا استعمال کر سکتے ہیں تا کہ ان تمام پاس ورڈ کو آپ کو ذہن میں نہ رکھنا پڑے- آپ انہیں نوٹ بک میں لکھ سکتے ہیں، لیکن صرف تب جب آپ کو ١٠٠ فیصد یقین ہو کہ کوئی اسے ڈھونڈھ نہیں نکالے گا- اگر آپ اپنے تشدّد کرنے والے کے ساتھ رہتے ہیں، تو اس کا خطرہ نہ لیں-

🌟اپنے پاس ورڈ میں علامت، اوپری کیس کے حروف اور نمبر کی مدد سے اسے جتنا مشکل بنا سکتی ہیں، بنائیں-StrongPasswordGenerator.com کی مدد سے بھی آپ مشکل پاس ورڈ سوچ سکتے ہیں- (یہ محفوظ طریقہ ہے)-

ایک بار آپ اپنی لسٹ میں موجود تمام اکاؤنٹس سے گزر چکیں – اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ، ای میل اور آن لائن بنکنگ کو شامل کر کے – اپنے کمپیوٹر اور فون کے پاس ورڈ اور پن کوڈ کو تبدیل کریں (اور اگر آپ نے کوئی پاس ورڈ نہیں لگایا ہوا تو اسے لگائیں)-

بس—ہو گیا- آپ سے اگلی بار کچھ مزید آسان فتح کے لئے ملیں گے-♥️

<< Previous Next >>