<< Previous Next >>

نوٹ نمبر ١٤: اسائلم کا فیصلہ - نامنظوری اور اپیل کیسے کرنی ہے

ہیلو! ١٥ نوٹس میں سے ١٤ نوٹ میں خوش آمدید! مبارک ہو، آپ نے اس کو تقریباً ختم کر لیا ہے- صرف ایک اور نوٹ- پچھلے نوٹ میں، ہم نے اسائلم کے فیصلے کے بارے میں بات کی تھی- اس نوٹ میں، ہم آپ کو سمجھائیں گے کہ اگر آپ کی درخواست نامنظور ہو جاتی ہے تو کیا کرنا ہے- ہم اسے مل کر کریں گے-

آپ کے اتنا سب کرنے کے باوجود، امیگریشن آفس آپ کی درخواست کو نامنظور کر سکتا ہے- لیکن، فکر نہ کریں- ابھی سب ختم نہیں ہوا ہے- تمام درخواستیں منظور نہیں کی جاتیں، لیکن ان میں سے کئی کو اپیل کیا جا سکتا ہے- اس کا مطلب آپ اس ملک کی حکومت کو اپنی درخواست پر ایک مرتبہ پھر نظر ثانی کرنے کو کہیں اور بتائیں کہ آپ کو اسائلم کیوں ملنی چاہیے-

نہ منظوری کا خط ملنے پر، آپ کو سب سے پہلی چیز جس کی یقین دہانی کرنی ہے وہ یہ ہے کہ آپ کا لفافہ صحیح حالت میں یا نہیں- آپ کو خط بھیجنے اور ملنے کی تاریخ ثابت کرنے کے لئے اس کی ضرورت پر سکتی ہے- اس کے بعد، خط کو غور سے پڑھیں اور نوٹس بنائیں- یہ ضروری ہے کہ آپ اپنا پہلے اپنا نام واضح کریں تاکہ آپ اس کے اگلے قدم پہ غور کر سکیں-

انہوں نے منع کیوں کیا؟

  • کیا انہوں نے آپ کی کہانی سناتے ہوئے کوئی غلطیاں کی؟
  • کیا آپ کو ان کا سوال پوچھنے میں غلطی ہوئی ہے؟
  • آپ کے جمع کرائے تمام دستاویز کو چیک کریں- کیا ان کے ساتھ کوئی مسئلہ تھا؟
  • کیا آپ نے غلط بنیاد پہ درخواست داخل کی تھی؟

اس سب کے بعد، اپنے نامنظوری کے خط کے بارے میں ایک سٹیٹمنٹ تیار کریں، کہ آپ کو کیا لگتا ہے اور کہاں پہ آپ کو لگتا ہے کہ کوئی غلطی ہوئی ہے- آپ اس میں اپنے وکیل/کیس ورکر سے مدد مانگ سکتے ہیں-

نوٹ: تمام نامنظوری والی درخواست کو اپیل کی اجازت نہیں ہوتی اس لئے آپ کو اپنے وکیل/کیس ورکر کو مخصوص نصیحتوں کے لئے پوچھنا پڑے گا- آپ اپنے کیس کے لئے کسی ایکسپرٹ گواہ کی بھی مدد لے سکتی ہیں جیسا کہ عورتوں کی حقوق کی کوئی آرگنائزیشن یا کوئی ایسی آرگنائزیشن جو کہ رفیوجی عورتوں کے ساتھ کام کرتی ہیں-

ہر ملک میں درخواست کے لئے اپیل کے مختلف طریقہ کار ہوتے ہیں- مثال کے طور پہ، آئر لینڈ میں، آپ اسے جوڈیشل ریویو کے لئے جمع کرا سکتے ہیں جبکہ، امریکا میں، اسائلم کے فیصلے کو بدلنے کے لئے آپ کو ٤ مواقع ملتے ہیں جس میں آپ امیگریشن کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک درخواست داخل کر سکتے ہیں-

