<< Previous Next >>

ملاحظة رقم 7 – أنواع الأدلة: الأدلة الأصلية

أهلاً وسهلاً بكِ يا عزيزتي في هذا الملاحظة السابعة من إحدى وعشرون ملاحظة! في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا عن الأدلة على شكل الشهادات وعن أهميتها لبناء قضيتكِ. اليوم سوف تتعلمين بشكل أكثر عن الأدلة الأصلية. تمهلي, أنت بإمكانكِ فعل ذلك.

الأدلة الأصلية هي عبارة عن تصريح موجه لكِ مباشرة. على سبيل المثال, خلال حادثة الإساءة, قد قال المعتدي عليكِ "سوف أقوم بقتلكِ", فهذا التصريح يعتبر من الأدلة الأصلية. أو إذ كان هناك من شاهد المعتدي عليكِ بمحاولة رفع يديه لضربك, ولكن لم يضربكِ فعلياً – هذا يمكن أن يثبت النية بالضرب.

إذا قال المعتدي عليكِ أشياء مثل, " سوف أقوم بحجزكِ", لا طعام لكِ هذه الليلة", أو أي تهديدات مماثلة, هذه الأقوال كلها تقع تحت بند الادلة الأصلية.

بينما قد لا يعني المعتدي عليكِ هذه التهديدات فعلياً, ولكن هذه التهديدات يمكن أن تثبت أنكِ لست في آمان, وإحتمال تعرضكِ للخطر.

الغرض من تضمين هذا التصريح هو إثبات بأن المعتدي عليكِ ذو شخصية عنيفة وأن طبيعة العلاقة هي \كانت قائمة على العنف و الإساءة.

تذكري: الأدلة الأصلية توفر المحتوى وتساعدكِ في بناء قضية أقوى

سلوك: ضعي لائحة بأي حادثة من الأدلة الأصلية التي (أو أي شاهد) قد اختبرتها. إحتفظي بهذه اللائحة في مكان آمن.

التالي: سوف نلقي نظرة على ما يسمى بأدلة التسامع.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

Note 7 - Types of evidence: Original

Hello and welcome to note 7 of 21! In the last note you learned about testimony evidence and how it can help you build your case. Today you’re going to learn more about original evidence. Take it slow! You can do this.

Original evidence is a statement made directly to you. For example, if during an incidence of abuse, your abuser says, “I’m going to kill you!”, it counts as original evidence. If someone saw your abuser raising their hand to hit you, but didn’t actually hit you - this can prove intent.

If your abuser says things like, “I will lock you up,” “No food for you tonight,” or makes any similar threats, these can be original evidence.

While your abuser might not literally mean these threats, they can prove that you are not safe, and that you may be harmed.****

The purpose of including this statement is to show that they have a violent character and that the nature of your relationship is/was abusive.

REMEMBER: Original evidence provides content and can help strengthen your case.

ACTION: Make a list of any incidences of original evidence you (or any other potential witnesses) you may have experienced. Keep the list in a safe place. .

NEXT: We look at hearsay evidence in more detail.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team

نوٹ نمبر ٧ - شواہد کی اقسام : اوریجنل

ہیلو! ٢١ نوٹس میں سے٧نوٹ میں خوش آمدید! پچھلے نوٹ میں آپ نے گواہی والے ثبوت کے بارے میں جانا اور جانا کہ کیسے یہ آپ کا کیس بنانے میں مدد کر سکتا ہے- آج آپ اوریجنل شواہد کے بارے میں مزید جانیں گے- آرام سے چلیں! آپ یہ کر سکتے ہیں-

اوریجنل شواہد وہ سٹیٹمنٹ ہوتی ہے جو آپ سے براہ راست کہی گئی ہوں- مثال کے طور پہ، اگر تشدّد کا کوئی واقعہ پیش آیا ہو، اور آپ کا ابیوسر آپ سے کہے،"میں تمہیں مار ڈالوں گا!"، یہ ایک اوریجنل ثبوت میں شامل ہوتا ہے- اگر کوئی آپ کے ابیوسر کو آپ پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھ لے، لیکن اس نے آپ کو اصل میں مارا نہ ہو - تو یہ اسکے ارادے کو ثابت کرتا ہے-

اگر آپ کا ابیوسر ایسی چیزیں کہے جیسے کہ ،"تمہیں آج اندر بند کر دوں گا،" "آج تمہیں کھانا نہیں ملے گا،" یا ایسی ہی کوئی دھمکیاں دے، یہ اوریجنل شواہد میں شامل ہو سکتا ہے-
جبکہ یہ ممکن ہے کہ آپ کا ابیوسر حقیقت میں ان دھمکیوں پہ عمل کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو، یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ آپ محفوظ نہیں ہیں، اور آپ کو نقصان پہنچ سکتا ہے-

اس سٹیٹمنٹ کو شامل کرنے کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ ان کا پُر تشدّد کردار ہے اور آپ کے رشتے کی نوعیت تشدّد زدہ ہے/تھی-

یاد رکھیں: اوریجنل شواہد آپ کو مواد فراہم کرتا ہے اور آپ کے کیس کو مضبوط بناتا ہے-

عمل: ان حادثات کی لسٹ بنائیں جن کے اوریجنل شواہد سے آپ (یا کوئی ممکنہ گواہ جن سے )گزر چکےہوں- اس لسٹ کو کسی محفوظ جگہ پہ رکھیں-

اس کے بعد: ہم بلواسطہ شہادت کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

<< Previous Next >>