کیونکہ، ہم اس بات کی یقین دہانی کرنا چاہتے ہیں کہ یہ راہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کرے، اس لئے ہم نے اسے جتنا ہوسکا اتنا عمومی رکھا ہے- امیگریشن کے قوانین اور طریقہ کار متحرک ہوتے ہیں اور وقتاً بدلتے رہتے ہیں، اس لئے اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ اپنے ملک کے انفرادی طریقہ کار کی مخصوص تفصیل جاننے کے لئے اُ س ملک کے صفحے پر جائیں-

جب کہ آپ کا وکیل/کیس ورکر آپ کی اپیل پہ کام کر رہا ہے، آپ کو مستقبل کے لئے پلان بنانے کی ضرورت ہے-

سب سے ضروری ہے کہ، آپ اپنا خیال رکھیں- یہ قانونی طریقہ کار بہت مشکل ہوسکتے ہیں اور آپ کو پریشان کر سکتے ہیں- اس لئے اطمینان رکھیں اور خود کو مشغول رکھنے کی کوشش کریں - مستقل پریشانی آپ کے لئے نقصاندہ ہے-

یاد رکھیں: تمام درخواستوں پہ اپیل نہیں کر سکتے، اس لئے اس بارے میں اپنے وکیل/کیس ورکر سے پوچھیں-

عمل: اپنے نامنظوری والے خط کو جانچیں اور دیکھنے کہ اس میں کیا غلطی ہوئی-

اس کے بعد: آپ نے اس راہ سے کیا سیکھا، ہم اسے دہرائیں گے-

اور مت بھولیں: آپ قابلِ قدر ہیں - آپ طاقتور ہیں- آپ یہ کر سکتے ہیں!

سول میڈیسن ٹیم-

Note 14 - Asylum decision - Refusal and how to appeal

Hello and welcome to note 14 of 15! Congratulations, you have almost finished this course. Just one more note to go. In the last lesson, you learnt about asylum decision. In this note, we will walk you through what you can do if your application is rejected. We will do this together!

Even after all you did, the immigration office might refuse your application. But, don’t worry. All is not lost yet. Not all applications get approved, but a lot of them can be appealed. This means you can ask the country’s government to reconsider your application and see why you should be granted asylum.

After receiving your refusal letter, the first thing you should do is make sure the envelope is in good condition - you might need this to prove the sent and received date. Next, read the letter thoroughly and make notes. It is important to clear your own name first so that you can focus upon the next steps.

  • Why did they refuse?
  • Did you make any mistakes while telling your story?
  • Did you misunderstand their question?
  • Check all the documents you submitted. Was there any problem with them?
  • Did you apply under the wrong grounds?

After this, draft a statement about the refusal letter, what you think of it and where you think it went wrong. You can ask your lawyer/caseworker to help you with this.

Note: Not all rejections are valid for an appeal so you need to ask your lawyer/caseworker for specific instructions. You can also approach an expert witness for your case like a women rights organisation or an organisation that works with refugee women.

The procedure to apply for an appeal is different in every country. For example, in Ireland, you can submit it for a Judicial Review, where as in USA, you get four chances to reverse your asylum decision from the Immigration Court all the way up to the Supreme Court.

Since we want to make sure this course helps as many people as possible, we tried to make it as generic as possible. Immigration laws and procedures are dynamic and can change from time to time, so please make sure you have checked the country’s individual process page for specific details.

While your lawyer/caseworker is working through your appeal, you need to make your plans for the future.

Most importantly, take care of yourself. These legal procedures can be complex and make you stressful. Relax and try to distract yourself - constant stress is only harmful for you.

REMEMBER: Not all applications can be appealed, so ask your lawyer/caseworker.

ACTION: Assess your rejection letter and see what went wrong.

NEXT: We will walk you through what we learnt in this course.

And don’t forget: You are valuable. You are powerful. You can do this!

The Soul Medicine team.

الملاحظة رقم 14 – قرار اللجوء – الرفض والاستئناف

تهانينا! نحن في نهاية طريق هذا المسار. هناك فقط ملاحظة واحدة تبقت لنا. في الملاحظة السابقة لقد تكلمنا على قرار اللجوء. في هذه الملاحظة, سوف نتكلم عن ما هي الخطوات التي عليكِ إتباعها في حال تم رفض طلب اللجوء الخاص بكِ. سوف نفعل ذلك سوية.

حتى بعد كل ما فعلتِ , مكتب الهجرة قد يرفض طلبكِ. ولكن لا تقلقي. لم تخسري كل شيء. ليس كل الطبات تُقبل, ولكن الكثير يمكنهم الإستئناف. هذا يعني بإمكانكِ الطلب من السلطات إعادة النظر في طلبكِ والنظر لماذا يجب أن يتم منحكِ طلب اللجوء.

بعد تلقي رسالة الرفض, إن أول خطوة يجب اتخاذها هي التأكد فيما إذا كان الظرف في حالة جيدة – يجب أيضاً عليك التأكد من تاريخ إرسال وإستقبال الرسالة. بعد ذلك, اقرئي الرسالة وحاولي ان تكتبي بعض الملاحظات. انه من المهم ان تثبتي إسمك اولاً ومن ثم ركزي على الخطوات التالية.

ما هو سبب الرفض؟

  • هل إرتكبتِ بعض الأخطاء عندما تحدثتي عن قصتكِ؟
  • هل لم تفهمي الأسئلة بشكل جيد؟
  • حاولي التحقق من جميع المستندات التي قدمتها. هل كان هناك أي مشكلة تتعلق بهذه المستندات؟
  • هل قدمتِ الطلب بناء على أسس خاطئة؟

بعد هذا, أكتبي مسودة عن رسالة الرفض, ماذا تعتقدين حيالها, وأين تعتقدين كانت الأخطاء. بإمكانكِ الإستعانة بالمحامي أو المساعد القانوني لمساعدتكِ

ملاحظة: ليس كل الطلبات المرفوضة قد تتأهل للإستئناف لذلك عليك التحدث مع المحامي أو المساعد القانوني لمساعدتكِ في بعض الإجراءات. بإمكانكِ الإستعانة بشاهد خبير على قضيتكِ على سبيل المثال منظمة حقوق المرأة أو منظمة تساعد النساء اللاجئات.

إن إجراءات التقدم على الإستئناف تختلف من بلد إلى آخر, على سبيل المثال في إيرلندا, بإمكانكِ تقديم الطلب لمكتب المراجعة القضائية, بينما في الولايات المتحدة, يحق لكِ أربع مرات لمحاولة تغيير قرار اللجوء إنطلاقاً من محكمة الهجرة إلى المحكمة العليا.

بما أننا نريد التأكد بأن هذا المسار سوف يساعد الكثير من الناس, نحن حاولنا قدر الأمكان بكتابة هذا المسار بشكل عام قدر الإمكان. قوانين وإجراءات الهجرة هي على دوام التجدد والتغيير من وقت إلى آخر, لذلك من فضلكِ حاولي قدر الإمكان التأكد من هذه التفاصيل في البلد الذين تريدين التقدم فيها قدر الإمكان.

بينما يكون المحامي او المساعد القانوني يعملون على الإستئناف, عليكِ بأن تحاولي وضع عدد من الخطط للمستقبل.

ولكن الأكثر أهمية هي بأن تعتني بنفسكِ. إن هذه الإجراءات القانونية قد تكون معقدة وتجعلكِ تشعرين بالتوتر. لذلك حاولي الإسترخاء وصرف إنتباهكِ الانشغال بأشياء أخرى – التوتر الدائم قد يكون خطر جداَ على صحتكِ.

تذكري: ليس كل الطلبات التي رُفضت هي مؤهلة للإستئناف, لذلك عليكِ إستشارة المحامي أو المساعد القانوني

سلوك: حاولي تقييم رسالة الرفض وحاولي ما معرفة ما كان الخطأ

التالي: سوف نتحدث عن ماذا تعلمنا من هذا المساء.

ولكن لا تنسي: أنت ذات قيمة. أنتِ قوية. ويمكنكِ القيام بذلك!

أصدقائكِ في سول ميديسن (طب الروح)

<< Previous Next >>